• بنگلہ دیش:مظاہرین کامعزول وزیراعظم کیخلاف احتجاج ،حسینہ واجد کا گھر نذر آتش

    105
    0
    بنگلہ دیش میں معزول وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کےخطاب کےخلاف احتجاج کرتےہوئےمظاہرین نےسابق وزیراعظم کےآبائی گھرکوآگ لگادی۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق معزول وزیراعظم شیخ حسینہ واجد نےسوشل میڈیا پر اپنےحامیوں سے خطاب کا اعلان کیاتھاجس پرردعمل دیتےہوئے مظاہرین نےشدیداحتجاج کی دھمکی دی تھی۔اگرشیخ حسینہ واجدکی تقریردیکھائی گئی توان ...
  • اداکارہ ماوراحسین اورامیرگیلانی رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے

    142
    0
    پاکستانی شوبزانڈسٹری کی خوبرواداکارہ ماوراحسین اوراداکارامیرگیلانی رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے۔ اداکارہ ماوراحسین نےفوٹواینڈویڈیوشیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پراپنےآفیشل اکاؤنٹ پرشادی کی تصاویرشیئرکی جنہوں نےسوشل میڈیاپرطوفان برپاکردیا۔ماورا حسین اور امیر گیلانی کی شادی کی یہ تصاویر لاہور کے شاہی قلعے میں لی گئی ہیں۔ اداکارہ نےنکاح کی تاریخ لکھتےہوئےتصاویر کے کیپشن ...
  • کمی کےباوجودسونےکی قیمت تاریخ کی بلندترین سطح پر

    131
    0
    کمی کےباوجودسونےکی قیمت مقامی وعالمی مارکیٹ میں تاریخ کی بلندترین سطح پرپہنچ گئی۔ صرافہ مارکیٹ میں سونےکی فی تولہ قیمت میں 900روپےکی کمی ہونےسےفی تولہ سونا2 لاکھ 98 ہزار 700 روپے کاہوگیاجبکہ 10گرام سونےکی قیمت میں 772روپےکی کمی ہونےسے10گرام سونا 2 لاکھ 56 ہزار 87 روپے کا ہوگیا ہے۔ دوسری ...
  • حمزہ شہبازوزارت اعلیٰ کیس:عدالت نےپرویزالٰہی کودوبارہ نوٹس جاری کردیا

    121
    0
    حمزہ شہبازوزارت اعلیٰ کیس میں عدالت نےسابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالٰہی کودوبارہ نوٹس جاری کردیا۔ جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں سپریم کورٹ کےسات رکنی آئینی بینچ نے حمزہ شہباز وزارت اعلیٰ کیس کی سماعت کی۔حمزہ شہبازکےوکیل حارث عظمت عدالت میں پیش ہوئے۔ عدالتی عملےنےکہاکہ چودھری پرویزالٰہی کونوٹس جاری ...
  • پاکستان غزہ میں مستقل جنگ بندی کامطالبہ کرتاہے،ترجمان

    118
    0
    ترجمان دفترخار جہ نےکہاہےکہ پاکستان غزہ میں مستقل جنگ بندی کامطالبہ کرتا ہے۔ ہفتہ وار بریفنگ کے دوران ترجمان دفترخارجہ شفقت علی خان کاکہناتھاکہ مراکش کشتی حادثےمیں جاں بحق 4افرادکی میتیں پاکستان پہنچادی گئیں،میتوں کوپروازایس وی726کےذریعےاسلام آبادپہنچایاگیا،جن کی شناخت محمد ارسلان،علی سجاد،حامدشبیراوراقبال وقاص کےنام سےہوئی ہے۔ اُن کامزیدکہناتھاکہ صدرآصف علی ...
  • پی ایس ایکس :مندی کارجحان،100انڈیکس میں 1634پوائنٹس کی کمی

    134
    0
    پاکستان سٹاک مارکیٹ میں مندی کارجحان، 100انڈیکس میں1634پوائنٹس کی کمی ہونے سے انڈیکس میں ایک لاکھ 11ہزارکی نفساتی حدگرگئی۔ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبارکےاختتام پرانڈیکس میں ایک لاکھ 11ہزارکی نفساتی حدگر گئی ،100انڈیکس ایک لاکھ10ہزار301پوائنٹس پربندہواجبکہ سٹاک مارکیٹ میں25ارب روپےکے 59کروڑ شیئرزکاکاروبارہوااور101کمپنیوں کےشیئرزمیں اضافہ ہوا 286کےشیئرزمیں کمی ہوئی۔ یاد رہے ...
  • انتظار کی گھڑیاں ختم:قذافی سٹیڈیم چیمپئنزٹرافی کی میزبانی کیلئے تیار

    144
    0
    انتظارکی گھڑیاں ختم، چیمپئنزٹرافی کی میزبانی کےلئےنئے نویلے قذافی سٹیڈیم کا گھونگھٹ کل اٹھے گا۔ چیمپئنز ٹرافی کے لئے دنیا کا چیمپئن سٹیڈیم میزبانی کے لیے پوری طرح تیارہوگیا، نامور گلوکار علی ظفر، عارف لوہار اور آئمہ بیگ کل افتتاحی تقریب میں پرفارم کریں گے۔ڈھول، آتش بازی اور لائٹس شو ...
  • پاکستان موسمیاتی تبدیلی سے سب سے زیادہ متاثر ہونے والا ملک ہے،جسٹس منصور

    97
    0
    جسٹس منصورعلی شاہ نےکہاہےکہ پاکستان موسمیاتی تبدیلی سے سب سے زیادہ متاثر ہونے والا ملک ہے۔ اسلام آبادمیں عالمی ماحولیاتی تبدیلی کانفرنس سےخطاب کرتےہوئےسپریم کورٹ کےجج جسٹس منصورعلی شاہ کاکہناتھاکہ موسمیاتی تبدیلی کی اثرات شروع ہو چکے ہیں، ہمیں ان اثرات کو کم کرنے اور جان و مال کے نقصان ...
  • کہیں بارش، کہیں دھوپ، کہیں برفباری،موسم کے مختلف رنگوں کی بہار

    116
    0
    کہیں بارش، کہیں دھوپ، کہیں برفباری،ملک بھر میں موسم کے مختلف رنگ بکھر گئے۔ محکمہ موسمیات نے آئندہ چند روز میں ملک کے مختلف علاقوں میں موسم ِ بہار کی آمد کی نوید سنا دی۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ پہاڑوں پر برفباری اور ہلکی بارش سے موسم مزید ...
  • دنیا کے 10 طاقتور ترین ممالک کی فہرست جاری،کون سا اسلامی ملک شامل ہے؟

    468
    0
    دنیا کے10 طاقتور ترین ممالک کی فہرست جاری۔اس فہرست میں کون سا اسلامی ملک شامل ہے؟ تمام ترتفصیلات منظرعام پر آ گئیں۔ امریکی بزنس میگزین فوربز نے دنیا کے 10 طاقتور ترین ممالک 2025 کی فہرست جاری کر دی ، جس میں واحد اسلامی ملک سعودی عرب شامل ہے۔ فوربز ...