Author: Omer Zaheer
سونےکی قیمت میں ہزاروں روپےکی کمی
جون 18, 2025800مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت بڑی کمی ریکارڈکی گئی۔ صرافہ مارکیٹ میں 24قیراط کےحامل سونےکی فی تولہ قیمت میں 2 ہزار 245 روپے کمی ہونےسےفی تولہ سونےکی قیمت 3 لاکھ 59 ہزار 55 روپے ہوگئی،جبکہ 10گرام سونےکی قیمت 1925 روپے کم ہونےسے3 لاکھ 7 ہزار 831 روپے ہوگئی۔ دوسری ...آئی سی سی ویمنزٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026کاشیڈول جاری
جون 18, 20251870انٹرنیشنل کرکٹ کونسل( آئی سی سی)نے ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کاشیڈول جاری کردیا۔ آئی سی سی نے 10 ویں ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے شیڈول کا اعلان کردیا۔ میگاایونٹ نہ پاکستان نہ انڈیابلکہ ورلڈ کپ انگلینڈ میں ہوگا،ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ آئندہ سال12 جون سے انگلینڈ ...اداکارہ حفصہ بٹ نےجیون ساتھی کی خصوصیات بتادیں
جون 18, 2025660پاکستان شوبزانڈسٹری کی خوبرواداکارہ وماڈل حفصہ بٹ نے اپنےہونے والے جیو ن ساتھی کی خصوصیات بتادیں۔ حال ہی میں اداکارہ حفصہ بٹ نےایک پوڈ کاسٹ میں بطورمہمان شرکت کی ،جہاں انہوں نےاپنے کیرئیر اورنجی زندگی کےبارےمیں کھل کرگفتگوکی ۔اداکارہ کا اپنے ہونے والے شوہر کےبارےمیں بات کرتے ہوئےکہناتھاکہ ایک مطالبہ ...پاک امریکاتعلقات میں اہم پیشرفت: فیلڈ مارشل عاصم منیر کی آج صدر ٹرمپ سے ملاقات ...
جون 18, 2025560پاک امریکاتعلقات میں اہم پیشرفت،فیلڈمارشل جنرل عاصم منیرکی امریکی صدرڈونلڈٹرمپ سےملاقات آج ہوگی۔ ترجمان وائٹ ہاؤس کاکہناہےکہ صدرڈونلڈٹرمپ اورفیلڈمارشل عاصم منیرکی ملاقات ظہرانے پرہوگی ،فیلڈمارشل عاصم منیرکوکیبنٹ روم میں ظہرانہ دیاجائےگا۔ ترجمان وائٹ ہاؤس کامزیدکہناہےکہ نائب صدرجےڈی وینس،وزیرخارجہ اوروزیردفاع بھی ملاقات میں شریک ہوں گے۔اس ملاقات میں صحافیوں کو آنے ...ہم نےاپنی تنخواہیں بڑھالیں،غریب کی نہیں بڑھائیں،شیری رحمان
جون 18, 2025990رہنماپیپلزپارٹی شیری رحمان نےکہاہےکہ ہم نےاپنی تنخواہیں بڑھالیں،غریب کی نہیں بڑھائیں،ہمیں اپنی خارجہ پالیسی میں تیزی لاناہوگی۔ سینیٹ میں اظہارخیال کرتےہوئےرہنما پیپلزپارٹی شیری رحمان کاکہناتھاکہ حکومتی اخراجات میں اضافہ ہورہاہے،کمی نہیں آئی ،ہرصوبےکواپنےحق اورپی ایس ڈی پی کیلئےجدوجہدکرنی پڑتی ہے،شرح خواندگی بڑھانےکیلئےوفاق اورصوبوں کومل کرکام کرناہوگا،ہمیں اپنی خارجہ پالیسی میں ...بیرسٹرسیف کاوفاق سےضم اضلاع کےفنڈزفوری منتقل کرنےکامطالبہ
جون 18, 2025620مشیراطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر سیف نے وفاق سےضم اضلاع کےفنڈزفوری منتقل کرنےکامطالبہ کردیا۔ اپنےایک بیان میں مشیراطلاعات بیرسٹرسیف کاکہناتھاکہ این ایف سی کےتحت وفاق کےذمہ ضم شدہ اضلاع کے350ارب روپےواجب الادا ہیں، گزشتہ 10ماہ کےدوران صرف83ارب روپےموصول ہوئے ہیں۔ اُن کامزیدکہناتھاکہ 267ارب روپےتاحال واجب الاداہیں،جن کی ادائیگی میں وفاق تاخیرکررہاہے،ضم شدہ ...اسلام آبادہائیکورٹ میں ججزکےتبادلےپرکوئی تشکیل یاتحلیل نہیں ہوئی،جسٹس نعیم اخترافغان
جون 18, 2025950ججزٹرانسفراورسینارٹی کےکیس میں جسٹس نعیم اخترافغان نےریمارکس دیتے ہوئےکہاکہ یہاں اسلام آبادہائیکورٹ میں ججزکےتبادلےپرکوئی تشکیل یاتحلیل نہیں ہوئی۔ جسٹس محمد علی مظہر کی سربراہی میں پانچ رکنی آئینی بینچ نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں ججز ٹرانسفر اور سنیارٹی کیخلاف درخواستوں پر سماعت کی۔دیگرججزمیں جسٹس شکیل احمد،جسٹس نعیم اختر افغان ،جسٹس ...اسلاموفوبیانفرت انگیزرویوں کی سب سےخطرناک شکل ہے، وزیراعلیٰ مریم نواز
جون 18, 2025770وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ اسلاموفوبیانفرت انگیزرویوں کی سب سےخطرناک شکل ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکانفرت انگیزتقاریرکےانسدادکےعالمی دن پر اپنے پیغام میں کہناتھاکہ نفرت ،تعصب اورتنگ نظری کوہرمحاذپرشکست دینی ہے،نفرت انگیزتقاریرکازہرمعاشروں میں تقسیم ،انتشار اورتشددکوجنم دیتاہے۔ اُن کامزیدکہناتھاکہ نفرت انگیزتقریرکسی ایک فردپرحملہ نہیں ہوتیں یہ انسانیت کےضمیرپروارہوتی ...باپ پارٹی کو نشستیں مل گئی تھیں تو آپ کہتے ہیں سنی اتحاد کو بھی ...
جون 18, 2025550مخصوص نشستوں کے فیصلہ کیخلاف نظر ثانی اپیلوں پرریمارکس دیتے ہوئے جسٹس امین الدین خان نے کہا کہ باپ پارٹی کو نشستیں مل گئی تھیں تو آپ کہتے ہیں سنی اتحاد کو بھی ملیں؟ جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں گیارہ رکنی آئینی بینچ نےمخصوص نشستوں سے متعلق نظرثانی ...واٹس ایپ صارفین کیلئے چیٹ جی پی ٹی سے تصاویر تیار کروانے کا فیچر متعارف
جون 18, 2025960واٹس ایپ صارفین کیلئے خوشخبری، چیٹ جی پی ٹی سے اے آئی تصاویر تیار کروانے کا فیچر متعارف ،اب صارفین واٹس ایپ میں ہی چیٹ جی پی ٹی سے اے آئی تصاویر تیار کروا سکیں گے۔ چیٹ جی پی ٹی آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی سے لیس ایسا ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









