• دنیا کے خوش ترین ممالک کی نئی فہرست، پاکستان کا نمبر کیا ؟

    139
    0
    دنیا کے خوش ترین ممالک کی نئی فہرست جاری،فن لینڈ مسلسل 8 ویں سال دنیا کا سب سے خوش باش ملک قرار، پاکستان کا نمبر کیا ہے؟ تفصیلات منظر عام پرآ گئیں۔ پاکستان سمیت دنیا بھر میں ہر سال خوشی کا عالمی دن 20 مارچ کو منایا جاتا ہے۔ ورلڈ ...
  • آج 21 مارچ کو دنیا میں دن اور رات کا دورانیہ برابر ہو جائے گا

    110
    0
    سال کا وہ موقع جب دن اور رات کا دورانیہ یکساں ہو جائے گا۔آج 21 مارچ کو دنیا میں دن اور رات کا دورانیہ برابر ہو جائے گا۔آج دن اور رات کا دورانیہ 12،12 گھنٹوں پر محیط ہو گا۔ اس کے بعد راتوں کا دورانیہ کم اور دن کا دورانیہ ...
  • واٹس ایپ کا میسجز کے حوالے سے اہم تبدیلی کرنے کا اعلان

    112
    0
    واٹس ایپ کے صارفین کیلئے اہم خبر،واٹس ایپ نے میسجز کے حوالے سے اہم تبدیلی کرنے کا اعلان کردیا۔میٹا کے زیر ملکیت میسجنگ پلیٹ فارم واٹس ایپ نے سپام میسجز کو روکنے کیلئے اہم اعلان کر دیا۔ واٹس ایپ کے مطابق انفرادی صارفین اور کاروباری اداروں کی جانب سے کیے ...
  • تیسراٹی20:حسن نواز کی شاندار سنچری،پاکستان نےنیوزی لینڈکو9وکٹوں سےہرادیا

    99
    0
    تیسرےٹی ٹوئنٹی میچ میں حسن نوازکی44گیندوں پر شاندارسنچری،پاکستان نے نیوزی لینڈکو9وکٹوں سےشکست دےکرسیریزمیں پہلی کامیابی حاصل کرلی۔ آکلینڈمیں کھیلےگئےٹی ٹوئنٹی سیریزکےتیسرےمیچ میں نیوزی لینڈنےپہلےبیٹنگ کرتےہوئےقومی بولروں کی خوب دھلائی کی پاکستانی بولرز کی لاکھ کوششوں کے باوجود کیوی ٹیم نے19.5اوورزمیں 204 رنزبنائےجبکہ پوری ٹیم205رنزکاہدف دےکر پویلین لوٹ گئی۔ پاکستان کی ...
  • یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کی میڈیکل و ڈینٹل کالجز کیلئے نئی ہدایات

    118
    0
    میڈیکل کے سٹوڈنٹس کیلئے اہم خبر، یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز (یو ایچ ایس) نے سرکاری اور پرائیویٹ میڈیکل و ڈینٹل کالجز کیلئے نئی ہدایات جاری کر دیں۔جن کے تحت بائیو میٹرک حاضری اور امتحانات کے حوالے سے اہم تبدیلیاں کی گئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق تمام سرکاری اور پرائیویٹ میڈیکل ...
  • 26نومبراحتجاج کاکیس:بشریٰ بی بی کوعدالت سےریلیف مل گیا

    77
    0
    26نومبراحتجاج کےکیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت میں توسیع ہوگئی۔ اسلام آبادکی انسداددہشتگردی عدالت کے جج طاہرعباس سپرانےبانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی 26نومبراحتجاج کیس کی سماعت کی۔ بشریٰ بی بی کی جانب سےحاضری ...
  • غیرقانونی مقیم غیرملکی افغان باشندوں کی واپسی کاعمل جاری

    186
    0
    پاکستان میں غیرقانونی مقیم افغان باشندوں کی واپسی کاعمل جاری ہے۔ حکومت پاکستان نے15ستمبر2023کودہشتگردی کےپیش نظرغیرقانونی طورپرمقیم افغان باشندوں کی وطن واپسی کافیصلہ کیاتھا۔جس پرعمل جاری ہے۔ حکومت پاکستان کی جانب سےغیرقانونی مقیم اورافغان سٹیزن کارڈ ہولڈرز کو 31مارچ تک ملک چھوڑنے کاحکم جاری کیاگیا۔حکومت پاکستان کے فیصلے کے مطابق ...
  • محکمہ موسمیات کی ماہِ صیام کا آخری عشرہ گرم رہنے کی پیشگوئی

    121
    0
    محکمہ موسمیات کی ماہِ صیام کا آخری عشرہ گرم رہنے کی پیشگوئی،رواں ہفتے کے آخر میں وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کا درجہ حرارت تیس ڈگری تک پہنچنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق جنوبی پنجاب،سندھ اور بلوچستان میں درجہ حرارت معمول سے چھ سات ڈگری زیادہ ہو سکتا ہے،تاہم ...
  • کرسٹی کوونٹری بین الاقوامی اولمپک کمیٹی کی صدرمنتخب،بڑااعزازنام کرلیا

    125
    0
    کرسٹی کوونٹری بین الاقوامی اولمپک کمیٹی کی 10ویں صدر منتخب ہو گئی ، جس سے انہوں نے اس عہدے پر فائز ہونے والی پہلی افریقی ہونے کے ساتھ ساتھ پہلی خاتون کابھی اعزازاپنےنام کرلیا۔ کرسٹی کوونٹری اس عہدےپرمنتخب ہونےوالی پہلی افریقی خاتون ہیں،کرسٹی کوونٹری24جون کوباضابطہ طورپرصدارت کاعہدہ سنبھالیں گی،بین الاقوامی ...
  • کینیڈامیں عام انتخابات کب ہونگے؟ممکنہ تاریخ سامنےآگئی

    115
    0
    کینیڈامیں عام انتخابات کب ہوں گے؟ممکنہ تاریخ سامنےآگئی۔ غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کےمطابق کینیڈامیں28اپریل کوعام انتخابات ہونےکاامکان ہے،کینیڈین وزیراعظم مارک کارنی اتوارکونئےانتخابات کااعلان کریں گے۔ غیرملکی خبرایجنسی کےمطابق مارک کارنی کےمقابلےمیں کنزرویٹولیڈر پیئرپوئیلیور میدان میں اتریں گے،مارک کارنی نےامریکاکےساتھ تجارتی جنگ میں خود بہترین امیدوارکےطورپرپیش کیا۔ واضح رہےکہ چندروزقبل مارک ...