Author: Omer Zaheer
سپیس ایکس نے خلا میں مزید تیز رفتار انٹرنیٹ سیٹلائٹس روانہ کردیں
جون 5, 2025660اب انٹرنیٹ چلے گا نہیں، بلکہ دوڑے گا۔سپیس ایکس نے خلا میں مزید تیز رفتار انٹرنیٹ سیٹیلائٹس روانہ کردیں۔ سپیس ایکس نے فلوریڈا میں مشرقی ساحل سے متعدد سٹار لنک سیٹیلائٹس سے لدے فالکن 9 راکٹ کو خلا میں روانہ کردیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق راکٹ کو فلوریڈا میں ...عیدالاضحی پراور موسم گرما میں کتنے لاکھ سیاح گلگت بلتستان کا رخ کریں گے؟
جون 5, 2025700عیدالاضحی کی تعطیلات اور موسم گرما کے دوران کتنے لاکھ سیاح گلگت بلتستان کا رخ کریں گے؟محکمہ سیاحت نے رواں سال 15 لاکھ تک ملکی و غیر ملکی سیاحوں کی متوقع آمد ظاہر کر دی۔ موسم گرما کی تعطیلات ہوتے ہی ملک بھرسے سیاحوں کی بڑی تعداد نے جنت نظیر ...طلبا کیلئے اہم خبر: ٹیکنیکل ایجوکیشن کے تمام اداروں کو ضم کرنے کا فیصلہ
جون 5, 2025510طلبا و طالبات کیلئے اہم خبر، ٹیکنیکل ایجوکیشن کے تمام اداروں کو ضم کرنے کا فیصلہ کرلیاگیا۔ ٹیوٹا، پنجاب سکل ڈویلپمنٹ اتھارٹی، پنجاب ووکیشنل ٹریننگ کونسل کو ضم کیا جائے گا۔تمام اداروں کو پنجاب سکل ڈویلپمنٹ اینڈ انٹرپینوشپ ڈیپارٹمنٹ کے ماتحت کیا جائے گا۔ٹیکنیکل ایجوکیشن کے تمام اداروں کو ضم ...عیدالاضحی پرپاکستان ریلویز کی طرف سے مسافروں کیلئے بڑا ریلیف
جون 5, 20251110بڑی عید پرریل کے مسافروں کیلئے بڑی خوشخبری،پاکستان ریلویز نےعیدالاضحی پر مسافروں کیلئے بڑے ریلیف کا اعلان کر دیا۔ ریلویز ہیڈکوارٹرز لاہور کے مطابق محکمہ ریلوے کی جانب سے عیدالاضحی کے موقع پرمسافروں کو خصوصی رعایت دینے کیلئے ریلیف کا اعلان کیا گیا ہے، جس کے مطابق عید کے پہلے، ...باسط علی نے سلمان علی آغاکوتمام فارمیٹ کیلئےکپتان کا مضبوط امیدوارقرار دیدیا
جون 5, 20251280سلمان علی آغا کے جلد ہی ٹیسٹ کپتان بننے کی پیشگوئی ،’’سلمان آغا کو ریڈ بال کی بھی کپتانی مبارک، تینوں فارمیٹ کا ایک کپتان‘‘سابق کرکٹرباسط علی نے سلمان علی آغاکی تصویرکےساتھ ایکس پوسٹ کردی۔ سابق کرکٹر باسط علی نے قومی ٹیم کے آل راؤنڈر سلمان علی آغا کے جلد ...لَبَّيْكَ اللَّهُمَّ لَبَّيْكَ، حج کا رکن اعظم وقوف عرفہ ،عازمین حج کی میدان عرفات میں ...
جون 5, 20251420لَبَّيْكَ اللَّهُمَّ لَبَّيْكَ، حج کا رکن اعظم وقوف عرفہ آج ادا کیا جائے گا، دنیا بھر سے آئے لاکھوں عازمینِ حج میدانِ عرفات میں جمع ہو ں گے، تاریخی مسجد نمرہ میں خطبہ حج سنیں گے۔ حج کا رکن اعظم وقوف عرفہ آج ادا کیا جائے گا، لاکھوں فرزندانِ اسلام ...ملک کے بیشتر علاقوں میں تیز ہواؤں کیساتھ بارشوں کی پیشگوئی
جون 5, 2025950گرمی سےپریشان شہریوں کے لئے خوشخبری،محکمہ موسمیات نے تیزہواؤں کے ساتھ بارشوں کی نوید سنادی۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ملک کے بالائی اور شمالی علاقہ جات سمیت پنجاب اور خیبر پختونخوا میں ہواؤں کا سسٹم موجود ہے، جس کے زیراثر آئندہ چوبیس گھنٹوں کےدوران ملک کے مختلف حصوں ...نئے چیف الیکشن کمشنر کی تقرری کامعاملہ:وزیراعظم کاعمرایوب کوخط
جون 4, 2025500نئے چیف الیکشن کمشنر کےتقرر کا مرحلہ آن پہنچا، وزیراعظم نےقومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈرعمرایوب کو مشاورت کیلئے مدعو کرلیا۔ نئے چیف الیکشن کمشنر اور 2 ارکان کی تقرری کے لیے مشاورت کاآغاز کردیا گیا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے اپوزیشن لیڈر عمرایوب کو نئے چیف الیکشن کمشنر اور 2 ...لَبَّيْكَ اللَّهُمَّ لَبَّيْكَ کی روح پرور صداؤں کے ساتھ مناسکِ حج کاآغاز
جون 4, 20251240لَبَّيْكَ اللَّهُمَّ لَبَّيْكَ کی روح پرور صداؤں کے ساتھ مناسکِ حج 1446ھ کا باقاعدہ آغاز ہوگیا۔ منیٰ میں دنیا کی سب سے بڑی خیمہ بستی آباد ہو گئی ۔نماز فجر کے بعد پاکستان سمیت دنیا بھر کے لاکھوں عازمینِ حج رہائش گاہ سے احرام باندھنے کے بعد 2 رکعت نفل ...جنوبی کوریا:صدارتی انتخابات میں لبرل امیدوار لی جے میونگ کامیاب قرار
جون 4, 2025880جنوبی کوریا کے صدارتی انتخابات میں لبرل امیدوار لی جے میونگ نے کامیابی حاصل کرلی۔ لی جے میونگ نے 3 جون کو ہونے والے اسنیپ الیکشن میں تقریباً 51.7 فیصد ووٹ حاصل کیے، جبکہ ان کے حریف، قدامت پسند امیدوار کم مون سو نے شکست تسلیم کر لی ہے۔ مخالف ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









