• گوگل کروم میں چند بہترین فیچرز متعارف کروا دئیے گئے

    110
    0
    گوگل کروم میں چند بہترین فیچرز متعارف کروا دئیے گئے، جو اس ویب براؤزر کو زیادہ تیز کر دیں گے۔ معروف ٹیکنالوجی کمپنی گوگل نے میموری سیور میں 3 نئے آپشنز موڈریٹ، بیلنس اور میکسیمم کیساتھ فکس ناؤ کا اہم فیچر متعارف کروا دیا۔گوگل کروم دنیا کا مقبول ترین ویب ...
  • ایف بی آرکاٹیکس گوشواروں کی چھان بین کافیصلہ

    150
    0
    فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نےٹیکس گوشواروں کی چھان بین کافیصلہ کرلیاہے۔ ذرائع کےمطابق ایسےافرادکےگوشواروں کی چھان بین ہوگی،جن کی آمدن واخراجات کاڈیٹامیچنگ نہیں کرتا،ایسےٹیکس گزاروں کی جانب سےصفرٹیکس دیاگیا،فہرست میں شامل بیشترافرادجائیداد،گاڑیوں اورشاہانہ رہن سہن کےمالک ہیں۔ یادرہےکہ گزشتہ روزانکم ٹیکس جمع کروانےکی آخری تاریخ تھی جس ...
  • آج دہشتگردمعصوم بچوں کےقتل وغارت تک پہنچ گئےہیں،وزیراعلیٰ بلوچستان

    146
    0
    وزیراعلیٰ بلوچستان سرفرازبگٹی نےکہاہےکہ آج دہشتگردمعصوم بچوں کےقتل وغارت تک پہنچ گئےہیں۔ وزیراعلیٰ بلوچستان سرفرازبگٹی کاکہناتھاکہ ہم تعلیمی اداروں کوآبادکریں گے، دہشتگردوں کوپیغام دیں گےکہ یہ قوم دہشتگردی سےخوفزدہ نہیں ہوگی،ہماری قوم دہشتگردوں کےخلاف کھڑی ہوگی،آج دہشت گردمعصوم بچوں کےقتل وغارت تک پہنچ گئے ہیں۔ سرفرازبگٹی کامزیدکہناتھاکہ پاکستان کی محبت ...
  • مستونگ:بم دھماکہ،سکول کےبچوں سمیت 7افرادجاں بحق ،متعددزخمی

    68
    0
    مستونگ میں بم دھماکہ کےنتیجےمیں سکول کےبچوں سمیت 7افرادجاں بحق ہوگئے جبکہ 22افراد زخمی بھی ہوئے۔ پولیس کےمطابق مستونگ میں گرلزہائی سکول سول ہسپتال چوک میں صبح سویرےبم دھماکہ ہواجس کےنتیجےمیں سکول کےبچوں سمیت 7افراد جاں بحق ہوگئےاور22افرادزخمی بھی ہوئے، زخمیوں میں زیادہ تر اسکول کے بچے شامل ہیں۔ پولیس ...
  • مہنگائی سےپریشان عوام کیلئےبُری خبر،حکومت نےپیٹرول بم گرادیا

    107
    0
    مہنگائی کےمارےعوام کےلئے ایک اوربُری خبر،حکومت نےپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا۔ پاکستان میں ہرپندرہ روزبعدپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کیا جاتا ہے جس میں کبھی عوام کوریلیف دیاجاتاہےاورکبھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کرکےعوام کی مشکلات میں اضافہ کیاجاتاہے۔ حکومت نےپیٹرول کی فی لیٹرقیمت میں 1 ...
  • صدر آصف زرداری کا جہاز سے اترتے ہوئے پاؤں فریکچر ہوگیا

    90
    0
    دبئی ایئرپورٹ پرصدرمملکت آصف زرداری کا جہاز سے اترتے ہوئے پاؤں فریکچر ہوگیا۔ صدرمملکت آصف علی زرداری دبئی میں حادثے کا شکارہوگئے،آصف زرداری کو فوری طور پر ائیرپورٹ سے ہسپتال منتقل کیا گیا،صدر آصف زرداری کا جہاز سے اترتے ہوئے پاؤں فریکچر ہوگیا۔ ایوان صدر کے مطابق صدر آصف علی ...
  • سنگھم اگین اور بھول بھلیاں 3 کی ریلیزپرپابندی عائد

    138
    0
    سعودی عرب میں بالی ووڈ کی نئی آنےوالی سنگھم اگین اور بھول بھلیاں 3 کی ریلیزپرپابندی عائدکردی گئی۔ بھارتی تہواردیوالی کےموقع پرریلیزہونےوالی دونوں فلموں کو سعودی عرب میں پابندی کاسامناکرناپڑاہے۔ سنگھم اگین کو ہندو مسلم مذہبی تنازعہ جبکہ بھول بھلیاں 3 کو ہم جنس پرستی پر مبنی مواد کی بنیادپرسعودی ...
  • ڈالرکی قدرمیں اضافہ ،روپیہ گراؤٹ کاشکار

    63
    0
    کرنسی مارکیٹ میں ڈالرکی قدرمیں اضافہ ہونےسےروپیہ گراؤٹ کاشکارہوگیا۔ اسٹیٹ بینک کےمطابق کاروبارکےاختتام پرانٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں 6 پیسےکا اضافہ ہوا ہے۔6 پیسے اضافے کے بعد انٹربینک میں ڈالر 277.85 روپے پربند ہوا ہے۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ 6 پیسے اضافے سے 278 روپے 78 ...
  • عمران خان کی جیل میں سہولیات کی عدم فراہمی،عدالت نےحکم دیدیا

    125
    0
    بانی تحریک انصاف عمران خان کی جیل میں سہولیات کی عدم فراہمی پرعدالت نےسہولیات فراہم کرنے کاحکم دےدیا۔ اسلام آبادہائیکورٹ میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کوجیل میں سہولیات کی عدم فراہمی کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی،جسٹس ارباب محمد طاہر نے نورین نیازی کی درخواست پر سماعت کی۔پی ...
  • سونےکی قیمت میں کمی

    60
    0
    مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں ایک بارپھرکمی ہوگئی۔ صرافہ مارکیٹ میں سونےکی فی تولہ قیمت میں 700روپے کی کمی ہونےسے فی تولہ سونا 2لاکھ87ہزار200 روپےہوگیا،10گرام سونےکی قیمت 600 روپےکی کمی ہونےسے2لاکھ46 ہزار228 روپے ہوگئی۔ عالمی مارکیٹ میں7 ڈالر کی کمی سےفی اونس سونا 2777پر آگیا۔