• سابق کرکٹرکامران اکمل کا بابراعظم کےوالدکواہم مشورہ

    122
    0
    قومی ٹیم کےسابق وکٹ کیپر بیٹر کامران اکمل نے بابراعظم کے والد اعظم صدیقی کو اپنی حدود میں رہنے کا مشورہ دیدیا۔ حالیہ پوڈکاسٹ میں سابق کرکٹر کامران اکمل نے محمد رضوان اور بابراعظم کو ٹی20 انٹرنیشنل ڈراپ کرنے سے متعلق فیصلے کی حمایت کی تھی، جو بابر کے والد ...
  • اسموگ تدارک کاکیس:عدالت نےاہم ہدایت کردی

    54
    0
    اسموگ تدارک کےکیس میں عدالت نےاہم ہدایت کردی۔ لاہورہائیکورٹ کےجسٹس شاہدکریم نے اسموگ کےتدارک کیلئےدائردرخواستوں پرسماعت کی۔پنجاب حکومت کےوکیل اورواسالاہورکےسینئرلیگل ایڈوائزر عدالت میں پیش ہوئے۔ عدالت نےموٹروےکےداخلی اورخارجی راستوں پرپبلک ٹرانسپورٹ فٹنس چیک کی ہدایت کی ۔ جسٹس شاہدکریم نےکہاکہ ای پی اےموٹروےحکام کےہمراہ بڑی گاڑیوں کوروک کرفٹنس چیک کرے،یہ ...
  • زائدالمیعادشناختی کارڈپرجاری تمام سمزکوفوری طورپربلاک کرنے کا فیصلہ

    38
    0
    زائدالمیعادشناختی کارڈپرجاری تمام سمزکوفوری طورپربلاک کرنےکافیصلہ کرلیاگیا۔ وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نےنادرہیڈکوارٹرکادورہ کیا،اس موقع پرہنگامی اجلاس بلایاگیاجس کی صدارت محسن نقوی نےکی ،اجلاس کےدوران اہم فیصلے بھی کیےگئے۔ فیصلےکےمطابق پہلےمرحلےمیں 2017یااس سےپہلےکےشناختی کارڈزپرجاری سمزبندکی جائیں گی،اگلےمراحل میں 2017کےبعدکےمنسوخ شدہ کارڈز پر یہی پالیسی لاگوکی جائےگی،صرف فعال شناختی کارڈپرہی سمزجاری رہیں ...
  • پاکستان سمیت دنیاکوموسمیاتی چیلنجزکاسامناہے،وزیراعظم

    40
    0
    وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ پاکستان سمیت دنیاکوموسمیاتی چیلنجزکا سامنا ہے،گلیشیئرزکاتحفظ ہمارےلئےانتہائی اہم ہے۔ دوشنبےمیں بین الاقوامی گلیشیئرزکانفرنس سےخطاب کرتےہوئے وزیراعظم شہبازشریف کاکہناتھاکہ پاکستان میں13ہزارگلیشیئرزہیں،پاکستان کےپانی کانصف حصہ گلیشیئرزسےحاصل ہوتاہے،موسمیاتی تبدیلی کےباعث گلیشیئرز تیزی سےپگھل رہےہیں،پاکستان نے2022میں تباہ کن سیلاب کا سامنا کیا، سیلاب سےفصلیں تباہ اورانفراسٹرکچرکونقصان پہنچا۔ اُن کامزیدکہناتھاکہ پاکستان سمیت ...
  • سورج آگ برسائےگایابادل برسیں گے؟محکمہ موسمیات کی پیشگوئی

    45
    0
    سورج آگ برسائےگایابادل برسیں گے؟محکمہ موسمیات نےاہم پیشگوئی کردی۔ موسم کاحال بتانےوالوں کاکہناہےکہ ملک کےبیشترعلاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنےکی توقع جبکہ چندمقامات پربارش کاامکان ہے،وفاقی دارالحکومت اسلام آباداورگردونواح میں موسلادھاربارش اورژالہ باری کاامکان ہے،پنجاب کےبیشتراضلاع میں موسم گرم اورخشک رہنےکی توقع ہے،مری،گلیات ،اٹک، چکوال،جہلم،میانوالی اورخوشاب میں موسلادھاربارش اورژالہ ...
  • ٹرمپ انتظامیہ کودھچکا: عدالت نےغیر ملکی طلبا پر پابندی سے متعلق حکم جاری کردیا

    51
    0
    ہارورڈ یونیورسٹی نے ٹرمپ انتظامیہ کی جانب سے غیر ملکی طلبا پر پابندی سے متعلق ابتدائی عدالتی جنگ جیت لی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی جج نے ہارورڈ یونیورسٹی میں غیر ملکی طالب علموں پر پابندی لگانے کی ٹرمپ انتظامیہ کی کوشش روک دی ہے۔ وفاقی جج کا ...
  • وزیراعلیٰ مریم نوازکاانقلابی قدم، سینٹر فار ارلی ایجوکیشن قائم کردیا

    63
    0
    شعبہ تعلیم میں مریم نوازکاایک اور انقلابی قدم، پاکستان کے پہلے اسٹیٹ آف آرٹ ’نواز شریف سینٹر آف ایکسی لینس فار ارلی چائلڈ ہوڈ ایجوکیشن‘ قائم کردیا ۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے سینٹر فار ارلی ایجوکیشن میں انرولمنٹ مہم کا آغاز کردیا ہے، مریم نواز نے پری سکول ...
  • ایشین ایتھلیٹکس چیمپئن شپ ، ارشد ندیم نےفائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

    69
    0
    جیولن تھرور ارشد ندیم کی ایک اور کامیابی ، پاکستان کے اولمپک گولڈ میڈلسٹ جیولن تھرور ارشد ندیم اوریاسر سلطان نے ایشین ایتھلیٹکس چیمپئن شپ کےفائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ جنوبی کوریا میں ایشین ایتھلیٹکس کےجیولن تھرو کوالیفائنگ راؤنڈ کے گروپ اے میں ارشد ندیم نے پہلی باری میں 86.34 میٹر ...
  • بجٹ 2026-25 میں سولرپراضافی ٹیکس لگےگایانہیں؟بڑی خبرآگئی

    40
    0
    بجٹ 2026-25 کے لیے ٹیکس تجاویزپرکام جاری ہے۔بجٹ میں سولرپر اضافی ٹیکس لگے گا یا نہیں؟ چیئرمین ایف بی آر نےسولرپرٹیکس سےآگاہ کردیا۔ چیئرمین ایف بی آر راشد محمود لنگڑیال کے مطابق مختلف شعبوں کوحاصل ٹیکس چھوٹ پرنظرثانی جاری ہے۔ انہوں نے کہا کہ آئندہ مالی سال سے ٹیچرزکو 25 ...
  • 18سال سے کم عمر کی شادی جرم قرار،صدرمملکت نےبل پردستخط کردیے

    71
    0
    18سال سے کم عمر کی شادی جرم قرار ،صدر مملکت آصف علی زرداری نے بچوں کی شادی کی ممانعت کے بل پر دستخط کر دیے۔ قانون کے مطابق نکاح خواں کوئی ایسا نکاح نہیں پڑھائے گا جہاں ایک یا دونوں فریق 18 سال سے کم عمر ہوں، خلاف ورزی کرنے ...