Author: Omer Zaheer
190ملین پاؤنڈزکیس:سزامعطلی کی درخواستوں پرپیش رفت
جون 25, 2025710بانی پی ٹی آئی عمران خان اوراہلیہ بشریٰ بی بی کی190ملین پاؤنڈزکیس میں اپیلوں اورسزامعطلی کی درخواستوں پراہم پیش رفت ہوئی ہے۔ نیب نےاسلام آبادہائیکورٹ میں 190ملین پاؤنڈزکیس کی پیروی کےلئےسپیشل پراسیکیوٹرتعینات کردیا۔ جاویدارشدایڈووکیٹ کواپیلوں اورسزامعطلی درخواستوں میں سپیشل پراسیکیوٹر تعینات کیاگیا۔ چیئرمین نیب کی منظوری سےسپیشل پراسیکیوٹرکی تعیناتی کانوٹیفکیشن ...صارفین کیلئےبڑی خبر، نیپرانے بجلی کے ٹیرف میں کمی کی منظوری دیدی
جون 25, 2025910مہنگائی سےپریشان صارفین کیلئےبڑی خبر، نیپرا نے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں ڈیڑھ روپے کمی کی منظوری دے دی۔ نیشنل الیکٹرانک پاور اینڈ ریگولیٹری اتھارٹی کی جانب سے بجلی کے بنیادی اوسط ٹیرف میں ڈیڑھ روپے فی یونٹ کی کمی منظوری کی گئی ہے۔نیپرا نے ڈسکوز کے ملٹی ائیرٹیرف کی ...ایران اسرائیل جنگ بندی،تہران میں جیت کاجشن ،شہری سڑکوں پرنکل آئے
جون 25, 2025570ایران میں جنگ بندی کے بعد جیت کا جشن، تہران سمیت مختلف شہروں میں ایرانی پرچم لہراتے ہزاروں شہری سڑکوں پر نکل آئے۔ ایرانی خبررساں ایجنسی کے مطابق تہران کے رہائشیوں کا کہنا ہے کہ جنگ بندی نے نہ صرف انہیں ذہنی سکون فراہم کیا ہے بلکہ معمولاتِ زندگی کی ...ٹک ٹاکرثنایوسف قتل کیس میں بڑی پیشرفت ،قاتل کابیان سامنےآگیا
جون 25, 2025740ٹک ٹاکرثنایوسف قتل کیس میں بڑی پیشرفت ،قاتل کااہم بیان سامنے آگیا۔ ٹک ٹاکر ثنا یوسف کے لرزہ خیز قتل میں ملوث گرفتار ملزم عمر حیات عرف ’کاکا‘ نے مجسٹریٹ کے سامنے مبینہ طور پر اعتراف جرم کرلیا۔ ملزم نے بیان دیا ہے کہ اس نے ملاقات سے انکار پر ...امریکی ایوان نمائندگان میں صدرٹرمپ کامواخذہ کرنےکی کوشش ناکام
جون 25, 20251040امریکی ایوان نمائندگان میں صدرڈونلڈٹرمپ کے خلاف مواخذہ کی تحریک مسترد، 128 ڈیموکریٹس ریپبلکنز کے ساتھ مل گئے۔ امریکی ایوانِ نمائندگان میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف مواخذے کی ایک قرار داد کو کثرتِ رائے سے مسترد کر دیاگیا، جس میں 128 ڈیموکریٹس نے بھی ریپبلکنز کا ساتھ دیا۔ پہلے ...تبدیلی غلاف کعبہ کی روح پرور تقریب آج ہوگی
جون 25, 2025870مکہ مکرمہ:غلاف کعبہ تبدیل کرنےکی تقریب آج نمازعشاکےبعدہوگی۔ تفصیلات کےمطابق نمازعصرکےوقت پرانےغلاف کعبہ کےسنہری حصوں کوہٹانےکاکام شروع ہوگا ،غلاف کعبہ کی تیاری میں ایک ہزارکلوگرام خالص ریشم استعمال کیاجاتاہے۔ غلاف پر120کلوگرام سونے اور100کلوگرام چاندی سےآیات قرآنی کی کشیدہ کاری کی جاتی ہے ،200ماہرکاریگرکسوہ فیکٹری میں11ماہ میں 1ہزار 415 کلووزنی غلاف ...جومائنس بانی کی باتیں کررہےہیں انہیں عقل نہیں ہے،علی امین گنڈاپور
جون 25, 2025810وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈا پور نےکہاہےکہ جومائنس بانی پی ٹی آئی عمران خان کی باتیں کررہےہیں انہیں عقل نہیں ہے۔ اسلام آبادمیں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپورکا کہناتھاکہ بانی سے ملاقات کیلئےکئی دنوں سےکوشش کررہےتھے،عمران خان کی ہدایت تھی کہ ہم سپریم کورٹ جائیں،جسٹس منصورعلی شاہ ...عمران خان سےملاقات،علی امین گنڈاپورکاعدالت سےرجوع
جون 25, 2025660وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپورنےبانی پی ٹی آئی عمران خان سےملاقات کی درخواست سپریم کورٹ میں دائرکردی۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپورسپریم کورٹ میں جسٹس منصورعلی شاہ کی عدالت میں پیش ہوئے ۔وکیل لطیف کھوسہ اورایڈووکیٹ جنرل خیبرپختونخواشاہ فیصل بھی پیش ہوئے۔ جسٹس منصورعلی شاہ نے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کورجسٹراراورچیف جسٹس ...بجٹ2025-26محکماتی ڈیمانڈزپرووٹنگ آج ،دستاویزات سامنےآگئیں
جون 25, 2025680پنجاب اسمبلی میں بجٹ2025-26محکماتی ڈیمانڈزپرووٹنگ آج ہوگی ،دستاویزات سامنےآگئیں۔ ذرائع کےمطابق 3700ارب سےزائدکی گرانٹس منظوری کےلئےپیش کی جائیں گی،ترقیاتی منصوبوں کےلئے910ارب 39کروڑروپےکی گرانٹس کی تجویز ہے۔ دستاویزات کےمطابق سڑکوں اورپلوں کی تعمیرپر120ارب خرچ کیےجائیں گے،پنشنرزکے لئے462 ارب16کروڑروپےکی گرانٹ کی تجویزہے،صحت کےشعبےپر258ارب 97کروڑروپےخر چ کرنےکی تجویزبھی زیرغورہے۔ دستاویزات میں کہاگیاکہ اوپن ...زرعی شعبےمیں پائیداراصلاحات سےمعیشت کومزیدفروغ ملے گا ،وزیراعظم
جون 25, 2025870وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ زرعی شعبےمیں پائیداراصلاحات سے معیشت کومزیدفروغ ملےگا۔ وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت زرعی شعبےکی ترقی سےمتعلق جائزہ اجلاس منعقدہوا۔جس میں اہم فیصلے کیےگئے۔ اجلاس سےگفتگوکرتےہوئےوزیراعظم شہبازشریف کاکہناتھاکہ زرعی اجناس کی اسٹوریج گنجائش بڑھانے کیلئےاقدامات تیزکئے جائیں، فارم میکینائزیشن کی ترویج کیلئےمشینری اورآلات پرٹیکس بتدریج کم کیا جائے، صوبوں ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









