Author: Omer Zaheer
امریکی کمپنی نے مصنوعی ذہانت والے روبوٹک فوجی تیار کر لیے
مارچ 4, 2026390جنگوں کا پانسہ بدلنے کی تیاری،امریکی کمپنی نے مصنوعی ذہانت والے روبوٹک فوجی تیار کر لیے۔ امریکی ٹیکنالوجی کمپنی فاونڈیشن نے قد آدم انسان نما روبوٹک فوجی تیار کر لیے، جو اے آئی کے ذریعہ کنٹرول کیے جائیں گے۔موجودہ دور مصنوعی ذہانت کا دور ہے اور آرٹی فیشنل انٹیلی جنس ...ایپل کا رواں سال کا سستا ترین آئی فون 17 ای متعارف
مارچ 4, 2026310ایپل کا رواں سال کا سستا ترین آئی فون 17 ای متعارف،قیمت اور فیچرز کیا ہیں؟تمام تر تفصیلات سامنے آ گئیں۔ ایپل نے رواں سال کا سستا ترین آئی فون متعارف کروا دیا ۔آئی فون 17 ای گزشتہ سال کے آئی فون 16 ای جیسا ہی نظر آتا ہے اوراس ...سکولوں میں مارننگ اسمبلی تاحکم ِثانی ختم، سکیورٹی بڑھانے کی ہدایات
مارچ 4, 2026310تعلیم کے فروغ اور طلبا کے تحفظ کیلئے اقدامات،پنجاب بھر کے سکولوں میں مارننگ اسمبلی تاحکم ثانی ختم کرنے کا اعلان کر دیا گیا۔ ڈی پی آئی سیکنڈری ایجوکیشن سکولز پنجاب نے صوبے بھر کے سکولوں کیلئے اہم سکیورٹی ہدایات جاری کرتے ہوئے مارننگ اسمبلی تا حکمِ ثانی معطل کرنے ...رمضان المبارک:سحری میں کن چیزوں کااستعمال نہ کرناصحت کیلئے مفید
مارچ 4, 2026350رمضان المبارک میں سحری کےوقت کن چیزوں سےپرہیزکرناصحت کےلئے مفیدثابت ہوتاہے۔ رمضان شریف کے روزے ہر عاقل، بالغ مسلمان پر فرض ہیں، اسلامی (قمری) سال کے حساب سے 15 سال کی عمر مکمل ہوتے ہی لڑکا اور لڑکی دونوں بالغ قرار پاتے ہیں اور ان پر روزے فرض ہو جاتے ...سونےکی قیمت میں مسلسل دوسرےروزبھی کمی
مارچ 4, 2026270مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں مسلسل دوسرےروزبھی کمی ریکارڈکی گئی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھرکی مقامی مارکیٹ میں 24قیراط کےحامل فی تولہ سونےکی قیمت میں مسلسل دوسرےروزبھی 10ہزاروپے کی کمی ہونےسےفی تولہ سونا5 لاکھ39ہزار 962 روپےکی سطح پرآگیاجبکہ دس گرام سونے کی ...سابق کپتان سرفرازاحمدکوقومی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کاہیڈکوچ بنانےکافیصلہ
مارچ 4, 2026330پاکستان کرکٹ ٹیم کےسابق کپتان سرفرازاحمدکوقومی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کاہیڈکوچ بنانےکافیصلہ کرلیاگیا۔ ذرائع کےمطابق سرفرازاحمدکی ہیڈکوچ کی تقرری کاباضابطہ اعلان جلد کیاجا ئے گا،وہ دورہ بنگلہ دیش کےدوران پاکستان کےہیڈکوچ کی ذمہ داریاں اداکریں گے۔ واضح رہے کہ پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے کوچ کا عہدہ خالی تھا، اظہر محمود جنوبی ...650امریکی فوجی ہلاک اورزخمی ہوچکےہیں،ایرانی فوج کادعویٰ
مارچ 4, 2026340ایرانی فوج نےدعویٰ کیاہےکہ امریکااوراسرائیل کےحملےکےجواب میں ایران کی جانب سے جاری کارروائیوں میں 650امریکی فوجی ہلاک اورزخمی ہوچکےہیں۔ ایرانی فوج کے مطابق کویت اور بحرین میں امریکی فوج کے اڈوں پر حملے کیے گئے، 3 امریکی اور برطانوی آئل ٹینکرز کو نشانہ بنایا، ٹینکرز اب خلیج فارس اور آبنائے ...قبضہ نہ دلوانےپرلاہورہائیکورٹ کاڈی سی گجرات پراظہاربرہمی
مارچ 4, 2026310قبضہ نہ دلوانےکےکیس میں عدالت نےریمارکس دئیےکہ دو چار ڈی سیز کو ہتھکڑیاں لگوانا پڑیں گی تو شاید حالات ٹھیک ہو جائیں۔ لاہورہائیکورٹ کےجسٹس سلطان تنویر احمد نے عدالتی حکم کے باوجود قبضہ واپس نہ دلوانے کے کیس میں ڈی سی گجرات کے خلاف توہین عدالت کی درخواست پر سماعت ...قومی ٹیم کودھچکا:فخرزمان انجری کےباعث بنگلہ دیش سیریزسےباہر
مارچ 4, 2026250قومی ٹیم کودھچکا،فخرزمان انجری کاشکارہونے کےباعث بنگلہ دیش سیریزسےباہرہوگئے۔ آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں سری لنکاکےخلاف آخر ی میچ میں بائیں بازو کےبلےبازفخرزمان ہیمسٹرنگ انجری کا شکار ہوگئے جس کے باعث وہ دورہ بنگلہ دیش سے باہر ہوگئے۔ فخر زمان فٹنس حاصل کرنے کے لیے نیشنل کرکٹ اکیڈمی ...اسرائیلی میڈیاکادعویٰ مجتبیٰ خامنہ ای ایران کے سپریم لیڈر منتخب، ایران کی تردید
مارچ 4, 2026280اسرائیلی میڈیانےدعویٰ کیاہےکہ آیت اللہ خامنہ ای کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای ایران کےنئے سپریم لیڈر منتخب ہوگئےہیں جبکہ ایران نےاس بات کی تردیدکردی ہے۔ اسرائیلی میڈیاکےمطابق ایران کی اسمبلی آف ایکسپرٹس نےآیت اللہ خامنہ ای کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای کوایران کےنئےسپریم لیڈرکےطورپرمنتخب کرلیاہے۔ اس سےقبل اسرائیلی میڈیا نے ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









