• وفاقی کابینہ کااجلاس ملتوی:وزیراعظم نےاہم اجلاس بلالیا

    121
    0
    وفاقی کابینہ کاآج ہونےوالااجلاس ملتوی کردیاگیا،وزیراعظم شہبازشریف نےاہم اجلاس آج ہی طلب کرلیا۔ ذرائع کےمطابق اہم اجلاس میں ملائیشیا کے وزیراعظم کے دورے سے متعلق تیاریوں کا بھی جائزہ لیا جائے گا۔وفاقی کابینہ کا آج ہونے والا اجلاس ملتوی کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں ایس سی ...
  • بشریٰ بی بی عمران خان کیساتھ ڈٹ کرکھڑی ہیں،بیرسٹرسیف

    64
    0
    مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف نے کہاکہ بشریٰ بی بی عمران خان کےساتھ ڈٹ کرکھڑی ہیں اور ان کی طاقت بنی ہوئی ہے۔ مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف کاوزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کو تنقید کانشانہ بناتےہوئےکہناتھاکہ مریم نوازکی حکومت میں خواتین پر ظلم کے پہاڑ توڑے ...
  • اسرائیل نےلبنان پرزمینی حملہ کردیا،میڈیاکادعویٰ

    153
    0
    غیرملکی میڈیانےدعویٰ کیاہےکہ اسرائیل نےلبنان پرزمینی حملہ کردیاہے۔بری فوج نےحزب اللہ کےخلاف کارروائی کاآغازکردیاہے۔ غیرملکی میڈیانےدعویٰ کیاہےکہ زمینی کارروائی کامقصداسرائیل کی سرحدکےساتھ حزب اللہ کےٹھکانوں کوتباہ کرناہےیہ کارروائی 2006کی جنگ سےچھوٹی ہوگی۔اسرائیل نےلبنان پرٹینکوں سےحملہ کیاجس سےجنوبی لبنان دھماکوں سےگونج اٹھا۔ غیرملکی میڈیاکےمطابق صیہونی فوج نے لبنان کی سرحدی علاقوں ...
  • انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع،نوٹیفکیشن جار ی

    193
    0
    فیڈرل بورڈآف ریونیو(ایف بی آر)کی جانب انکم ٹیکس گوشوارےجمع کرانےکی تاریخ میں 14اکتوبرتک توسیع کردی گئی۔ ایف بی آرکےاعلامیےکےمطابق مالی سال 2023-2024 کے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع تاجر تنظیموں اورٹیکس بار ایسوسی ایشنز کے مطالبے پر کی گئی ہے۔توسیع کےبعدانکم ٹیکس گوشوارے 14 اکتوبر تک ...
  • میانوالی میں دفعہ144نافذ،رینجرزتعینات،نوٹیفکیشن جاری

    183
    0
    احتجاج اورجلسےکےباعث میانوالی میں 7دن کےلئےدفعہ144نافذکردی گئی اوررینجرزبھی تعینات کردی گئی۔اس حوالےسےنوٹیفکیشن  جاری کردیاگیا۔ نوٹیفکیشن کےمطابق میانوالی میں دفعہ 144کانفاذیکم اکتوبرسے7اکتوبرتک ہوگا۔جس کےباعث دھرنے،جلسے،مظاہرے،احتجاج اورایسی تمام سرگرمیوں پرپابندی عائدہوگئی۔ میانوالی میں رینجرز کی 2 کمپنیاں یکم سے 3 اکتوبر تک تعینات ہوں گی۔ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ پابندی ...
  • معروف مذہبی اسکالرڈاکٹرذاکرنائیک کل 10روزہ دورےپرکراچی جائینگے

    78
    0
    معروف مذہبی اسکالرڈاکٹرذاکرنائیک کل دس روزہ دورےپرکراچی روانہ ہونگےجہاں پروہ مفتی منیب الرحمان سمیت اہم شخصیات سےملاقاتیں کریں گے۔ ذرائع کےمطابق کراچی دورےکےدوران ڈاکٹرذاکرنائیک کوفول پروف سیکیورٹی فراہم کی جائےگی۔جس کےلئے انتہائی سخت سیکیورٹی انتظامات کئےگئےہیں،کراچی میں ڈاکٹرذاکرنائیک کی سیکیورٹی ایس ایس یو کے حوالے کردی گئی ہے۔ 2اکتوبرکی دوپہرکوکراچی ...
  • وزیراعظم شہبازشریف کی دورہ امریکااوربرطانیہ کےبعدوطن واپسی

    88
    0
    وزیراعظم شہبازشریف دورہ امریکااوربرطانیہ کےبعدوطن واپس پہنچ گئے۔ ذرائع کےمطابق وزیراعظم شہبازشریف اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے79اجلاس میں شرکت کےلئے امریکاگئےہوئےتھےجہاں سےواپسی پروزیراعظم شہبازشریف 3دن قبل لندن رک گئےتھے۔ ذرائع کےمطابق وزیراعظم شہبازشریف لندن میں 3دن قیام کرنےکےبعداب وطن واپس پہنچے ہیں۔ واضح رہے کہ وزیرِ اعظم شہباز شریف ...
  • عوام کیلئے خوشخبری،حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کااعلان

    73
    0
    مہنگائی سےپریشان عوام کےلئے خوشخبری،حکومت نےپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کااعلان کردیا۔ پاکستان میں ہرپندرہ روزبعدپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کیا جاتا ہے جس میں کبھی عوام کوریلیف دیاجاتاہےاورکبھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کرکےعوام کی مشکلات میں اضافہ کیاجاتاہے۔ وزارت خزانہ نےپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ...
  • ریاست مخالف تقاریر:پی ٹی آئی کیلئے مسئلہ:حکومت نےبڑافیصلہ کرلیا

    66
    0
    ریاست مخالف تقاریرپرتحریک انصاف کےلئے مسئلہ بن گیا،حکومت نےبڑافیصلہ کرلیا۔ ذرائع کےمطابق وفاقی حکومت کا پی ٹی آئی راہنماؤں کیخلاف سخت ایکشن پر غور، آٹھ ستمبر کو اسلام آبادکےسنگجانی جلسے میں کی گئی تقاریر پر حکومت ایکشن میں آگئی ،سنگجانی جلسے میں کی گئی تقاریر پر پی ٹی آئی راہنماؤں ...
  • چیمپئنزون ڈےکپ:پینتھرزنےمارخورزکوشکست دیکرفائنل جیت لیا

    85
    0
    چیمپئنزون ڈےکپ میں پینتھرزنےفائنل میں مارخورزکو5وکٹوں سےشکست دےکرٹائٹل اپنےنام کرلیا۔ فیصل آبادکےاقبال اسٹیڈیم میں 12 اگست سے شروع ہونے والے چیمپئنز کپ میں بلے بازوں نے چوکوں چھکوں کی برسات کی تو گیند بازوں نے وکٹیں اڑا کر شائقین کرکٹ کو محظوظ کیا۔ چیمپئنزون ڈےکپ کے کھیلےگئےفائنل میچ میں پینتھرز ...