• ملک بھر میں گندم کی پسائی اور آٹے کی سپلائی بند

    98
    0
    فلور ملز نے آج سے ملک بھر میں گندم کی پسائی اور آٹے کی سپلائی بند کردی ہے۔ وفاقی حکومت نےبجٹ میں ٹیکسوں کےانبارلگادئیےہیں جس کی وجہ سےمہنگائی کاطوفان آناشروع ہوگیاہےجس سے نہ صرف عام آدمی پریشان ہےبلکہ بجٹ میں ٹیکسوں کی بھرمارکی وجہ سےصاحب استطاعت بھی گھبرائیں ہوئےہیں۔ایساہی کچھ ...
  • بجلی کی قیمت میں اضافہ،حکومت نے منظوری دیدی

    113
    0
    کمرشل، زرعی اور بڑے صارفین ہوجائیں تیار ، وفاقی حکومت نے بجلی کی قیمت بڑھانے کی منظوری دیدی ہے۔ ذرائع کے مطابق کمرشل صارفین کیلئے بجلی کی بنیادی قیمت میں 8 روپے 4 پیسے اضافے کی منظوری دی گئی ہے۔ جولائی سے کمرشل صارفین کیلئے فی یونٹ قیمت 77 روپے ...
  • ڈالرکی قیمت میں کمی،روپیہ تگڑا

    58
    0
    انٹربینک میں ڈالرکی قیمت میں کمی ہونےسےروپیہ تگڑاہوگیا۔ اسٹیٹ بینک کےمطابق کاروبارکےاختتام پرانٹربینک میں ڈالر 11 پیسے مہنگا ہوا، انٹربینک میں ڈالر 278.40 روپے سے بڑھ کر 278.51 روپے پر بند ہوا۔جبکہ اوپن مارکیٹ میں کاروبارکےاختتام پرڈالر 45 پیسے سستا ہوا ۔اوپن مارکیٹ میں ڈالر 280 روپے 55 پیسے پر ...
  • سابق صدرعارف علوی نےڈینٹل پریکٹس شروع کردی

    95
    0
    سابق صدر ڈاکٹر عارف علوی نے صدارتی مدت پوری کرنے کے 8 ماہ بعد ڈینٹل پریکٹس دوبارہ شروع کردی۔ سابق صدر ڈاکٹر عارف علوی کے بیٹےعواب علوی نے سماجی رابطے کی سائٹس ایکس سابقہ (ٹوئٹر)پر تصویر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ ہم ان کی واپسی پر بہت خوش ہیں، ڈاکٹر ...
  • پی ٹی آئی اورجےیوآئی میں رابطہ؟

    65
    0
    پاکستان تحریک انصاف اورجمیعت علمائےاسلام(ف)کےدرمیان رابطوں کامعاملہ تاحال دونوں جماعتوں کےدرمیان مذاکرات کےحوالےسےکوئی پیش رفت نہ ہوسکی۔ ذرائع کےمطابق تاحال پی ٹی آئی اور جے یو آئی ف کے درمیان مذاکرات کے حوالے سے کوئی پیش رفت نہ ہو سکی ،پی ٹی آئی کی جانب سے کمیٹی کے نام ابھی ...
  • ملازمین کیلئےخوشخبری،حکومت نےتنحواہوں میں اضافہ کردیا

    69
    0
    وفاقی حکومت نےفیڈرل ملازمین کی تنخواہوں میں اضافےکانوٹیفکیشن جاری کردیا۔ گریڈ ایک سے 16 تک ملازمین کی بنیادی تنخواہ میں 25 فیصد اضافہ کا نوٹیفکیشن جاری جبکہ گریڈ17 سے 22 تک کے ملازمین کےلیے 20 فیصد اضافہ کا نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔ ریٹائرڈ ملازمین کی پنشن میں 15 فیصد اضافے کا ...
  • سولرکس کوملےگا؟حکومت نےطریقہ کارواضح کردیا

    75
    0
    پنجاب حکومت کی جانب سےسولرپینل کس کوملےگاطریقہ کارواضح کردیاگیا۔ بجلی کےبلوں سےپریشان عوام کوپنجاب حکومت نےسولردینےکااعلان کیاتھاجس کااب طریقہ کاربھی واضح کردیاگیاہے۔ 200یونٹ استعمال کرنےوالےصارفین کوسولرپینل بلکل فری ملےگاجبکہ 201 سے 300 یونٹ استعمال کرنے والوں کو دو لاکھ 25 ہزار روپے قرضہ ملے گااسی طرح 301 سے 400 والوں ...
  • لاہورجرائم کاگڑھ بن گیا:کرائم کی443وارداتیں رپورٹ

    73
    0
    لاہورشہرجر ائم کاگڑھ بن گیا،گزشتہ 24گھنٹوں کےدوران شہرمیں مختلف جرائم کی443وارداتیں رپورٹ ہوئیں۔ اندھیرنگری چوپٹ راج ،پولیس کےجگہ جگہ ناکوں کےباوجود شہرمیں جرائم کنٹرول نہ ہوسکا۔ پولیس کےمطابق چوروں نےشہرکےمختلف علاقوں میں11گھروں سےلاکھوں مالیت کاسامان چرالیا،ڈاکوؤں نے اسلحہ کے زور پر مختلف مقامات سے 22افراد سے لاکھوں روپے اور موبائل ...
  • گاڑی دریائےنیلم میں گرنےسے13افرادجاں بحق

    118
    0
    آزادکشمیرمیں گاڑی دریائےنیلم میں گرنےسے13افرادزندگی کی بازی ہارگئےجبکہ حادثےمیں 4افرادزخمی بھی ہوئے۔ ریسکیوذرائع کےمطابق حادثےکی اطلاع ملتےہی ریسکیوٹیمیں جائےوقوعہ پرپہنچ گئی جبکہ موسم کی خرابی کی وجہ سےامدادی کارروائیاں میں مشکلات ہوئیں ۔لیکن ریسکیوعملےنےامدادی کارروائیاں کرتےہوئے لاشوں اورزخمیوں کوہسپتال منتقل کردیا۔ ریسکیوحکام کاکہناہےکہ دریائےنیلم میں گرنےوالی گاڑی میں 13مسافرجاں بحق ...
  • ایپل کمپنی کے متعدد آئی فونز کی قیمتیں گر گئیں

    382
    0
    آئی فون کے خریداروں کیلئے خوشخبری۔ ایپل کمپنی کے متعدد آئی فونز کی قیمتیں گر گئیں۔ ذرائع کے مطابق ڈائریکٹوریٹ جنرل آف کسٹمز ویلیوایشن نے مختلف استعمال شدہ اور تجدید شدہ موبائل فونز کیلئے کسٹم ویلیوز پر نظر ثانی کرتے ہوئے بڑی کمی کر دی ہے ،جس میں خاص طور ...