• پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ،بیرسٹرسیف کاردعمل

    100
    0
    خیبرپختونخواکےمشیراطلاعات بیرسٹرسیف نےپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھانےپرردعمل دیتےہوئے کہاکہ جعلی حکومت نےگزشتہ ڈیڑھ ماہ میں 4بارپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کیا۔ اپنےایک بیان میں مشیراطلاعات خیبرپختونخوابیرسٹرسیف کاکہناتھاکہ ڈیڑھ ماہ کےدوران پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں تقریباً30روپےکااضافہ کیاگیا، پیٹرول کی قیمتوں میں مسلسل اضافےپرمیڈیاکی خاموشی بھی ایک سوالیہ نشان ہے،عالمی ...
  • مون سون کی شدیدلہرموجودہے،وزیراعلیٰ کی ہدایت پرتمام محکمےالرٹ ہیں،عظمیٰ بخاری

    59
    0
    وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخار ی نےکہاہےکہ اس وقت مون سون کی شدید لہر موجودہے،وزیراعلیٰ مریم نوازکی ہدایت پرتمام محکمےالرٹ ہیں۔ لاہورمیں پریس کانفرنس کرتےہوئےصوبائی وزیراطلاعات عظمیٰ بخاری کاکہناتھاکہ اس وقت ملک میں مون سون کی شدیدلہرموجودہے،پنجاب،کےپی اورسندھ میں شدیدبارشیں ہورہی ہیں،بارشوں کےدوران واساکاعملہ نکاسی آب میں مصروف ہے،بارش کےبعدتمام سڑکوں ...
  • غلام سرورخان کےجرم میں بانی پی ٹی آئی برابرکےشریک تھے،وزیردفاع

    66
    0
    وزیردفاع خواجہ آصف نےکہاہےکہ غلام سرورخان نے اپنے ادارے کے خلاف جو جرم کیا وہ قومی جرم تھا، اس میں بانی پی ٹی آئی برابرکے شریک تھے، ان دونوں نے قومی ائیرلائن کو قبرستان بنایا۔ ۭاسلام آبادمیں پریس کانفرنس کرتےہوئے وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف کاکہنا تھا کہ خوش اسلوبی سے ...
  • نیٹوسربراہ کی چین اور بھارت کوروس سےتیل کی خریداری پرپابندیوں کی دھمکی

    102
    0
    نیٹوسربراہ مارک روٹے نےچین ،بھارت اوردیگرممالک کوروس سےتیل کی خریداری پرپابندیوں کی دھمکی دےدی۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کےمطابق نیٹوسربراہ مارک روٹےنے کہا ہے کہ بھارت،چین اور برازیل کو100 فیصد پابندیوں کاسامناکرناپڑےگا،روس پردباؤڈالنےکےلئےیہ طریقہ بہت مددگارثابت ہوگا ،بہت سےپیٹریاٹ سسٹم یوکرین میں پہنچادیےگئےہیں،یقینی بناناچاہتےہیں کہ پیٹریاٹ سسٹمزبراہ راست امریکاسےیوکرین ...
  • مخصوص نشستوں کےحلف پراعتراض،سماعت غیرمعینہ مدت تک ملتوی

    74
    0
    عدالت نےمخصوص نشستوں کےحلف پراعتراض کےکیس میں سماعت غیرمعینہ مدت تک ملتوی کردی ۔ لاہورہائیکورٹ کےجسٹس خالداسحاق نےمنیراحمدایڈووکیٹ کی مخصوص نشستوں پرمنتخب ارکان اسمبلی کوحلف لینےسےروکنےکیلئےدرخواست پرسماعت کی۔ اظہرصدیق ایڈووکیٹ کےپیش نہ ہونےپرمعاون وکیل نےپیش ہوکراستدعاکی کہ سماعت ملتوی کردی جائے جس کومنظورکرتےہوئےعدالت نےسماعت غیرمعینہ مدت کیلئے ملتوی کردی۔ واضح ...
  • دنیامیں انصاف پرمبنی نیاعالمی نظام بنانےکی ضرورت ہے،شی جن پنگ

    85
    0
    چینی صدرشی جن پنگ نےکہاہےکہ دنیامیں انصاف پرمبنی نیاعالمی نظام بنانےکی ضرورت ہے۔ غیرملکی میڈیاکےمطابق چین کےصدرشی جن پنگ نے شنگھائی تعاون تنظیم کے دوران وزرائےخارجہ سےملاقات کی ،اس موقع پرصدرشی جن پنگ کاکہناتھاکہ شنگھائی تعاون تنظیم نے 24سال میں خطےکےامن ،ترقی اورباہمی تعاون کوفروغ دیا،طاقت کی سیاست کے خلاف ...
  • یوٹیوب نے آمدنی کے حصول کیلئے نئی پالیسیوں کا نفاذ کر دیا

    62
    0
    یوٹیوبرز کیلئےاہم خبر،معروف پلیٹ فارم یوٹیوب نے ویڈیوز سے پیسے کمانے کے خواہشمند افراد کیلئے نئی پالیسیوں کا نفاذ کر دیا ۔ یوٹیوب کی موناٹائزیشن monetization پالیسیوں میں تبدیلیوں کا نفاذ 15 جولائی سے کیا گیا ہے۔یہ اپ ڈیٹ یوٹیوب پارٹنر پروگرام (وائے پی پی) میں کی جانیوالی تبدیلیوں کا ...
  • ملک کے کن صوبوں میں معمول سے زیادہ بارشیں ریکارڈ ہوئیں؟

    60
    0
    ملک کے کن صوبوں میں معمول سے زیادہ بارشیں ریکارڈ ہوئیں؟محکمہ موسمیات نے پاکستان بھر میں بارش کا موازنہ جاری کر دیا۔ محکمہ موسمیات نے پاکستان بھر میں مون سون 2025 کا 2024 کی بارشوں سے موازنہ کرنے کے بعد اپنی رپورٹ جاری کر دی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ...
  • خیبرپختونخوا میں 7ماہ کے دوران 74لاکھ سیاحوں کی آمد ریکارڈ

    50
    0
    سیاحت کا فروغ،خیبرپختونخوا میں 7ماہ کے دوران 74لاکھ سیاحوں کی آمد ریکارڈ،رواں سال خیبر پختونخوا بدستور سیاحوں کا پسندیدہ مسکن رہا ۔پہلے7ماہ کے دوران 74لاکھ سیاحوں کی آمد ریکارڈ کی گئی۔ خیبرپختونخوا کلچر اینڈ ٹورازم اتھارٹی کے مطابق 7ماہ کے عرصے کے دوران 73 لاکھ 96 ہزار 32 ملکی ،جبکہ ...
  • برطانیہ کا طلبا اور ورک ویزا ہولڈرز کیلئے بڑی تبدیلی کا اعلان

    104
    0
    بیرون ملک جا کر تعلیم حاصل کرنےکے خواہشمند طلبا و طالبات کیلئے اہم خبر، برطانیہ کا طلبا اور ورک ویزا ہولڈرز کیلئے ویزا سسٹم میں بڑی تبدیلی کا اعلان،برطانیہ نے پاکستان سے یوکے جانیوالے طلبا اور ورک ویزا ہولڈرز کیلئے ویزا نظام میں بڑی تبدیلی کا اعلان کرتے ہوئے پاسپورٹ ...