Author: Omer Zaheer
عمران خان کے بعد عام قیدیوںکا علاج کیلئے عدالت سے رجوع
اگست 25, 2026390بانی پی ٹی آئی عمران خان کا پرائیویٹ ہسپتال سے علاج کے احکامات کے بعد عام قیدیوں نے بھی عدالت سے رجوع کر لیا ہے۔ اڈیالہ جیل کے تین قیدیوں نے پرائیویٹ ہسپتالوں سے علاج اور اہل خانہ سے بات کروانے کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواستیں دائر ...عمران خان کی ہسپتال منتقلی ! جنہوں نےتوہین عدالت کی اُن کو سزا ہونی چاہئے، ...
اگست 25, 2026400سپریم کورٹ آمد پر چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ عمران خان کو ہسپتال منتقل نہ کرنے کے معاملے میں جنہوں نے توہینِ عدالت کی، انہیں سزا ملنی چاہیے۔ ان کا کہنا تھا کہ سپریم کورٹ کے احکامات واضح ہیں، عمران خان کے ضروری ٹیسٹ کروا ...نجیہہ علوی انجری کے باعث ویمنزٹی 20 ایشیا کپ سے باہر ہوگئیں
اگست 25, 2026470پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی کھلاڑی نجیہہ علوی انجری کے باعث ویمنز ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ سے باہر ہوگئیں۔ نجیہہ کی جگہ صدف شمس کو ایشیا کپ اسکواڈ میں شامل کرلیا گیا ہے، نجیہہ علوی کو بائیں گھٹنے میں تکلیف کے باعث ان فٹ قرار دیا گیا۔پی سی بی میڈیکل ...مریم نواز کا بڑا فیصلہ، میگا پروجیکٹ مکمل کرنے کی ڈیڈ لائن مقرر
اگست 25, 2026350وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے گجرانوالہ یلولائن ماس ٹرانزٹ منصوبے کی تکمیل کے لیے مارچ 2027 کی ڈیڈ لائن مقرر کردی۔ انہوں نے فیصل آباد اور گجرانوالہ ماس ٹرانزٹ سسٹم پراجیکٹس کی بروقت تکمیل اور مقررہ مدت ہر صورت پوری کرنے کی ہدایات جاری کردیں۔ اس سلسلے میں وزیراعلیٰ مریم ...ملک بھرمیں آٹےکی قیمت میں مزیداضافہ ریکارڈ
اگست 25, 2026430ملک بھر میں آٹے کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، گزشتہ ایک ہفتے کے دوران 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت مختلف شہروں میں 100 روپے تک بڑھ گئی۔ ادارہ شماریات کے مطابق اسلام آباد میں 20 کلو آٹے کا تھیلا 3 ہزار 133 ...عالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ میں بہتری کردی
اگست 25, 2026500عالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ میں بہتری کردی۔ عالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ میں بہتری کرتے ہوئے ساورن ریٹنگ سی اے اے ون سے بڑھا کر بی تھری کردی۔ موڈیز کے مطابق ریٹنگ میں بہتری کی وجوہات میں گورننس میں بہتری، زرمبادلہ ...حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ کردیا
اگست 25, 2026420وفاقی حکومت نےپیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ کردیا۔ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کر دیا گیا ہے۔ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے 40 پیسے فی لیٹر اضافہ ہوا ہے، جس کے بعد ڈیزل کی نئی قیمت 370 روپے 69 پیسے ...عمران خان کی بہن عظمی خان کی توہین عدالت کی درخواست پر 17804 نمبر الاٹ
اگست 22, 2026740عمران خان کی بہن عظمی خان کی توہین عدالت کی درخواست پر 17804 نمبر الاٹ کردیاگیا۔ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ہسپتال منتقلی کے معاملے پر تحریک انصاف نے سپریم کورٹ میں توہینِ عدالت کی درخواست دائر کر دی۔ درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ 18 ...کیا ابھی تک ہم لڑتے لڑتے تھکے نہیں شیرافضل مروت کا حکومت سے سوال
اگست 22, 2026430شیرافضل مروت نے حکومت سے سوال کرتےہوئےکہاکہ کیا ابھی تک ہم لڑتے لڑتے تھکے نہیں ۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے شیر افضل مروت نے کہا کہ کل وزیراعظم نے دعوت دی، بیرسٹر گوہر نے ویلکم کیا، لیکن رات کو یہ واقعہ ہوگیا۔ سوال یہ ہے کہ کیا ...امریکی سینیٹرکوری بوکرنے پاکستان کومشرق وسطیٰ میں امن کا سفیرقرار دیدیا
اگست 22, 2026500امریکی ڈیموکریٹک سینیٹرکوری بُوکر نے کہا ہے کہ امریکا کو بموں کی نہیں سفارتکاری کی ضرورت ہے۔ انہوں نےکہاکہ ڈائیلاگ ہونا چاہیے نہ کہ جنگ، دنیا کو ایسے لیڈروں کی ضرورت ہے جو خلیج پیدا نہ کریں بلکہ پل کا کردار ادا کریں اور پاکستان اس پوزیشن میں ہے کہ ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









