• آرمی چیف جنرل عاصم منیرسےکمانڈربحرین نیشنل گارڈکی ملاقات

    88
    0
    آرمی چیف جنرل سیدعاصم منیرسےکمانڈربحرین نیشنل گارڈنےملاقات کی،باہمی دلچسپی کے امور اور خطےکی سیکیورٹی صورتحال پرتبادلہ خیال کیاگیا۔ پاک فوج کےشعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر)کےمطابق  بحرین کے نیشنل گارڈ کے کمانڈر جنرل شیخ محمد بن عیسیٰ بن سلمان الخلیفہ نے جی ایچ کیو کا دورہ کیا اور آرمی چیف ...
  • ہیپاٹائٹس سی پاکستان میں تیزی سےپھیل رہاہے،وزیراعظم شہبازشریف

    94
    0
    وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ ہیپاٹائٹس سی پاکستان میں تیزی سےپھیل رہاہے۔ اسلام آبادمیں جی بی پائلٹ پراجیکٹ برائےقومی انسدادہیپاٹائٹس سی پروگرام کی کامیابی پرتقریب سے خطاب کرتےہوئے وزیراعظم شہبازشریف کاکہناتھاکہ ہیپاٹائٹس سی سےمتعلق ذمہ داری جی بی حکومت نےسنبھالی ہے،وفاقی حکومت نےجی بی میں ہیپاٹائٹس سی کےخاتمےکےاقدامات کئےہیں،ہیپاٹائٹس سی کے خاتمےکےلئےاقدامات ...
  • قومی سلامتی کمیٹی کااجلاس آج طلب:کون کون شریک ہوگافہرست سامنےآگئی

    75
    0
    قومی سلامتی کمیٹی کااجلاس آج طلب کیاگیاہےجس میں شرکت کےلئے رہنماؤں کودعوت نامےجاری کئےگئےہیں جن کی فہرست سامنےآگئی ہے۔ اجلاس میں چاروں صوبوں کے وزرائے اعلیٰ اور گورنرز کو بھی دعوت دی گئی ہے۔ ملک میں بڑھتی ہوئی دہشت گردی اورامن وامان کی صورتحال پرتفصیلی بریفنگ کےلئے آج قومی سلامتی ...
  • قومی ہیرو ایم ایم عالم کی 12 ویں برسی

    121
    0
    قومی ہیرو ایم ایم عالم کی 12 ویں برسی آج منائی جارہی ہے۔ایم ایم عالم کوغیر معمولی جنگی ہوائی مہارتوں پر فالکن ،لٹل ڈریگن جیسے القابات سے نوازا گیا۔ 1965 کی جنگ میں بھارت کے خودساختہ سورماؤں سے ایم ایم عالم کا ٹاکرا فضاؤں میں ہزاروں فٹ کی بلندی پر ...
  • سٹون کرشنگ ازخود نوٹس کیس کی سماعت ایک ماہ کیلئے ملتوی

    115
    0
    سٹون کرشنگ ازخود نوٹس کیس کی سماعت سپریم کورٹ نے ایک ماہ کےلئےملتوی کردی۔ سٹون کرشنگ ازخود نوٹس کیس کی سماعت جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں پانچ رکنی آئینی بینچ نے کی۔خیبرپختونخواحکومت کی جانب سے ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل عدالت میں پیش ہوئےجبکہ وکیل سٹون کرشرز خواجہ حارث اور ...
  • جوڈیشل کمپلیکس حملہ کیس:مرادسعید،حماداظہراورفرخ حبیب اشتہاری قرار

    97
    0
    جوڈیشل کمپلیکس حملہ کیس میں تحریک انصاف کے رہنما مراد سعید، حماد اظہر اور فرخ  حبیب کو اشتہاری قراردےدیاگیا۔ اسلام آبادکی انسداددہشت گردی عدالت کےجج طاہرعباس سپرا نے جوڈیشل کمپلیکس حملہ کیسزپرسماعت کی۔ عدالت نےمسلسل غیرحاضری کی بنیادپرپی ٹی آئی رہنمامرادسعید،حماداظہراورفرخ حبیب کواشتہاری قراردےدیاجبکہ واثق قیوم عباسی،راجہ بشارت سمیت متعدد ...
  • لاہوریوں کیلئےخوشخبری آ گئی: لاہوری اب بسنت منانےکیلئےتیاری کرلیں

    173
    0
    بسنت کے تہوار پر عائد پابندی کو برقرار رکھا جائے یا ختم کر دیا جائے؟ پنجاب حکومت نے سر جوڑ لیا، وزیر اعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر بسنت کے تہوار کے حوالے سے سپیشل کمیٹی قائم کر دی گئی،تشکیل کردہ کمیٹی سیف بسنت 2026 کے احیاء پر بات چیت، غور ...
  • ڈیجیٹل کرنسی کی دنیابھرمیں تیزی سےمقبولیت

    125
    0
    پاکستان سمیت دنیابھرمیں کرپٹوکرنسی کےخریداروں میں تیزی سےاضافہ ہوگیا۔ پاکستان میں اس وقت ڈھائی کروڑافرادکرپٹوکرنسی کےخریدارہیں جبکہ کرپٹوکرنسی اپنانےمیں پاکستان کاعالمی سطح پرچھٹانمبرہے۔ امریکا،جاپان اوربرطانیہ جیسےترقی یافتہ ممالک میں کرپٹوکوقانونی حیثیت حاصل جبکہ چین،پاکستان، بھارت،سعودی عرب،مصراورروس سمیت کئی ممالک میں پابندی عائدہے۔کرپٹوکرنسی کاکسی بینک یاحکومت کی نگرانی کےبغیرعالمی سطح پراستعمال ...
  • جعفرایکسپریس حملہ: ٹرینیں چھٹےروزبھی معطل

    94
    0
    جعفرایکسپریس حملہ کی وجہ سے پشاوراورکوئٹہ سےکراچی جانےوالی ٹرینیں چھٹےروزبھی معطل رہیں۔ ریلوےحکام کےمطابق جعفرایکسپریس حملےمیں تباہ انجن اور کوچزکو لاہور بھیجنے کا فیصلہ کرلیاگیا ،مشکاف میں ریلوےٹریک واطراف کےعلاقےکلیئرہوگئے۔ ریلوےحکام کامزیدکہناہےکہ رولنگ اسٹاک ہٹانےکےبعدٹریک پرمرمت کاکام شروع کردیاہے،آئندہ3دنوں میں ریلوےٹریک آپریشن کیلئےتیارہوجائےگا۔
  • عوام کےتعاون کےبغیرشرپسندعناصرکاخاتمہ ممکن نہیں،بیرسٹرسیف

    116
    0
    مشیراطلاعات خیبر پختو نخوا بیر سٹر سیف  نے کہا ہے کہ عوام کے تعاون کے بغیر شرپسند عناصر کا خاتمہ ممکن نہیں۔ مشیراطلاعات خیبرپختونخوابیرسٹرسیف کاکہناتھاکہ خیبرپختونخواپولیس دہشت گردوں کابہادری سےمقابلہ کررہی ہے،گزشتہ3دنوں میں پولیس نےدہشت گردوں کےمتعددحملےناکام بنائے۔ اُن کامزیدکہناتھاکہ بنوں اورلکی مروت میں عوام نےپولیس کےشانہ بشانہ دہشت گردحملوں ...