• کار آمد فیچر متعارف ، انسٹا گرام نے صارفین کا مطالبہ پورا کردیا

    130
    0
    انسٹا گرام نے صارفین کا مطالبہ پورا کردیا،نوجوانوں میں مقبول سوشل میڈیا ایپ کیلئےایک اور کار آمد فیچر متعارف، انسٹا گرام نے صارفین کی سہولت کیلئے ایک نیا فیچر متعارف کروادیا ، جس سے انسٹا گرام پر ریلز ویڈیوز کو زیادہ تیزی سے دیکھا جاسکے گا۔ انسٹا گرام میں دیکھی ...
  • بلوچستان میں اینٹیمنی دھات کے بڑے ذخائر کی دریافت

    142
    0
    بلوچستان میں اینٹیمنی دھات کے بڑے ذخائر کی دریافت ہوئی ہے ،جبکہ گلگت بلتستان میں 10 معدنی بلاکس کے حصول کی پیشرفت میں سونا، تانبہ، نکل اور کوبالٹ کے ذخائر کی تصدیق کرلی گئی۔ یہ آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (او جی ڈی سی ایل) اور پاکستان منرل ڈویلپمنٹ ...
  • ملکی معیشت کیلئےاچھی خبر:تیل وگیس کےذخائردریافت

    141
    0
    ملکی معیشت کیلئےاچھی خبر،تیل اورگیس کےمزیدذخائر دریافت کرلیےگئے۔ ترجمان ماڑی انرجیزکاکہناہےکہ شمالی وزیرستان میں سپنوام ون کنویں سےتیسری جگہ تیل اورگیس دریافت ہوگئی،23.85ایم ایم سی ایف ڈی گیس اور122بیرل یومیہ تیل دریافت ہواہے ،سپنوام سےتیل وگیس کی مزیددریافت کیلئےکام جاری ہے،وزیرستان بلاک میں ماڑی،اوجی ڈی سی ایل اوراورینٹ پیٹرولیم کام ...
  • ٹیسلا کا اپنی مصنوعات سعودی عرب میں لانچ کرنے کا فیصلہ

    95
    0
    الیکٹرک کاروں کے شوقین افراد کیلئے خوشخبری،ٹیسلا کا اپنی مصنوعات سعودی عرب میں لانچ کرنے کا فیصلہ،ایلون مسک کی الیکٹرک کار ساز کمپنی ٹیسلا آئندہ ماہ سے سعودی عرب میں سیلز کا آغاز کردے گی۔ ٹیسلا کمپنی ہمیشہ سے سعودی عرب کے ساتھ مشرق وسطیٰ کے دیگر ممالک میں اپنی ...
  • شائقین کرکٹ کیلئےخوشخبری:پی ایس ایل xکےٹکٹوں کی فروخت شروع

    119
    0
    شائقین کرکٹ کیلئےخوشخبری،پاکستان سپرلیگ(پی ایس ایل) xکےٹکٹوں کی فروخت شروع ہوگئی۔ پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل)10کامیلہ سجنےمیں چندروزباقی رہ گئے، میگاایونٹ کی ٹرافی کی رونمائی چیمپئنزٹرافی کی طرح کھلےسمندرمیں منفرد انداز کے ساتھ کی گئی۔ پاکستان سپرلیگ( پی ایس ایل) X کے ٹکٹوں کی فروخت شروع ہوگئی، ٹکٹ PCB.tcs.com.pk پر ...
  • پنجاب حکومت کاقیدیوں کی سزاؤں بارےبڑااقدام

    99
    0
    پنجاب حکومت نے قیدیوں کی سزامعافی اوربقیہ سزاکاریکارڈآن لائن کردیا۔ سیکرٹری داخلہ پنجاب نورالامین مینگل نےجدیدسسٹم کاافتتاح کردیا،قیدیوں کےاہلخانہ ایک ایس ایم ایس سےرہائی کی تاریخ جان سکیں گے۔جوابی میسج میں2معافیوں کی تفصیل اوررہائی کی تاریخ دی جائےگی۔ محکمہ داخلہ پنجاب کاکہناہےکہ تمام معلومات صرف ایک میسج پردستیاب ہیں،میسج کے ...
  • ٹرمپ ٹیرف کانتیجہ:امریکی سٹاک مارکیٹ میں غیریقینی صورتحال

    85
    0
    صدرڈونلڈٹرمپ کےٹیرف کےنتیجےمیں امریکی سٹاک مارکیٹ میں غیریقینی صورتحال کےباعث سرمایہ کاروں کےکھربوں ڈالرڈوب گئے۔ امریکی میڈیاکےمطابق صدرڈونلڈٹرمپ کےٹیرف کےباعث منڈیاں 5سال کی بدترین گراوٹ کاشکار ہوگئیں، نیسڈیک6فیصد،ایس اینڈپی500پانچ فیصد ڈاؤن،جبکہ ڈاؤجونز1ہزار679پوائنٹس گرگئی۔ امریکی میڈیاکےمطابق امریکااوردنیابھرمیں نئی کسادبازاری کاخدشہ پیداہوگیا،کسادبازاری کاخدشہ 60فیصد ہوگیاہے،عالمی مالیاتی منڈیاں بھی شدید دباؤکاشکارہیں۔
  • جنوبی کوریا: عدالت نےصدریون سک کوعہدےسےہٹادیا

    112
    0
    جنوبی کوریاکی آئینی عدالت نے صدر یون سک  کو عہدے سے ہٹادیا۔ غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کےمطابق جنوبی کوریاکی آئینی عدالت نےصدریون سک یول کے مواخذےکی توثیق کردی،جنوبی کوریاکی آئینی عدالت کے8ججوں نےمتفقہ طورپرفیصلہ سنایا۔ غیرملکی خبرایجنسی کےمطابق آئینی عدالت نےفیصلہ میں کہاکہ مارشل لاکےاعلان اورفوج کوپارلیمنٹ بھیجنےسےآئین کی خلاف ...
  • پاکستان سٹاک مارکیٹ نےنئی تاریخ رقم کردی،100انڈیکس نئی سطح کوچھوگیا

    90
    0
    پاکستان سٹاک مارکیٹ نےنئی تاریخ رقم کردی، مارکیٹ میں مثبت رجحان،100انڈیکس پہلی بارایک لاکھ20ہزارکی سطح عبورکرگیا۔ کاروباری ہفتے کے آخری روز کاروبار کے آغاز پر ہی سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی دیکھنے میں آئی، 1800 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ ...
  • شہریار منورنےاپنی اہلیہ ماہین کےبارےمیں بڑاانکشاف کردیا

    108
    0
    پاکستان شوبزانڈسٹری کےمعروف اداکارشہریارمنورنےانکشاف کیاکہ پہلی ملاقات میں اہلیہ ماہین کےساتھ شادی کا فیصلہ کر لیا تھا۔ اداکارشہر یارمنورنےحال ہی میں ایک پوڈکاسٹ میں بطورمہمان شرکت کی جہاں پراُن سےنجی زندگی اور کیرئیرکےبارےمیں مختلف قسم کےسوال وجواب کئے گئے،جن کےاُنہوں نےبڑےہی دلچسپ جواب دئیے۔ میزبان نےاداکارشہریارمنورسےسوال کیاکہ آپ کی اپنی ...