Author: Omer Zaheer
برآمدات پرمبنی معاشی ترقی کیلئےملکی صنعتوں کی ترقی ناگزیر ہے، وزیراعظم
جون 19, 20251790وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ برآمدات پرمبنی معاشی ترقی کیلئےملکی صنعتوں کی ترقی ناگزیرہے۔ وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت ملکی صنعتوں کےحوالےسےاجلاس منعقد ہوا،اجلاس میں وزیراعظم کوملکی صنعتوں کی ترقی کےحوالےسےسفارشات پیش کی گئیں۔ اجلاس کوبریفنگ دی گئی کہ مؤثرصنعتی پالیسی کےذریعےملک کی مینوفیکچرنگ سیکٹرکو بحال کیا جائےگا۔ وزیراعظم شہبازشریف نےہدایت کی کہ ...صحت کےشعبےمیں کام جب بھی ہوا (ن)لیگ کےدورمیں ہوا، وزیر اعلیٰ مریم نواز
جون 19, 2025690وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ صحت کےشعبےمیں کام جب بھی ہواوہ نوازشریف اور شہبازشریف کےدورمیں ہوا۔ کلینک آن وہیلزکی تقریب سےخطاب کرتےہوئےوزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کاکہناتھاکہ ملک میں صحت اورتعلیم سےمتعلق بہت دعوےہوئے،چارسالوں میں کینسرکےمریضوں کی دوائیاں بندکی گئیں،انہیں احتجاجاً سڑکوں پرآناپڑا، ہیپاٹائٹس اوردل کےامراض کی ادویات ...ایف آئی ایچ نیشنز کپ :پاکستان نےسیمی فائنل میں جگہ بنالی
جون 19, 20252160ایف آئی ایچ نیشنز کپ ،پاکستان نےٹورنامنٹ کےسیمی فائنل تک رسائی حاصل کرلی۔ پاکستان نےمیگاایونٹ کےگروپ کےآخری میچ میں نیوزی لینڈسےشکست کھائی ،جس میں گرین شرٹس نے تین گول کیےجبکہ جواب میں نیوزی لینڈنےچار گول کرکےپاکستان سےمیچ جیت لیا۔شکست کےباوجودبھی گرین شرٹس ٹورنامنٹ کےسیمی فائنل میں جگہ بنانےمیں کامیاب ہوگئی۔ ...ہر دور میں کوئی نا کوئی سیاسی جماعت بنیفشری ہوتی ہے، جسٹس جمال مندوخیل
جون 19, 20251170مخصوص نشستوں کے فیصلہ کیخلاف نظر ثانی اپیلوں پرریمارکس دیتے ہوئےجسٹس جمال مندوخیل نےکہاکہ ہر دور میں کوئی نا کوئی سیاسی جماعت بنیفشری ہوتی ہے۔ جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں گیارہ رکنی آئینی بینچ نےمخصوص نشستوں سے متعلق نظرثانی اپیلوں پر سماعت کی۔پی ٹی آئی رہنما کنول شوذب ...گلوکار استاد برکت علی خان کومداحوں سےبچھڑے63برس بیت گئے
جون 19, 20251270معروف گلوکاراور غزل گائیکی کے بے تاج بادشاہ استاد برکت علی خان کو مداحوں سے بچھڑے63برس بیت گئےاُن کےگائےہوئےگیت آج بھی اُن کی یاد تازہ کرتےہیں۔ 1905میں بابا بلےشاہ کےشہرقصورمیں آنکھ کھولنےوالے استاد برکت علی خان کاتعلق موسیقی کے مشہور پٹیالہ گھرانے سے تھا۔انہوں نے غزل گائیکی کو نئی جہت ...عدالت نےاسلام آبادہائیکورٹ میں ججزکاتبادلہ آئین کےمطابق قراردیدیا
جون 19, 2025970ججزٹرانسفراورسینارٹی کےکیس میں سپریم کورٹ نےاسلام آبادہائیکورٹ میں ججزکاتبادلہ آئین کےمطابق قرار دے دیا۔ جسٹس محمد علی مظہر کی سربراہی میں پانچ رکنی آئینی بینچ نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں ججز ٹرانسفر اور سنیارٹی کیخلاف درخواستوں پر محفوظ فیصلہ سنایا،جسٹس محمدعلی مظہر، جسٹس شاہدبلال اورجسٹس صلاح الدین پنہورنےاکثریتی فیصلہ سنایاجبکہ ...مون سون بارشوں وممکنہ سیلابی صورتحال ،پی ڈی ایم اےکااہم فیصلہ
جون 19, 2025800مون سون بارشوں وممکنہ سیلابی صورتحال کےپیش نظرپی ڈی ایم اےنےاہم فیصلہ کرلیا۔ صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نےمراسلہ جاری کیا جس کےمطابق رواں سال مون سون بارشیں معمول سے25فیصدزیادہ کی پیشگوئی ہے۔ ڈی جی پی ڈی ایم اے عرفان علی کاٹھیا نے تمام کمشنرز اور ضلعی انتظامیہ کو مراسلہ جاری ...ایران میں رجیم چینج آپریشن کےتباہ کن نتائج ہوں گے،روسی صدرپیوٹن
جون 19, 20252010روسی صدرپیوٹن نےکہاہےکہ ایران میں رجیم چینج آپریشن کےتباہ کن نتائج ہوں گے۔ اپنےایک بیان میں روس کےصدرپیوٹن کاکہناتھاکہ ایرانی معاشرہ ملک کی اسلامی قیادت کےساتھ کھڑا ہے، اسرائیلی حملوں سےایران کی زیرزمین ایٹمی تنصیبات کونقصان نہیں پہنچا،ایساحل تلاش کیاجائےجوایران اوراسرائیل دونوں کے مفادات کاتحفظ کرے،دونوں ممالک کےدرمیان دشمنی کوختم ...ایران کا اسرائیلی غنڈہ گردی کیخلاف اپناتحفظ کرنابالکل جائزہے،ترک صدر
جون 19, 20251900ترک صدررجب طیب اردوان نے کہا ہےکہ ایران کا اسرائیلی غنڈہ گردی کیخلاف اپناتحفظ کرنابالکل جائزہے۔ ترکیہ کےصدررجب طیب اردوان کاتقریب سےخطاب کرتے ہوئے کہنا تھاکہ ایران کےحق دفاع کی حمایت کرتےہیں۔ہم اس جارحیت کوورکنےکیلئےاپنی طاقت سےہرممکن کوشش کررہےہیں،بچوں سمیت معصوم شہریوں کےخون کی ذمہ داری عالمی برادری ہے،خطےکےتمام ممالک ...چیٹ جی پی ٹی کا استعمال انسانی دماغ پر کیا اثرات مرتب کرتا ہے؟
جون 19, 2025980چیٹ جی پی ٹی ٹیکنالوجی کا استعمال انسانی دماغ پر کیا اثرات مرتب کرتا ہے؟ تازہ ترین تحقیق میں حیرت انگیزاور حیران کن نتائج سامنے آ گئے۔ محققین کے بقول یہ جاننا ضروری ہے کہ اے آئی ماڈلز سے طویل المعیاد بنیادوں پر دماغ پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟ ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









