Author: Omer Zaheer
پمزہسپتال کی نرسری میں آتشزدگی،14 نومولود بچے جاں بحق
اگست 27, 2026520پمز ہسپتال کے چلڈرن وارڈ کی نرسری میں اچانک آگ بھڑک اٹھی، جس کے نتیجے میں 14 نومولود بچے جاں بحق ہوگئے، جبکہ امدادی ٹیم صرف ایک بچے کو بچا سکی۔ سانحہ پمز میں خوش قسمتی سے زندہ بچ جانے والی واحد بچی کو پولی کلینک ہسپتال منتقل کر دیا ...آزاد کشمیر کا نیا وزیراعظم کون ہوگا؟نام سامنےآگیا
اگست 27, 2026540آزاد کشمیر میں نئی حکومت کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت جاری ہے اور بیرسٹر افتخار گیلانی کو وزیراعظم آزاد کشمیر بنائے جانے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ اعلیٰ حکومتی ذرائع کے مطابق وزیراعظم کی زیر صدارت حکومت سازی سے متعلق اہم اجلاس ہوا، تاہم وزیراعظم آزاد کشمیر ...ملک بھر میں یومِ ولادتِ رسولِ اکرم ﷺ مذہبی عقیدت و احترام سے منایا جا ...
اگست 26, 2026490ملک بھر میں نبی آخر الزماں حضرت محمد مصطفیٰﷺ کا یوم ولادت مذہبی عقیدت اور احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔ ملک بھر کی فضاؤں میں درود و سلام کی صدائیں، مساجد، عمارتیں، گلیاں، محلے، چوک، چوراہے خوبصورتی سے سجائےگئے ہیں اور آقائے دو جہاں سے محبت و عقیدت ...واٹس ایپ نے 3 نئے فیچرز صارفین کیلئے متعارف کرادیے
اگست 26, 2026680واٹس ایپ نے صارفین کے تحفظ کے لیے نئے سکیورٹی فیچرز متعارف کرائے ہیں۔ میٹا کی جانب سے ایک بلاگ پوسٹ میں ان فیچرز کا اعلان کیا گیا۔ کمپنی کی جانب سے مجموعی طور پر 3 نئے فیچرز صارفین کے لیے متعارف کرائے گئے ہیں۔ان فیچرز کا بنیادی مقصد اکاؤنٹس ...ملک میں حکومت نام کی کوئی چیزنظرنہیں آتی،سینئر سیاستدان اعتزاز احسن
اگست 26, 2026600سینئر سیاستدان اعتزاز احسن نے ملک میں حکومتی نظام پر طنز کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں حکومت نام کی کوئی چیز نظر نہیں آتی۔ ان کا کہنا تھا کہ ایسا لگتا ہے جیسے صرف طریقہ کار طے کرلیا گیا ہے کہ ’’تم یہاں بیٹھو، میں وہاں بیٹھتا ہوں، ...حکومت کا 10 روپےکا کرنسی نوٹ ختم کرنے کا فیصلہ
اگست 26, 2026490وفاقی حکومت نے 10 روپے کے کرنسی نوٹ کو مرحلہ وار ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔جبکہ اسٹیٹ بینک حکام کے مطابق نئے کرنسی نوٹوں کے ڈیزائن فائنل کیے جا رہے ہیں۔ سینیٹر سلیم مانڈوی والا کی زیر صدارت قائمہ کمیٹی خزانہ کے اجلاس میں نئے نوٹوں کی تیاری میں ...ملتان: 3 ماہ سے تنخواہوں سےمحروم ستھرا پنجاب ورکرز کا احتجاج
اگست 26, 2026580ملتان میں تین ماہ سے تنخواہوں کی عدم ادائیگی پر ستھرا پنجاب کے ورکرز نے کچہری چوک پر دھرنا دے دیا۔ احتجاجی ملازمین کا کہنا ہے کہ تین ماہ سے تنخواہیں نہ ملنے کے باعث گھریلو اخراجات پورے کرنا مشکل ہوگیا ہے، جبکہ وہ کرایوں، روزمرہ اشیاء اور دیگر ضروریات ...شہباز شریف 31 اگست کو کرغزستان کے تین روزہ دورے پر روانہ ہوں گے
اگست 26, 2026390وزیراعظم شہباز شریف 31 اگست کو کرغزستان کے تین روزہ دورے پر روانہ ہوں گے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف 31 اگست اور یکم ستمبر کو شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے سربراہانِ مملکت کے اجلاس میں شرکت کریں گے، جہاں وہ روسی صدر پیوٹن، چینی صدر شی ...حکومت نے پٹرول اور ڈیزل ایک بار پھر مہنگا کر دیا
اگست 26, 2026720حکومت نے پٹرول اور ڈیزل ایک بار پھر مہنگا کر دیا۔ حکومت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 1 روپے 12 پیسے فی لٹر جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 1 روپے 11 پیسے فی لٹر اضافہ کردیا گیا ہے۔ پٹرول کی نئی قیمت 343 روپے ...پاکستان کا نام روشن ، احتشام ہمایوں نے ٹینس کورٹ میں سلور میڈل اپنے نام ...
اگست 25, 2026460پاکستان کے نوجوان ٹینس کھلاڑی احتشام ہمایوں نے تیونس میں منعقدہ آئی ٹی ایف جے 30 اکاؤڈا کے ڈبلز مقابلوں میں سلور میڈل اپنے نام کرلیا۔ احتشام ہمایوں نے بیلاروس کے الیگزینڈر ویارسوتسکی کے ساتھ جوڑی بنا کر فائنل تک رسائی حاصل کی، جہاں دونوں کو تیونس کے اناش بن ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









