• محکمہ موسمیات کی بارشوں اورپہاڑوں پر برفباری کی پیشگوئی

    110
    0
    برفباری کے شوقین سیاحوں کیلئے خوشخبری،محکمہ موسمیات کی ملک بھر میں بارشوں اورپہاڑوں پر برفباری کی پیشگوئی،محکمہ موسمیات نے بارشوں کا نیا سلسلہ 4فروری تک جاری رہنے کی نوید سنا دی ۔ موسم کا حال بتانے والوں کا کہنا ہے شمالی علاقہ جات سمیت گلگت بلتستان اور آزادکشمیر میں مزید ...
  • دنیائے کرکٹ کا منفرد ریکارڈ،110 روز میں قذافی سٹیڈیم کا 99 فیصد کام مکمل

    59
    0
    دنیائے کرکٹ کا منفرد ریکارڈقائم،صرف110 روز میں قذافی سٹیڈیم کا 99 فیصد کام مکمل کرلیاگیا۔ چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)محسن نقوی نےاعلیٰ الصبح قذافی سٹیڈیم کادورہ کیا،اُنہوں نےمختلف فلورز اور ہاسپٹلٹی باکسز کے فنشنگ ورک کا معائنہ کیا، محسن نقوی نے باکسز کے سامنے لگائی ریلنگ کے معیار کو ...
  • الیکشن کمیشن نےمزید7ارکان کی رکنیت بحال کردی

    62
    0
    الیکشن کمیشن نےگوشوارےجمع کروانےپرمزید7ارکان کی رکنیت بحال کردی۔ قومی اسمبلی،سندھ اورپنجاب اسمبلی کےایک ایک رکن کی رکنیت بحال جبکہ خیبرپختونخوااسمبلی کے4ارکان کی رکنیت بحال کی گئی۔ واضح رہےکہ الیکشن کمیشن نے16جنوری کوسینیٹ کے2اورقومی اسمبلی کے16اراکین کی رکنیت معطل کی تھی ،جن میں پنجاب اسمبلی کے68اراکین کی رکنیت معطل کی گئی،سندھ ...
  • واشنگٹن:مسافرطیارہ حادثہ میں پاکستانی خاتون عسری حسین بھی جاں بحق

    60
    0
    امریکہ میں مسافرطیارےکےحادثہ میں پاکستانی خاتون عسری حسین بھی جاں بحق ہوگئی۔ غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کےمطابق عسری حسین کےشوہرحمادرضانےمیڈیاکوبتایاکہ 30 جنوری کو رات 8 بجے کے قریب طیارہ حادثےسےقبل جب ریگن نیشنل ائیرپورٹ کے قریب پہنچا تو ان کی اہلیہ نے موبائل فون پر انہیں ٹیکسٹ میسج کیا کہ ...
  • ٹیرف کےنفاذپرکینیڈا،میکسیکواورچین کچھ نہیں کرسکتے، صدرٹرمپ

    112
    0
    امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےکہاہےکہ ٹیرف کے نفاذ پر کینیڈا ،میکسیکو اور چین کچھ نہیں کرسکتے۔ واشنگٹن میں صحافیوں سےگفتگوکرتےہوئےامریکی صدرڈونلڈٹرمپ کاکہناتھاکہ تیل اورگیس پر18فروری سےٹیرف لاگوکریں گے،سٹیل،المونیم اورتانبےپربھی ٹیرف لاگوہوگا،روس کےساتھ سنجیدہ بات چیت چل رہی ہے۔ اُن کامزیدکہناتھاکہ ٹیرف کے نفاذپرکینیڈا،میکسیکواورچین کچھ نہیں کرسکتے، کینیڈا کا رویہ اچھانہیں رہا،یورپی یونین ...
  • چیمپئنزٹرافی:پاکستان نے15رکنی سکواڈکااعلان کردیا

    69
    0
    انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی)چیمپئنزٹرافی کے لیے پاکستان نےپندر ہ رکنی سکواڈکااعلان کردیا۔اہم کھلاڑیوں کی ٹیم میں واپسی ہوگئی۔ یہی ٹیم نیوزی لینڈ اور جنوبی افریقہ کے خلاف سہ فریقی ون ڈے سیریز میں بھی حصہ لے گی۔ 15کھلاڑیوں پر مشتمل سکواڈ میں 4 تبدیلیاں کی گئی ہیں۔ٹیم میں فخرزمان ...
  • اداکارہ سجل علی نےزندگی کی 31بہاریں دیکھ لیں

    197
    0
    پاکستان شوبزانڈسٹری کی معروف اداکارہ سجل علی نےزندگی کی 31بہاریں دیکھ لیں۔ اداکارہ سجل علی 17 جنوری 1994 کو کراچی میں پیدا ہوئیں، اُنہوں نے 2011میں شوبزکی دنیامیں ڈرامہ سیریل ’محمود آباد کی ملکائیں‘سے قدم رکھا۔سجل علی نےنہ صرف پاکستان بلکہ بالی ووڈانڈسٹری میں بھی اپنی اداکاری کالوہامنوایا۔ اداکارہ سجل ...
  • عوام کیلئے بُری خبر:حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافےکااعلان

    64
    0
    عوام کیلئے بُری خبر،حکومت نےپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافےکااعلان کردیا۔نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔ پاکستان میں ہرپندرہ روزبعدپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کیا جاتا ہے جس میں کبھی عوام کو ریلیف دیاجاتاہےاورکبھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کرکےعوام کی مشکلات میں اضافہ کیا جاتاہے۔ وزارت خزانہ نےپیٹرولیم مصنو عات ...
  • واشنگٹن:امریکی مسافرطیارےاورہیلی کاپٹرکےحادثےمیں اہم پیشرفت

    112
    0
    امریکی مسافرطیارےاورہیلی کاپٹرکےحادثےمیں اہم پیشرفت ہوئی ،طیارے کا بلیک باکس مل گیا۔ امریکی میڈیاکےمطابق نیشنل ٹرانسپورٹیشن سیفٹی بورڈنےطیارےکابلیک باکس ملنےکی تصدیق کردی،بلیک باکس میں فلائٹ ڈیٹاریکارڈاورکاک پٹ کوائس ریکارڈشامل ہے،ایئرٹریفک کنٹرولربیک وقت طیارےاورہیلی کاپٹردونوں کومانیٹرکررہاتھا۔ امریکی میڈیاکےمطابق ایئرٹریفک کنٹرولرنےہیلی کاپٹرکےپائلٹ کو حادثے سے 30سیکنڈقبل پیغام بھیجا،ایئرٹریفک کنٹرولرنےباربارکہاکہ طیارے کے راستے ...
  • آذربائیجان جانیوالے پاکستانی سیاحوں کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ

    79
    0
    آذربائیجان جانیوالے سیاحوں کی تعداد میں ریکارڈ،پاکستان سے آذربائیجان جانیوالے سیاحوں کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ ہوگیا۔ آذربائیجان ٹورازم بورڈ کے حکام کا کہنا ہے کہ پاکستان سے آذربائیجان جانیوالے سیاحوں کی تعداد میں 50 فیصد ریکارڈ اضافہ ہوا ہے، لہٰذاجلد شہرقائدکراچی سے فلائٹس کا دوبارہ آغاز کرنا چاہتے ہیں۔ ...