Author: Omer Zaheer
سیاحت کا فروغ: چلم جوشی تہوار کا تیسرا روز، سیاحوں کی بھرپور شرکت
مئی 17, 2025960سیاحت کا فروغ ، چلم جوشی تہوار کا تیسرا روز، مقامی و غیر ملکی سیاح بھرپور شرکت کررہےہیں۔ وادی کیلاش میں چلم جوشی تہوار کا آج تیسرا روز ہے، اس تین روزہ تہوار میں مقامی افراد و سیاح بھرپور شرکت کر رہے ہیں۔ چلم جوشی تہوار کیلاش کے علاقوں بمبوریت، ...راولپنڈی: منسوخ کئے گئے پیپرز کا نیا شیڈول جاری کر دیا گیا
مئی 17, 2025770طلبا و طالبات کیلئے خوشخبری، راولپنڈی میں منسوخ کئے گئے پیپرز کا نیا شیڈول جاری کر دیا گیا۔ پاکستان اور بھارت کشیدگی کی وجہ سے راولپنڈی ایجوکیشن بورڈ نے انٹرمیڈیٹ کے 2 پیپرز اور میٹرک کے پریکٹیکل ملتوی کیے تھے۔ نئے شیڈول کے مطابق ایف اے کا 7مئی کو ملتوی ...ریلوے سٹیشنوں پر وائی فائی کی سہولت فراہم کرنے کا فیصلہ
مئی 17, 20251540ریل کے مسافروں کیلئے خوشخبری،ریلوے سٹیشنوں پر وائی فائی کی سہولت فراہم کرنے کا فیصلہ ،ریلوے کے تمام شعبوں کو ڈیجیٹل لائزیشن کی طرف لے جایا جائے گا۔ ملک کے تمام بڑے ریلوے سٹیشنز پر ٹرینوں کے مسافروں کیلئے وائی فائی کی سہولت فراہم کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔اس ...جس طرح میڈیااور پوری قوم نے متحد ہو کر دشمن کا مقابلہ کیا،ہمیں فخرہے،آرمی چیف
مئی 17, 2025600آرمی چیف جنرل سیدعاصم منیرنےکہاہےکہ جس طرح ہمارے میڈیا نے جواب دیا اس پر ہمیں فخر ہے اور ہمارے میڈیا کا کردار ذمہ دارانہ تھا۔ پوری قوم نے متحد ہو کر دشمن کا مقابلہ کیا۔ آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے اسلام آباد میں یوم تشکر کی مناسبت سے منعقدہ ...سورج آگ بگولا ہو گیا، بتدریج گرمی بڑھنے کی پیشگوئی
مئی 17, 20251660سورج آگ بگولا ہو گیا،آج موسم کیسا رہے گا؟محکمہ موسمیات نےاہم پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کےمطابق آئندہ24 گھنٹوں کے دوران کراچی سے کشمیر تک بتدریج گرمی بڑھے گی، تاہم مغربی ہواؤں کے زیر اثر ملک کے بالائی علاقوں خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان میں گرج چمک کیساتھ کہیں ہلکی، تو ...پاک فضائیہ نےٹیکنالوجی سےدنیاکےہوش اڑادئیے،وزیراعظم
مئی 16, 2025530وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ پاک فضائیہ نےجوٹیکنالوجی استعمال کی پوری دنیاکےہوش اڑگئے ہیں،فتح سیریزمیزائلوں نےدشمن کوکہاں کہاں نشانہ بنایادنیانےدیکھا۔ اسلام آبادمیں معرکہ حق اورآپریشن ’’بنیان مرصوص‘‘میں شاندارفتح پریوم تشکرکی تقریب کاانعقاد کیا گیا،وزیراعظم شہبازشریف نےتقریب میں بطورمہمان خصوصی شرکت کی،چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی اورسروسزچیفس بھی شریک تھے۔نائب وزیراعظم ووزیرخارجہ ...دشمن کی جارحیت کیخلاف قوم’’ بینان مرصوص‘‘ کی مانندکھڑی رہی، صدرمملکت
مئی 16, 2025490صدرمملکت آصف علی زرداری نےکہاہےکہ دشمن کی جارحیت کیخلاف قوم’’ بینان مرصوص‘‘ کی مانند کھڑی رہی،ہم ثابت قدم اورمتحدرہےاوروقارکےساتھ فتح یاب ہوئے۔ صدرآصف زرداری کایوم تشکرپرپیغام میں کہناتھاکہ رب ذوالجلال کاشکر گزار ہوں کہ اس نازک گھڑی میں فتح سےنوازا،کامیابی پرپاکستان کی مسلح افواج کوخراج تحسین پیش کرتاہوں ،یہ صرف ...مخصوص نشستوں کاکیس:سنی اتحادکونسل نےمتفرق درخواستیں دائرکردیں
مئی 16, 2025980مخصوص نشستوں کےکیس میں سنی اتحادکونسل نےمتفرق درخواستیں دائرکردیں۔ مخصوص نشستوں کے کیس میں سنی اتحاد کونسل کے وکیل فیصل صدیقی نے تحریری اعتراضات پر مشتمل 3 متفرق درخواستیں دائرکیں،جس میں بینچ پر اعتراض اور کارروائی براہ راست نشر کرنے کی درخواستیں شامل ہیں۔ درخواستوں میں مؤقف اختیارکیاگیاکہ اپیلوں پر ...پاکستان ،بھارت کےدرمیان جنگ بندی نازک معاملہ ہے،برطانوی وزیرخارجہ
مئی 16, 2025810برطانوی وزیرخارجہ ڈیوڈلیمی نےکہاہےکہ پاکستان اوربھارت کےدرمیان جنگ بندی نازک معاملہ ہے۔ میڈیاسےگفتگوکرتےہوئے برطانوی وزیرخارجہ ڈیوڈلیمی کاکہناتھاکہ بھارت نےپاکستان پرلگائے گئے الزمات کاکوئی ثبوت نہیں دیا،توقع بھی نہیں کہ بھارت اپنی فوجی سلامتی کامعاملہ مجھ سےشیئرکریں گے،پاکستان اوربھارت کےدرمیان جنگ بندی نازک معاملہ ہے۔جنگ بندی برقراررکھنےکےلئےانٹرنیشنل پارٹنرزکےساتھ مل کرکام کررہےہیں۔ ...مسلسل کمی کےبعدسونےکی قیمت میں سیکڑوں روپےکااضافہ
مئی 16, 2025570مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں مسلسل دوروزکمی کےبعداضافہ ہوگیا۔ صرافہ مارکیٹ میں سونےکی فی تولہ قیمت میں 9سوروپےکااضافہ دیکھنےمیں آیا جس کےبعد24قیراط کےحامل سونےکی قیمت 3 لاکھ 36 ہزار 100 روپے ہوگئی،جبکہ 10گرام سونےکی قیمت میں بھی 772 روپےکااضافہ ہوا جس سے10گرام سونا 2 لاکھ 88 ہزار 151 ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









