Author: Omer Zaheer
سیر و سیاحت اور برفباری کے شوقین پاکستانی سیاحوں کیلئے خوشخبری
مارچ 22, 20251130سیر و سیاحت کے شوقین پاکستانی سیاحوں کیلئے خوشخبری ، جنت نظیر آزاد کشمیر کی وادی نیلم کے بالائی علاقوں میں برفباری، ملک بھر سے برفباری کے شوقین سیاحوں کی بڑی تعداد نے نیلم ویلی کا رخ کر لیا ۔ وادی نیلم کے بالائی علاقوں میں گزشتہ دنوں ہونیوالی برفباری ...وفاقی تعلیمی اداروں میں عید الفطر اور موسم بہار کی تعطیلات کا اعلان
مارچ 22, 20251290طلبا و طالبات کیلئے خوشخبری ، وفاقی تعلیمی اداروں میں عید اور موسم بہار کی تعطیلات کا اعلان ، وفاقی حکومت نے سرکاری تعلیمی اداروں میں عید اور موسم بہار کی تعطیلات کا اعلان کر دیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق وفاقی تعلیمی ادارے 31 مارچ سے 4 اپریل تک بند رہیں ...آج موسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی
مارچ 22, 20252570آج ملک بھر میں موسم کیسا رہے گا؟محکمہ موسمیات نےاہم پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ماہ صیام کے آخری عشرے کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا، تاہم شمالی علاقہ جات گلگت بلتستان اور آزادکشمیر میں دن کے اوقات میں مطلع جزوی ...نائجر: مسجدپردہشتگردوں کاحملہ،44شہری شہید،13زخمی
مارچ 22, 2025850نائجرمیں مسجدپردہشتگردوں کےحملےمیں 44شہری شہیدجبکہ 13زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق جمعہ کو نائجر کے دیہی قصبے کوکورو میں مسجد پر دہشت گردوں نے حملہ کیا۔ غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کےمطابق کالعدم داعش کےدہشت گردوں نےبھاری ہتھیاروں سے مسجد پراس وقت حملہ کیاجب لوگ نمازاداکررہےتھے، جس میں ...عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ،سوناچاندی کی قدرمیں کمی
مارچ 22, 2025580عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مزید اضافہ ہوگیاجبکہ سونااورچاندی کی قدرمیں کمی ریکارڈکی گئی۔ امریکی خام تیل22سینٹ اضافےسے68.29ڈالرفی بیرل کا ہوگیاجبکہ برطانوی خام تیل کی فی بیرل قیمت72.16ڈالرپربرقراررہی ۔ دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں سونافی اونس 15.60ڈالرکمی سے 3028 ڈالرکاہوگیاجبکہ چاندی کی قیمت میں4سینٹ کمی ہونےسے33.53ڈالرفی اونس ...مسافروں کیلئے اہم خبر،عیدالفطرپرریلوےکاکرایوں میں کمی کااعلان
مارچ 22, 20251350مسافروں کیلئے اہم خبر،عیدالفطر پر پاکستان ریلوےنےکرایوں میں20فیصد کمی کااعلان کردیا۔ عیداپنوں کےساتھ منانےکےلئےپاکستان ریلوےپردیسیوں پرمہربان ،عیدالفطرکےموقع پرتمام ٹرینوں کےکرایوں میں20فیصدکمی کااعلان کردیا۔ ترجمان ریلوےکاکہناہےکہ مسافراورمال بردارٹرینوں کےکرایوں میں 20فیصد رعایت کااعلان کیاگیا ہے ،کرایوں میں رعایت صرف عیدالفطرکے پہلے ،دوسرے اورتیسرےدن موجودہ بکنگ پردی جائےگی۔جس کاپاکستان ریلوے نے باقاعدہ ...ٹی ٹوئنٹی سیریز:پاکستان نیوزی لینڈکل مدمقابل ہونگے
مارچ 22, 20251110ٹی ٹوئنٹی سیریز،پاکستان اورنیوزی لینڈکل چوتھےمیچ میں ماونٹ مونگانوئی میں مدمقابل ہوں گے۔ قومی اسکواڈآکلینڈسےماونٹ مونگانوئی پہنچ گیا۔پاکستان اورنیوزی لینڈکےدرمیان چوتھاٹی ٹوئنٹی میچ کل23مارچ کوماونٹ مونگانوئی میں کھیلاجائےگا۔قومی ٹیم گزشتہ میچ جیت کرآئندہ بھی جیت کاتسلسل برقراررکھنےکےلئےپرامیدہے۔ نیوزی لینڈکرکٹ بورڈکاکہناہےکہ فاسٹ بالرمیٹ ہینری ٹی ٹوئنٹی سیریزکے دیگرمیچز سےباہر ہوگئے ،میٹ ...پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتےکامثبت رجحان
مارچ 22, 20251130پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتےمیں مثبت رجحان رہا۔100انڈیکس کی بلندترین سطح119421رہی۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں100انڈیکس ہفتےبھر میں2906پوائنٹس اضافے سے118442 پربندہواجبکہ کاروباری ہفتےمیں100انڈیکس 3538پوائنٹس کےبینڈمیں رہا۔کاروباری ہفتےمیں100انڈیکس کی بلندترین سطح 119421 رہی۔ کاروباری ہفتےمیں100انڈیکس کی کم ترین سطح115883رہی جبکہ بازارمیں ایک ہفتےمیں2ارب 53کروڑشیئرزکےسودےہوئے،بازارکےہفتہ وار کاروبارکی مالیت157ارب روپےسےزائدرہی۔ترکی :میئراستنبول کی گرفتارکیخلاف احتجاج،16پولیس اہلکارزخمی ، 50مظاہر ین گرفتار
مارچ 22, 20251390ترکی کےمیئراستنبول کی گرفتاری کےخلاف احتجاج کاسلسلہ جاری ،پولیس اور مظاہرین کےدرمیان ۔جھڑپوں میں 16پولیس اہلکارزخمی جبکہ 50سے زائد مظاہرین کوگرفتارکرلیاگیا۔ غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کےمطابق ترکیہ میں میئراستنبول امام اوغلوکی گرفتاری کیخلاف احتجاج جاری ہے،ہزاروں افرادنےحکومت مخالف مظاہرہ کیا،پولیس سےجھڑپیں ہوئیں۔ غیرملکی میڈیاکےمطابق ازمیر میں پولیس اور مظاہرین میں ...85ویں یوم پاکستان کی تیاریاں جاری،پاک فضائیہ کی فلائی پاسٹ کی ریہرسل
مارچ 22, 2025160085ویں یوم پاکستان کی تیاریاں جاری،پاک فضائیہ کے جنگی طیاروں نے فلائی پاسٹ کی ریہرسل کی۔اسلام آباد ٹریفک پولیس کی جانب سے 23 مارچ کے موقع پر ہیوی ٹریفک کے لیے روٹ پلان جاری کردیاگیا۔ 85ویں یوم پاکستان 23مارچ کی پریڈکاانعقادایوان صدرمیں کیاجائےگاجس کےلئے باقاعدہ طورپرتیاریوں کاسلسلہ جاری ہے،یوم پاکستان ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









