Author: Omer Zaheer
پنجاب یونیورسٹی: انڈرگریجوایٹ پروگرامز کیلئے انٹری ٹیسٹ کی رجسٹریشن کاآغاز
جون 17, 2025940طلبا و طالبات کیلئے اہم خبر ،انڈر گریجوایٹ پروگرامز کیلئے داخلوں کے انٹری ٹیسٹ کی رجسٹریشن کا آغاز ہو گیا۔ پنجاب یونیورسٹی نےانڈرگریجوایٹ پروگرامزکیلئےدوسرےانٹری ٹیسٹ کی رجسٹریشن کاآغاز کر دیا۔ ترجمان کے مطابق انڈرگریجوایٹ پروگرامزمیں داخلوں کیلئےدوسرےٹیسٹ کی رجسٹریشن کا باقاعدہ آغاز ہو گیاہے۔2025سیشن میں داخلے کیلئے امیدوار 4جولائی تک ...پشاور بی آر ٹی کرایوں میں اضافہ،اطلاق یکم جولائی سے ہوگا
جون 17, 2025950پبلک ٹرانسپورٹ کے مسافروں کیلئے اہم خبر،پشاور بی آر ٹی کرایوں میں اضافہ،اطلاق یکم جولائی سے ہوگا۔ پشاور بی آر ٹی کو دی گئی 4 ارب روپے کی سبسڈی بھی مالی خسارے کو کم نہ کر سکی، جس کے باعث حکام نے بی آر ٹی کرایوں میں اضافے کا فیصلہ ...اولمپک چیمپئن ارشد ندیم کیلئے عالمی جریدے فوربز کا بڑا اعزاز
جون 17, 2025740اولمپک چیمپئن ارشد ندیم کیلئے عالمی جریدے فوربز کا بڑا اعزاز،اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کو پیرس اولمپکس 2024 میں تاریخی کارکردگی کے بعد فوربز 30 انڈر 30 ایشیاء کی فہرست میں شامل کر لیا گیا۔ پیرس اولمپکس میں 28 سالہ ارشد ندیم نے جیولین تھرو میں 92.97 میٹر کی ...26نومبراحتجاج کاکیس:عدالت نے آئندہ سماعت پردلائل طلب کرلئے
جون 17, 2025590پی ٹی آئی رہنماؤں کے خلاف26 نومبر کےاحتجاج پردرج مقدمات کےکیس میں عدالت نے آئندہ سماعت پردلائل طلب کرلئے۔ اسلام آبادکی انسداددہشت گردی عدالت کےجج طاہرعباس سپرانےپی ٹی آئی رہنماؤں کےخلاف26 نومبر کےاحتجاج پردرج مقدمات کےکیس کی سماعت کی۔شیرافضل مروت،عمیرنیازی اوردیگرعدالت میں پیش ہوئے۔عدالت نےپیش ہونےوالےملزمان کی حاضری کےبعدسماعت ملتوی ...یااللہ خیر!پشین اورگردونواح میں زلزلےکےجھٹکے
جون 17, 20251100یااللہ خیر!پشین اورگردونواح میں زلزلےکےجھٹکےمحسوس کیے گئے ،لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا۔ بلوچستان کےضلع پشین اورگردونواح میں زلزلےکےجھٹکےمحسوس کیےگئے جس کی وجہ سےلوگوں میں خوف وہراس پھیل گیاشہری کلمہ طیبہ کاوردکرتےہوئےگھروں اوردفاترسےباہرنکل آئے۔ابھی تک کسی قسم کےجانی ومالی نقصان کی کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔ زلزلہ پیمامرکزکےمطابق ریکٹرسکیل پرزلزلےکی ...کرکٹ آسٹریلیانےبی بی ایل کےاوورسیزکھلاڑیوں کی فہرست جاری کردی
جون 17, 2025890کرکٹ آسٹریلیانےبگ بیش لیگ کےاوورسیزکھلاڑیوں کی مکمل فہرست جاری کردی۔ فہرست کےمطابق پاکستان ٹی ٹوئنٹی کےکپتان سلمان علی آغا نےبھی بی بی ایل کےلئےرجسٹریشن کرالی، مبرون ٹی ٹوئنٹی باؤلرسعدیہ اقبال نےویمن بی بی ایل کےلئےرجسٹریشن کرائی۔ فہرست کےمطابق بگ بیش لیگ کےڈرافٹ میں600سےزائدغیرملکی کھلاڑیوں نےرجسٹریشن کرائی ،حسن علی،ابراراحمداورشاہین آفرید ی ...بابراعظم بی بی ایل کی تاریخ کےمہنگےترین کھلاڑی بن گئے،تفصیلات سامنےآگئیں
جون 17, 20251110پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایا ناز بلے بازبابراعظم بگ بیش لیگ کی تاریخ کے مہنگے ترین کھلاڑیوں میں شامل ہوگئے۔سڈنی سکسرز کے ساتھ معاہدے کی تفصیلات سامنےآگئی۔ ذرائع کےمطابق سڈنی سکسرزنےمایانازبلےبازبابراعظم کوبیس پرائزسےزیادہ معاوضےکی پیشکش کرکےپری سائن کرلیا،بابراعظم نےبگ بیش لیگ کے لئے سکسرزسےتقریباًدس کروڑروپےکامعاہدہ کیا،بابراعظم کوپلاٹینیم کیٹیگری میں پک ...امریکی صدرکامزید36ممالک کےشہریوں کےداخلےپرپابندی پرغور
جون 17, 20251110امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےمزید36ممالک کےشہریوں کےداخلےپرپابندی پرغورشروع کردیا۔ غیرملکی میڈیاکےمطابق ٹرمپ انتظامیہ نےدیگرممالک پرسفری پابندیوں کوبڑھانےپرغورشروع کردیا، زیر بحث ممالک کےبارےمیں درجن بھر خدشات کاخاکہ پیش کیا۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اس نئی پالیسی کے تحت جن ممالک کو پابندیوں کا سامنا ہو سکتا ہے ان میں 25 ...موسم کیسا رہے گا؟ملک میں آج بھی بارش ، تو کہیں آندھی کا امکان
جون 17, 2025730آج موسم کیسا رہے گا؟ملک بھر میں آج بھی بارش ، تو کہیں آندھی کا امکان،محکمہ موسمیات نے گرمی سے ستائے شہریوں کو نوید سنا دی۔ موسم کا حال بتانے والوں کا کہنا ہے کہ پنجاب، کشمیر، گلگت بلتستان اور بالائی خیبرپختونخوا سمیت مشرقی سندھ میں آج بھی کہیں بارش ...وزیراعظم ان ایکشن:ٹیکس فراڈکرنیوالوں کوگرفتارکرنےکی تجویز پرنوٹس لےلیا
جون 16, 2025510وزیراعظم شہبازشریف ان ایکشن،ٹیکس فراڈکرنےوالے تاجروں کی گرفتاری کی تجویز کا نوٹس لے لیا۔ ذرائع کےمطابق وزیراعظم شہبازشریف نےہنگامی اجلاس طلب کرلیاہےجس میں وفاقی وزیر خزانہ، ،چیئرمین ایف بی آر اور وزیر قانون بھی شریک ہوں گے۔ ذرائع کاکہناہےکہ وزیراعظم شہبازشریف نے بجٹ میں ایف بی آر کی جانب سے ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









