Author: Omer Zaheer
ٹیرف کےمنفی اثرات:امریکی یورپی اورایشیائی سٹاک مارکیٹ میں بدترین مندی
اپریل 5, 20251410ٹیرف کےاثرات آنےلگے،امریکی یورپی اورایشیائی سٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتےکےآخری روزبھی بدترین مندی کا رجحان رہا۔ امریکی سٹاک مارکیٹ ٹرمپ کےٹیرف منصوبوں کےمنفی اثرات سےباہرنہ نکل سکی،سٹاک مارکیٹ میں بھونچال آگیا،بڑےپیمانےپرحصص کی فروخت ہونےسےکھربوں ڈالرڈوب گئے۔ ڈاؤجونزانڈیکس2ہزار231پوائنٹس کی مندی سے38ہزار314پرآگیا،ایس اینڈپی انڈیکس 322پوائنٹس کی مندی سے5ہزار74پوائنٹس پربندہوا، نیسڈیک ٹیکنالوجی انڈیکس ...لیتھیئم بیٹریز کی چھٹی : صدیوں تک چلنے والی نیوکلیئر بیٹری کی تیاری
اپریل 5, 20251220سائنس اینڈٹیکنالوجی کے شعبے میں انقلاب برپا، نیوکلیئر بیٹری تیار، صدیوں تک جارجنگ کی ضرورت ختم،لیتھیئم بیٹریز کی چھٹی ، نیوکلیئر بیٹری کیسے کام کرتی ہے؟تفصیلات منظر عام پر آ گئیں۔ جنوبی کوریا کے سائنسدانوں نے نیوکلیئر بیٹری کا ایک نیاآئیڈیا پیش کر دیا، جو ڈیوائسز کو ری چارجنگ کیے ...سیاحت کا فروغ:عید پر کتنے لاکھ سیاحوں نے خیبر پختونخوا کا رخ کیا؟
اپریل 5, 20251020عید الفطر کے ایام میں کتنے لاکھ سیاحوں نے خیبر پختونخوا کا رخ کیا؟محکمہ سیاحت خیبر پختونخوانے اعداد و شمار جاری کر دئیے۔ عیدالفطر کے 3 روز میں تین لاکھ سے زائد سیاحوں نے خیبر پختونخوا کےخوبصورت سیاحتی مقامات کا رخ کیا۔ سیاحتی اتھارٹی کے مطابق عید کے صرف تین ...اسلام آبادہائیکورٹ:آئندہ ہفتےکاججزڈیوٹی روسٹرجاری
اپریل 5, 20251440اسلام آبادہائیکورٹ نےآئندہ ہفتےکاججزڈیوٹی روسٹرجاری کردیا۔ ڈیوٹی روسٹرکےمطابق اسلام آبادہائیکورٹ میں آئندہ ہفتے11سنگل اور5ڈویژن بینچ دستیاب ہوں گے،جسٹس ثمن رفعت امتیاز7سے11اپریل تک دستیاب نہیں ہوں گی۔ روسٹرمیں لکھاگیاکہ پہلاڈویژن بینچ قائم مقام چیف جسٹس اورجسٹس انعام امین منہاس پرمشتمل ہوگاجبکہ دوسراڈویژن بینچ جسٹس محسن اخترکیانی اورجسٹس سرداراعجازاسحاق خان پرمشتمل ہوگا ...پاکستان اوروفاق کوبجائیں گے،ہرسازش ناکام بنائیں گے،بلاول بھٹو
اپریل 5, 20251040چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری نےکہاہےکہ پاکستان اوروفاق کوبجائیں گے،ہرسازش ناکام بنائیں گے۔ چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کاکہناتھاکہ متنازع ڈیم کس نےروکا؟وہ شہیدبےنظیربھٹوتھیں،وفاق خطرےمیں آیاتولاہورکےجیالےسب سے پہلے نکلے،ہزاروں سالوں سےہمیں نسل درنسل ایک ہی کام آتا ہے،دریا کے کنارے رہنااورکاشتکاری کرنا۔ چیئرمین پیپلزپارٹی کامزیدکہناتھاکہ کینالزمنصوبےکوپہلےہی ردکرچکےہیں،پانی کی منصفانہ تقسیم ہماراحق ...عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت میں کمی،سونے،چاندی کے نرخ بھی گرگئے
اپریل 5, 2025970عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت میں کمی،سونے،چاندی کے نرخ بھی گرگئےجبکہ کرپٹو کرنسیز کی قدرمیں اضافہ ہوگیا۔ امریکامیں کسادبازاری کےخدشات پرعالمی مارکیٹ میں خام تیل کےنرخ مزیدگرگئے،امریکی خام تیل کی فی بیرل قیمت4ڈالرکی کمی سے62.71 ڈالر ہوگئی،برطانوی خام تیل کی فی بیرل قیمت3.82ڈالرکی کمی سے 66.31 ڈالر ہوگئی،امریکی ...امریکا کا غیرملکی طالبعلموں کیلئے ویزا کا حصول مشکل بنانے کا فیصلہ
اپریل 5, 20251180امریکاجا کر تعلیم حاصل کرنے کے خواہشمند طلبا و طالبات کیلئے اہم خبر،امریکا نے تنقید کرنیوالے غیر ملکی طالبعلموں کیلئے ویزے کا حصول مشکل بنانے کا فیصلہ کرلیا۔ امریکی وزیر خارجہ نے سٹوڈنٹ ویزا کیلئے درخواستیں دینے والوں کی چھان بین زیادہ سخت کرنے کا حکم دیدیا۔ میڈیا رپورٹس کے ...ایمریٹس ایئرلائن کی تیز رفتار ڈیلیوری کرنیوالی نئی کورئیر سروس متعارف
اپریل 5, 20251030ایمریٹس ایئرلائن کی تیز رفتار ڈیلیوری کرنیوالی نئی کورئیر سروس متعارف ،ایمریٹس ایئر لائن نے اپنی چار دہائیوں پر محیط عالمی لاجسٹکس تجربے کو بروئے کار لاتے ہوئے ایمریٹس کورئیر ایکسپریس کے نام سے ایک نئی اینڈٹواینڈ ڈیلیوری سروس کا آغاز کر دیا ۔ ترجمان ایئر لائن کے مطابق ایمریٹس ...یااللہ خیر!مینگورہ اورگردونواح میں زلزلےکےجھٹکے
اپریل 5, 20251280مینگورہ اورگردونواح میں زلزلےکےجھٹکےمحسوس کیےگئے۔لوگوں میں خوف ہراس پھیل گیا۔ سوات کے سب سے بڑے اور مرکزی شہر مینگورہ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں،زلزلہ آنےسےشہریوں میں خوف وہراس پھیل گیا،لوگ کلمہ طیبہ کاوردکرتےہوئےگھروں اور دفاترسےباہرنکل آئے۔کسی قسم کےجانی ومالی نقصان کی کوئی اطلاعات نہیں ہے۔ ...قومی ایئرلائن کےحج آپریشن کی تیاریاں مکمل
اپریل 5, 2025990قومی ایئرلائن (پی آئی اے)نےحج آپریشن کی تیاریاں مکمل کرلیں۔ پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائن(پی آئی اے)کاقبل ازحج آپریشن29اپریل سےیکم جون تک جاری رہےگا،پی آئی اےمجموعی طورپر56ہزارسےزائدعازمین حج کو280پروازوں سےحجازمقدس پہنچائےگی۔ پی آئی اےکابعدازحج آپریشن12جون سے10جولائی تک جاری رہےگا،پی آئی اےحج آپریشن میں بوئنگ 777اورایئربس 320طیارےآپریٹ کرےگا۔

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









