• جمعیت علمائے اسلام کے رہنما وسینئرسیاستدان حافظ حسین احمد انتقال کرگئے

    129
    0
    جمعیت علمائے اسلام کے رہنما وسینئرسیاستدان حافظ حسین احمدطویل علالت کےباعث انتقال کرگئے۔ خاندانی ذرائع کے مطابق حافظ حسین احمد کا انتقال اُن کے کوئٹہ میں واقع گھر پر ہوا۔وہ طویل عرصے سے گردوں کے عارضے میں مبتلا تھے۔ خاندانی ذرائع کاکہناتھاکہ حافظ حسین احمد کی نمازہ جنازہ اور تدفین ...
  • 26نومبراحتجاج:بشریٰ بی بی کی ضمانت میں توسیع

    124
    0
    26نومبراحتجاج کےکیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت میں توسیع کردی گئی۔ اسلام آبادکی انسداددہشت گردی عدالت کے جج ابوالحسنات محمدذوالقرنین نےکی بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی 26نومبراحتجاج کیس میں سماعت کی۔ بشریٰ بی ...
  • سپریم کورٹ کابڑااقدام:اینٹی کرپشن ہاٹ لائن قائم کردی

    100
    0
    سپریم کورٹ نےاینٹی کرپشن ہاٹ لائن قائم کردی،ہاٹ لائن کامقصدعدالتی احتساب اورشفافیت کویقینی بناناہے۔ سپریم کورٹ کےاعلامیہ کےمطابق موجودہ چیف جسٹس بدعنوانی سےپاک ماحول کےلئےپُرعزم ہیں،چیف جسٹس احتساب اورانصاف کےاصولوں کی پاسداری کیلئے پُرعزم ہیں۔ سپریم کورٹ کےاعلامیہ میں کہاگیاکہ بطورچیف جسٹس ہمیں عوام کااعتمادبحال کرناہے،عدلیہ کی آزادی پرکوئی سمجھوتہ ...
  • وزیراعظم شہبازشریف دورہ سعودی عرب پرروانہ

    79
    0
    وزیراعظم شہبازشریف اعلیٰ سطح وفدکےہمراہ  4روزہ سرکاری دورےپرسعودی عرب روانہ ہوگئے۔ ذرائع کےمطابق وزیراعظم شہبازشریف 19سے22مارچ تک سعودی عرب کاسرکاری دورہ کریں گے،نائب وزیراعظم اسحاق ڈارسمیت وفاقی وزرااوراعلیٰ حکام بھی ہمراہ ہوں گے،وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازبھی وزیراعظم شہبازشریف کےہمراہ جائیں گی۔ ذرائع کاکہناہےکہ حمزہ شہبازبھی سعودی عرب جانےوالےوفدکاحصہ ہیں،سعودی ولی ...
  • 190 ملین پاؤنڈز کیس میں اہم پیش رفت

    108
    0
    190 ملین پاؤنڈز کیس میں اہم پیش رفت، سزا کے فیصلے کے دو ماہ بعد بانی پی ٹی آئی عمران خان اوراہلیہ بشریٰ بی بی نے سزا معطلی کی درخواستیں دائرکردیں۔ بانی پی ٹی آئی عمران خان اوراہلیہ بشریٰ بی بی نےبیرسٹرسلمان صفدر کے ذریعے اسلام آبادہائیکورٹ میں درخواستیں دائرکیں۔ ...
  • حکومت نےعیدالفطرکی تعطیلات کااعلان کردیا

    112
    0
    وفاقی حکومت نےعیدالفطرکی تعطیلات کااعلان کردیا،نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔ کابینہ ڈویژن کےنوٹیفکیشن کےمطابق عیدالفطرکی تعطیلات کاآغاز31مارچ بروزپیرسےہوکر بدھ 2 اپریل تک ہوگا۔وفاقی حکومت کی جانب سے عیدالفطر پر3چھٹیاں دی گئی ہیں، تعطیلات کے بعد جمعرات 3 اپریل سے دفاتر معمول کے مطابق کھل جائیں گے۔ اتوار کی ہفتہ وار تعطیل ملا ...
  • شہنشاہِ جذبات اداکار محمد علی کومداحوں سے بچھڑے 19 برس بیت گئے

    99
    0
    جذباتی مکالمے، گرج دار آواز اور حقیقت کے قریب اداکاری کرنیوالےاداکارمحمد علی کومداحوں سے بچھڑے 19 برس بیت گئے۔ 19 اپریل 1931 کو بھارت کے شہر رامپور میں آنکھ کھولنےوالے محمد علی کا خاندان 1947ء میں تقسیم کے بعدہجرت کرکےپاکستان کےشہرکراچی میں آباد ہوگیا۔ 1956ء میں محمدعلی نےریڈیو پاکستان حیدرآباد ...
  • کسانوں کیلئے خوشخبری: کم پانی ، زیادہ پیداوار دینے والی نئی اجناس متعارف

    94
    0
    پاکستانی کسانوں کیلئے بڑی خوشخبری ، شعبہ زراعت میں انقلاب برپا،پاکستان کےزرعی سائنسدانوں کا بڑا کارنامہ، کم پانی پر زیادہ پیداوار دینے والی 22 نئی اجناس تیار کر لیں۔ سندھ صوبائی سیڈ کونسل کے اجلاس میں کمیٹی نے زیادہ پیداوار دینے اور کم پانی پر کاشت ہونیوالی کپاس، مکئی، سرسوں، ...
  • کالجز میں دوران کلاسز موبائل فونز کے استعمال پر پابندی عائد

    107
    0
    کالجز کے طلبا و طالبات کیلئے اہم خبر،کالجز میں دوران کلاسز موبائل فونز کے استعمال پر پابندی عائد ،محکمہ ہائر ایجوکیشن نے تمام اضلاع کے ڈائریکٹر آف کالجز کو مراسلہ جاری کردیا۔ پنجاب کے سرکاری اور نجی کالجز میں دوران کلاسز موبائل فونز کے استعمال پر پابندی عائد کردی گئی۔پنجاب ...
  • مینارپاکستان پرجلسےکی اجازت کامعاملہ:عدالت نےرپورٹ طلب کرلی

    79
    0
    تحریک انصاف کامینارپاکستان پرجلسہ کی اجازت کامعاملہ،عدالت نے چیف سیکرٹری پنجاب اور قانون نافذ کرنیوالے اداروں سے رپورٹ طلب کرلی ۔ لاہورہائیکورٹ کےجسٹس فاروق حیدرنےپی ٹی آ ئی نائب صدر اکمل خان باری کی 22مارچ کومینار پاکستان پرجلسےکی اجازت کےلئے درخواست پرسماعت کی۔درخواست گزارکی جانب سےوکیل لطیف کھوسہ عدالت میں ...