• عوام نےہم پراعتمادکیاہم آپ کابھروسہ نہیں توڑیں گے،مریم نواز

    135
    0
    وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےکہاہےکہ عوام نےہم پراعتمادکیاہم آپ کابھروسہ نہیں توڑیں گے۔ اس بارگندم نہیں خریدی تومجھ پربہت تنقیدکی گئی۔ حافظ آبادمیں کسان کارڈکےاجراکی تقریب سےخطاب کرتےہوئے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکاکہناتھاکہ کسان کارڈکےآغازپرسب کومبارکباددیتی ہوں،وزیرزراعت اورسیکرٹری کوشاباش دیتی ہوں،بہت سارے منصوبوں پروزیرسےزیادہ میں محنت کرتی ہوں،کسان بھائیوں کی زندگی میں بہتری ...
  • کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع

    113
    0
    کشمیر پر77سالہ بھارتی تسلط کی مذمت اور کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے پنجاب اسمبلی میں قرار داد جمع کرا دی گئی۔ صوبائی جنرل سیکرٹری آئی پی پی و ممبر پنجاب اسمبلی شعیب صدیقی نے آزادی کشمیر کے حق میں قرارداد جمع کرائی ۔ قرارداد کے متن میں کہاگیاکہ یوم سیاہ ...
  • 26ویں آئینی ترمیم کیخلاف سپریم کورٹ میں درخواستیں دائر

    165
    0
    26ویں آئینی ترمیم کےخلاف سپریم کورٹ میں درخواستیں دائرکردی گئیں۔ سابق صدرسپریم کورٹ بارعابدزبیری سمیت6وکلانےدرخواست عدالت عظمیٰ میں دائرکی ۔درخواست میں وفاق اورصوبوں کوفریق بنایاگیا۔ در خواست میں موقف اپنایاگیاکہ پارلیمنٹ نا مکمل اور اس کی آئینی حیثیت پر قانونی سوالات ہیں، آئینی ترمیم کی ارکان سے زبردستی ووٹ منظوری ...
  • پاکستان اسٹاک ایکسچینج : 100انڈیکس پہلی مرتبہ91 ہزار کی سطح عبور کرگیا

    119
    0
    پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ایک اورتاریخ رقم ہوگئی،100انڈیکس پہلی مرتبہ91 ہزار کی سطح عبور کرگیا ۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغاز ہوا ،مثبت معاشی اعشارئیےکی وجہ سے مارکیٹ میں نئے ریکارڈ قائم ہوگئے، 100انڈیکس پہلی مرتبہ91 ہزار کی سطح عبور کرگیا ۔ٹریڈنگ ...
  • دورہ آسٹریلیا: جیسن گلیسپی قومی کرکٹ ٹیم کےہیڈکوچ مقرر

    155
    0
    دورہ آسٹریلیا اورزمبابوےکےلئے جیسن گلیسپی  قومی کرکٹ ٹیم کےوائٹ بال کےہیڈکوچ ہوں گے۔ پی سی بی کےمطابق گیری کرسٹن کےاستعفیٰ کےبعدقومی کرکٹ ٹیم کےدورہ آسٹریلیا کےلئےوائٹ بال کرکٹ ٹیم کےہیڈکوچ جیسن گلیسپی ہوں گے۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے سابق ہیڈ کوچ گیری کرسٹن کا استعفیٰ بھی قبول کر لیا ہے۔ اس ...
  • کارسرکارمیں مداخلت پرمقدمہ درج:ایمان مزاری شوہرسمیت گرفتار

    108
    0
    کارسرکارمیں مداخلت پرپولیس نےوکیل ایمان مزاری کوشوہرسمیت گرفتارکرلیا۔ ذرائع کےمطابق وکیل ایمان مزاری اوراُن کےشوہرکےخلاف تھانہ آبپارہ میں کارسرکارمیں مداخلت کامقدمہ درج ہے،جس میں کارسرکارمیں مداخلت اوردیگردفعات شامل ہیں۔ یادرہےکہ گزشتہ ہفتے وکیل ایمان مزاری اوراُن کےشوہر نے انگلینڈ ٹیم کیلئے لگائے گئے روٹ کو توڑنے کی کوشش کی تھی ...
  • صارفین کیلئے آن لائن فراڈ کی شناخت کیلئے نیا ٹول متعارف

    131
    0
    انٹرنیٹ صارفین کیلئے اہم خبر،آن لائن فراڈ کی شناخت کیلئے نیا ٹول متعارف ،برطانوی صارفین کو آن لائن فراڈ سے بچانے کیلئے فراڈ کی شناخت کرنیوالا نیا ٹول متعارف کروا دیا گیا۔ اس نئے ٹول کا نام آسک سِلور ہے اور صارفین اس جدید ٹول تک واٹس ایپ کے ذریعے ...
  • امریکی صدارتی انتخابات:کملاہیرس کی مقبولیت میں کمی،ٹرمپ کی پوزیشن برقرار

    142
    0
    امریکی صدارتی انتخابات ،ڈیموکریٹ پارٹی کی صدارتی امیدوارکملاہیرس اور ریبلکن کے امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کےدرمیان کانٹےدارمقابلےکی امید ہے مگر ایسےمیں ہرروزدونوں کی مقبولیت میں اضافہ اورکمی ہوتی نظرآرہی ہے۔ امریکی صدارتی انتخابات میں چندروزباقی رہےگئے،رواں سال نومبرمیں ہونے والے صدارتی انتخابات کےلئے دونوں پارٹیاں اپنے امیدوار کو جتوانے کےلئے بھرپورکوششیں ...
  • پی سی بی سےاختلافات:ہیڈکوچ گیری کرسٹن مستعفی

    122
    0
    پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)سےاختلافات کےباعث قومی کرکٹ ٹیم کےہیڈکوچ گیری کرسٹن اپنے عہدےسےمستعفی ہوگئے۔ ذرائع کےمطابق وائٹ بال ٹیم کےہیڈکوچ گیری کرسٹن نےاستعفیٰ دے دیا، گیری کرسٹن نےپی سی بی سےاختلافات کےباعث استعفیٰ دیا۔ ذرائع نے بتایا کہ گیری کرسٹن نے اپنے معاہدے کے مطابق پاکستان میں موجودگی سے ...
  • پی سی بی نےفخر، امام اور نوازکوسینٹرل کنٹریکٹ سےآؤٹ کردیا

    85
    0
    پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)نےفخر، امام اور نوازکوسینٹرل کنٹریکٹ سےآؤٹ کردیا،تین کھلاڑیوں کو شامل نہ کرنے پر سوال اُٹھ گئے۔ پی سی بی کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ 2024-25 کے بین الاقوامی سیزن کیلئے 25 کھلاڑیوں کو سینٹرل کنٹریکٹس دیے گئے ہیں۔ ان کھلاڑیوں ...