Author: Omer Zaheer
سپریم جوڈیشل کونسل، کمیشن اور پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی کی تشکیل مکمل
نومبر 18, 2025119027ویں آئینی ترمیم کےبعدسپریم جوڈیشل کونسل، کمیشن اور پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی کی تشکیل مکمل کرلی گئی۔ سپریم کورٹ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق چیف جسٹس یحییٰ آفریدی جوڈیشل کونسل کے سربراہ ہوں گے،جبکہ وفاقی آئینی عدالت کےچیف جسٹس امین الدین خان جوڈیشل کونسل کے دوسرے سینئرممبرہونگے، دونوں ...ایشیا کپ رائزنگ سٹارز: یو اے ای کوشکست، شاہینوں کی مسلسل تیسری فتح
نومبر 18, 20251200ایشیا کپ رائزنگ سٹارز میں پاکستان شاہینوں نے یو اے ای کو9وکٹوں سے شکست دےکر ایونٹ میں مسلسل تیسری فتح اپنے نام کرلی۔ قطرمیں کھیلےگئےایشیا کپ رائزنگ سٹارزکےمیچ میں یواےای نےپہلے کھیلتےہوئے59رنزبنائے۔ پاکستان شاہینوں نے 60رنزکاہدف ایک وکٹ کےنقصان پرحاصل کرلیا۔ پاکستان شاہینز کی جانب سے معاذ صداقت 37رنز بناکر ...فیفاورلڈکپ:امریکی حکومت کاٹکٹ ہولڈرزکیلئے’فیفا پاس‘پروگرام کا اعلان
نومبر 18, 20251260امریکی حکومت اورفٹبال کی تنظیم فیفانےفٹبال کےشایقین کےلئے’فیفا پاس ‘پروگرام کا اعلان کردیا۔ فیفا کے مطابق فیفا پرائیوریٹی اپوائنٹمنٹ شیڈولنگ سسٹم سے دنیا بھر کے فین مستفید ہوں گے،پروگرام کے ذریعے ٹکٹ ہولڈرافراد کو ترجیحی بنیاد پر ویزا انٹرویو کا وقت دیا جائےگا۔ ٹکٹ ہولڈرز اپنے ملک میں ترجیحی ویزا ...سہ ملکی سیریز:پاکستان کازمبابوےکیخلاف ٹاس جیت کرفیلڈنگ کافیصلہ
نومبر 18, 20252030سہ ملکی سیریزکےپہلےمیچ میں پاکستان نےزمبابوےکےخلاف ٹاس جیت کرفیلڈنگ کافیصلہ کیاہے۔ راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے جارہےسہ ملکی سیریزکےپہلےمیچ میں پاکستان اورزمبابوےکی ٹیمیں مدمقابل ہیں۔ سہ ملکی سیریزپاکستان ،سری لنکااورزمبابوےکےدرمیان کھیلی جارہی ہے۔ پاکستانی کپتان کی گفتگو: ٹاس کےموقع پرگفتگوکرتےہوئے قومی ٹیم کےکپتان سلمان آغا کاکہناتھاکہ گزشتہ سیریزمیں ٹیم کی ...27ویں آئینی ترمیم کیخلاف درخواستوں پرلاہورہائیکورٹ کافل بینچ تشکیل
نومبر 18, 2025211027ویں آئینی ترمیم کےخلاف درخواستوں پرسماعت کےلئے لاہورہائیکورٹ کافل بینچ تشکیل دےدیاگیا۔ لاہورہائیکورٹ کی چیف جسٹس عالیہ نیلم نے27ویں آئینی ترمیم کی درخواستوں پرسماعت کےلئے جسٹس صداقت علی خان کی سربراہی میں 3رکنی فل کورٹ بینچ تشکیل دےدیا۔دیگرججزمیں جسٹس جواد حسن اور جسٹس سلطان تنویر فل بنچ کے ممبر ہوں ...پاکستان معاشی روابط کو عملی شکل دینے کیلئے پرعزم ہے،اسحاق ڈار
نومبر 18, 20252080نائب وزیراعظم ووزیرخارجہ اسحاق ڈارنےکہاہےکہ پاکستان معاشی روابط کو عملی شکل دینے کے لیے پرعزم ہے۔ ماسکو میں منعقد شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس سے خطاب کرتےہوئے نائب وزیراعظم ووزیرخارجہ اسحاق ڈارکاکہناتھاکہ پائیدار ترقی کا انحصار امن و استحکام پر ہے اور خطے کی خوشحالی ہم سب کا مشترکہ ہدف ...سونےکی قیمت میں ہزاروں روپےکی کمی،فی تولہ کتنےکاہوگیا؟جانیے
نومبر 18, 20252540مقامی وعالمی مارکیٹ میں ایک ہی روزمیں سونےکی قیمت میں بڑی کمی ریکارڈ کی گئی۔ سونےکوشادی بیاہ ودیگرتقریبات پربناؤسنگھارکےلئےاستعمال کیا جاتا ہے، مگر مہنگائی کےاس دورمیں یہ خواہش صرف ایک خواب ہی بن گیاہے۔کیونکہ مہنگائی کی وجہ سےغریب ہویاامیرسب پریشان ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ...بھارت پاکستان اور کشمیر کے بھائی چارے کونقصان پہنچاتاہے، بلاول بھٹو
نومبر 18, 20251520چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری نےکہاہےکہ بھارت پاکستان اور کشمیر کے بھائی چارے کونقصان پہنچاتاہے۔ مظفر آباد میں نومنتخب وزیراعظم کی حلف برداری کی تقریب سےخطاب کرتے ہوئےچیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری کاکہناتھاکہ پیپلزپارٹی کے مینڈیٹ پر ڈاکا ڈال کر عمران خان کو اقتدار دیاگیا تھا، میں خود انتخابات میں آپ کے ...بورڈ آف پیس میں دنیا کے بااثر رہنما شامل ، مزیداعلانات کئےجائیں گے،ٹرمپ
نومبر 18, 20252470امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےکہاہےکہ بورڈآف پیس کی سربراہی میں کروں گا،اس میں دنیاکےطاقتوراورقابل احترام رہنماشامل ہیں۔ آنےوالےہفتوں میں مزیداعلانات کئےجائیں گے۔ امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےسماجی رابطےکی ویب سائٹ’’سوشل ٹروتھ‘‘پرپیغام میں کہاہےکہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کےناقابل یقین ووٹ پردنیا کو مبارکباددیتاہوں،بورڈآف پیس کوتسلیم اوراس کی توثیق کردی گئی ہے،بورڈآف پیس کی ...سونی کی مشہور کھلونا گڑیا پر فلم لابوبوجلد بڑی سکرین پرنظر آئے گی
نومبر 18, 20251910لابوبو (Labubu) گڑیاجلدبڑی سکرین پر جلوہ گر ہو گی، سونی پکچرز نے مشہور کھلونا گڑیا پر مبنی فلم بنانے کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وائرل ہونیوالی لابوبو گڑیا، جو اپنی انفرادیت اور بدصورت شکل کی وجہ سے دنیا بھر میں مقبول ہوئی ہے، اب ہالی وڈ کا حصہ ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









