• قومی ایئرلائن کی نجکاری کیخلاف دائردرخواست پرفیصلہ محفوظ

    111
    0
    قومی ایئرلائن کی نجکاری کےخلاف دائردرخواست پرعدالت نےفیصلہ محفوظ کرلیا۔ جسٹس جوادحسن نےلاہورہائیکورٹ راولپنڈی بینچ میں قومی ایئرلائن کی نجکاری کےخلاف دائردرخواست پرسماعت کی۔پی آئی اےاورنجکاری کمیشن کےوکیل بیرسٹرمناہل طارق عدالت میں پیش ہوئے۔ پی آئی اےاورنجکاری کمیشن کےوکیل بیرسٹرمناہل طارق کےدلائل : وکیل مناہل طارق نےکہاکہ پی آئی اےکی ...
  • صحافت کےنام پرگمراہ کن پروپیگنڈاناقابل قبول ہے،امریکا

    70
    0
    امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےکہاہےکہ صحافت کےنام پرگمراہ کن پروپیگنڈا ناقابل قبول ہے،ٹیرف لاگو کر کےامریکی معیشت کوکئی ٹریلین ڈالرکےنقصان سےبچایا۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کےمطابق واشنگٹن میں میڈیاسے گفتگو کرتے ہوئےامریکی صدر ڈونلڈٹرمپ کاکہناتھاکہ یہ رپورٹرزبدنیت اورخطرناک عزائم رکھنےوالےافرادہیں،سی این این اورنیویارک ٹائمزکےجعلی رپورٹرزکوبرطرف کیا جاناچاہیے،صحافت کےنام پرگمراہ کن پروپیگنڈاناقابل ...
  • جائزہ لےرہےہیں امریکاکیساتھ بات چیت کاکوئی فائدہ نہیں،ایران

    64
    0
    ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی نےکہاہےکہ جائزہ لےرہےہیں امریکاکےساتھ بات چیت کاکوئی فائدہ نہیں۔ غیرملکی میڈیاکےمطابق ایرانی وزیرخارجہ کااپنےبیان میں کہناتھاکہ امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ کےساتھ ملاقات کافی الحال کوئی منصوبہ نہیں،اگلےہفتےکوئی ایرانی وفدٹرمپ سےملاقات کےلئےواشنگٹن نہیں جارہا۔ غیرملکی میڈیاکےمطابق عباس عراقچی کامزیدکہناتھاکہ جائزہ لےرہےہیں امریکا کےساتھ بات چیت کاکوئی فائدہ نہیں،مذاکرات ...
  • امریکامیں طلب بڑھنےپرخام تیل کی قیمتوں میں بڑااضافہ

    61
    0
    امریکامیں طلب بڑھنےاورآئل ذخائرمیں کمی کےباعث خام تیل کےنرخ بڑھ گئے۔ مشرق وسطیٰ سےسپلائی کےخدشات بھی تیل کی قیمتوں میں اضافے کاباعث بنے، امریکی خام تیل کی فی بیرل قیمت میں 32سینٹ کااضافہ ہوگیا جس کے بعدامریکی خام تیل کی فی بیرل قیمت 65.24ڈالرہوگئی۔جبکہ برطانوی برینٹ کی فی بیرل قیمت5سینٹ ...
  • محرم الحرام میں سیکیورٹی کےپیش نظرپنجاب میں دفعہ144نافذ

    97
    0
    محکمہ داخلہ پنجاب نے محرم الحرام میں سیکیورٹی کےپیش نظرصوبہ بھرمیں دفعہ 144نافذکردی۔نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔ محکمہ داخلہ پنجاب کےنوٹیفکیشن کےمطابق پنجاب میں 27جون سے6جولائی تک دفعہ 144نافذ رہے گی، ہرقسم کےاسلحےاورآتش گیرموادکی نمائش پرپابندی عائد ہوگی۔ نوٹیفکیشن میں مزیدکہاگیاکہ جلوس کےراستوں پرعمارتوں کی چھتوں پرمورچوں کی تعمیرپرپابندی ہوگی جبکہ 9اور10محرم ...
  • اللہ تعالیٰ نئےاسلامی سال کوپاکستان کیلئےامن وترقی کاسال بنائے ،مریم نواز

    186
    0
    وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ اللہ تعالیٰ نئےاسلامی سال کو پاکستان  کیلئے امن وترقی کا سال بنائے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکامحرم الحرام واسلامی سال پرپیغام میں کہناتھاکہ دعاہے نیااسلامی سال امت مسلمہ کیلئےامن وسلامتی کاپیغام لائے،نیااسلامی سال امت مسلمہ کیلئےوحدت واتحادکاپیامبرہو،محرم الحرام میں اختلاف اورتفرقہ نہیں،تحمل کواپنائیں۔ ...
  • ٹیکنالوجی میں انقلاب برپا: پاکستان کا پہلا اے آئی ڈیٹا سینٹر متعارف

    129
    0
    ٹیکنالوجی کے شعبے میں انقلابی اقدام، پاکستان کا پہلا اے آئی ڈیٹا سینٹر متعارف،ڈیٹا والٹ پاکستان نے کراچی میں ملک کے پہلے مصنوعی ذہانت پر مبنی ڈیٹا سینٹر کا باضابطہ طور پر افتتاح کر دیا۔جو ملک میں اے آئی ٹیکنالوجی کی ترقی، نفاذ اور توسیع کے طریقے کو بدل کر ...
  • شمسی توانائی میں اہم پیشرفت :مصنوعی روشنی سے بجلی پیدا کرنیوالا سولر پینل تیار

    89
    0
    شمسی توانائی کے شعبے میں اہم پیشرفت،مصنوعی روشنی سے بجلی پیدا کرنیوالا سولر پینل تیار کر لیا گیا۔ سائنسدانوں نے ایک نئی قسم کا سولر پینل ایجاد کیا ہے، جو کمرے کے اندر موجود مصنوعی روشنی سے بجلی پیدا کر سکتا ہے۔یہ نئی نسل کے سولر سیلز پیرووسکائٹ کا استعمال ...
  • پاکستانی طلبا نے پہلی مرتبہ ورلڈ سکالر کپ گلوبل میں فتح حاصل کرلی

    96
    0
    شعبہ تعلیم سے بڑی خوشخبری، پاکستانی طلبا نے پہلی مرتبہ ورلڈ سکالر کپ گلوبل میں فتح سمیٹ لی۔پاکستانی طالبعلموں نے ورلڈ سکالرکپ گلوبل راؤنڈ میں تیسری پوزیشن حاصل کرلی۔ دوحہ میں ہونیوالے ورلڈ سکالرکپ میں ایچیسن کالج کے 3 طالبعلموں نے 11 سے 17 جون تک مقابلوں میں حصہ لیا۔ورلڈسکالرکپ ...
  • لاہور ایئرپورٹ کو یکم جولائی سے مخصوص اوقات میں بند رکھنے کا فیصلہ

    179
    0
    فضائی مسافروں کیلئے اہم خبر،لاہور ایئرپورٹ کو یکم جولائی سے مخصوص اوقات میں بند رکھنے کا فیصلہ،مون سون سیزن میں لاہور ایئرپورٹ کو یکم جولائی سے مخصوص اوقات میں بند رکھنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ پاکستان ایئر پورٹ اتھارٹی کے ذرائع کے مطابق علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ کو یکم ...