• ہیٹ ویوکاخطرہ:پی ڈی ایم اے نےگائیڈ لائنز جاری کردیں

    107
    0
    ہیٹ ویوکاخطرہ،پی ڈی ایم اےپنجاب نےمتعلقہ اداروں کوگائیڈ لائنز جاری کردیں ڈی جی پی ڈی ایم اےعرفان علی کاٹھیانے ضلعی انتظامیہ کوہنگامی صورتحال سےنمٹنےکیلئےالرٹ رہنے کی ہدایت کردی۔ عرفان علی کاٹھیاکاکہناتھاکہ رواں ماہ پنجاب میں درجہ حرارت میں4سے7ڈگری تک اضافےکاخدشہ ہے، میدانی علاقےاورخصوصاً جنوبی پنجاب کےاضلاع گرمی کی شدیدلپیٹ میں ...
  • یتیم ،بےسہارابچوں کو محفوظ چھت،معیاری تعلیم فراہم کیا جانا ناقابل تحسین ،مریم نواز

    104
    0
    وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ یتیم اوربےسہارابچوں کوایس اوایس ویلجزمیں محفوظ چھت اور معیاری تعلیم فراہم کیاجاناناقابل تحسین ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے ایس اوایس چلڈرن ویلیج انٹرنیشنل کے صدر ڈیریجے ورد وفا نےملاقات کی۔پنجاب میں ایس اوایس ماڈل کےفروغ اوربہتری کےلئےتعاون پراتفاق کیاگیا۔ یتیم وبےسہارابچوں ...
  • انٹراپارٹی انتخابات کیس:پی ٹی آئی نے دلائل کیلئےوقت مانگ لیا

    110
    0
    انٹراپارٹی انتخابات کیس میں تحریک انصاف نےدلائل کےلئے وقت مانگ لیا۔ الیکشن کمیشن میں چیف الیکشن کمشنرسکندرسلطان راجہ کی سربراہی میں پانچ رکنی کمیشن نےتحریک انصاف کےانٹراپارٹی انتخابات کیس کی سماعت کی۔پی ٹی آئی کی جانب سےچیئرمین بیرسٹر گوہر اور درخواست گزاراکبرایس بابرپیش ہوئے۔ چیف الیکشن کمشنرسکندرسلطان راجہ نےاستفسارکیاکہ آپ ...
  • کیفی خلیل اور تلسی کمار کے نئے گانے ’’فطرت‘‘ نے دھوم مچا دی

    218
    0
    کیفی خلیل اور تلسی کمار کے گانے ’’فطرت‘‘ نے دھوم مچا دی،کہانی سنو سے شہرت پانیوالے گلوکار کیفی خلیل نے اپنانیا گانا جاری کر دیا۔ کیفی خلیل کے اس گیت کو یوٹیوب پر صرف 24 گھنٹوں سے بھی مختصر وقت میں 15 لاکھ سے زائد صارفین سن چکے ہیں ۔کیفی ...
  • پاکستان سپر لیگ سیزن 10 میں نئی ٹیکنالوجی متعارف کرانے کا اعلان

    95
    0
    پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 10ویں ایڈیشن میں نئی ٹیکنالوجی متعارف کرانے کا اعلان کردیا گیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) پی ایس ایل 10 میں نئی میچ آفیشلز ٹیکنالوجی متعارف کرائے گا۔ اعلامیے کے مطابق جدید ٹیکنالوجی سے میچ میں شفافیت اور امپائر کو فیصلوں میں ...
  • دنیا کے طاقتور ترین پاسپورٹ والا ملک کون سا ، پاکستان کا نمبر کیا؟

    490
    0
    دنیا کے طاقتور ترین پاسپورٹ والا ملک کون سا ہے اور پاکستان کا نمبر کیا ہے؟2025 میں دنیا کا طاقتور ترین پاسپورٹ کس ملک کا ہے؟اہم تفصیلات سامنے آ گئیں۔ پاسپورٹس کی عالمی درجہ بندی کرنیوالی معروف تنظیم نوماڈ کیپیٹلسٹ کی حالیہ رپورٹ کے مطابق آئر لینڈ نے دنیا کے ...
  • سپیس ایکس نے 28 انٹرنیٹ سیٹیلائٹس مدار میں روانہ کردیں

    100
    0
    اب انٹرنیٹ چلے گانہیں، دوڑے گا،سپیس ایکس نے 28 انٹرنیٹ سیٹیلائٹس مدار میں روانہ کردیں۔ معروف کمپنی سپیس ایکس نے اپنے سٹار لنک انٹرنیٹ سیٹیلائٹس کی ایک اور بڑی کھیپ فلوریڈا سے مدار میں لانچ کردی ہے۔ایک فالکن 9 راکٹ جس میں 28 سٹار لنک سیٹیلائٹ شامل ہیں،6 اپریل کو ...
  • صحت ،ماحول اورنظم ونسق میں مربوط اورعملی اقدامات شامل ہونے چاہیں، وزیراعظم

    95
    0
    وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ صحت ،تعلیم،ماحول اورنظم ونسق میں مربوط اورعملی اقدامات شامل ہونےچاہیں۔ وزیراعظم شہبازشریف کاعالمی یوم صحت کےموقع پراپنےپیغام میں کہناتھاکہ اس سال کاتھیم” صحت مندآغاز،امیدافزامستقبل” ہے،یہ تھیم زچگی اورنوزائیدہ بچوں کی صحت کی اہمیت کواجاگرکرتاہے،پاکستان نےماں اوربچےکی صحت کےمیدان میں قابل ذکرپیش رفت کی۔ہمیں اپنےنظام صحت کوبہتراندازمیں مستحکم ...
  • دہشتگردی کنٹرول کرناپارلیمان کاکام ہےعدالت کانہیں،جسٹس جمال مندوخیل

    107
    0
    فوجی عدالتوں میں سویلینزکےٹرائل کےکیس میں جسٹس جمال مندوخیل نے ریمارکیس دئیےکہ دہشتگردی کنٹرول کرناپارلیمان کاکام ہےعدالت کانہیں۔ جسٹس امین الدین کی سربراہی میں7رکنی آئینی بینچ نےفوجی عدالتوں میں سویلینز کاٹرائل کالعدم قراردینےکےخلاف کیس کی سماعت کی۔دیگرججزمیں جسٹس جمال مندوخیل،جسٹس مسرت ہلالی اورجسٹس محمدعلی مظہربینچ میں شامل تھےجبکہ جسٹس حسن ...
  • مثبت تبدیلیوں سےصحت اورمعیارزندگی کوبہتربنایا جاسکتاہے ،مریم نواز

    86
    0
    وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ  روزمرہ زندگی میں مثبت تبدیلیوں سےصحت اورمعیارزندگی کو بہتربنایا جاسکتاہے ۔ صحت کےعالمی دن کےموقع پراپنےپیغام میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکا کہنا تھا کہ عالمی یوم صحت پرعوام کوصحت کی بہترین سہولتیں فراہم کرنےکے عزم کااعادہ کرتےہیں،صحت مندپنجاب’’وژن کےتحت جامع ہیلتھ ریفارمز ...