• میرٹ کیخلاف بھرتیوں کاکیس:پرویزالٰہی پرآج بھی فردجرم عائدنہ ہوسکی

    61
    0
    میرٹ کےخلاف بھرتیوں کےکیس میں سابق وزیراعلیٰ چودھری پرویزالٰہی پرآج بھی فردجرم عائدنہ ہوسکی۔ لاہورکی اینٹی کرپشن عدالت کےجج جاوید اقبال وڑائچ نے سابق وزیراعلیٰ چودھری پرویزالٰہی سمیت دیگر کےخلاف پنجاب اسمبلی میں میرٹ سے ہٹ کر بھرتیوں کےکیس کی سماعت کی۔سابق پرنسپل سیکرٹری پنجاب محمد خان بھٹی سمیت دیگر ...
  • آئی ایم ایف کاوفاقی ،صوبائی بجٹ میں طےشدہ شرائط پر عملدر آمد کا مطالبہ

    81
    0
    بین الاقوامی مالیتی فنڈز(آئی ایم ایف )نےوفاقی اورصوبائی بجٹ میں طےشدہ شرائط پرعملدرآمدکامطالبہ کردیا۔ بین الاقوامی مالیتی فنڈز(آئی ایم ایف) اور حکومت پاکستان کےدرمیان نئے قرض پروگرام کےلئے مذاکرات کاسلسلہ جاری ہے۔ ذرائع کےمطابق یکم جولائی سےزرعی آمدن پرانکم ٹیکس کی وصولی کا آغاز کیاجائے گا،زرعی آمدن پرانکم ٹیکس جمع ...
  • عمرایوب کیخلاف نااہلی کیس:اپوزیشن لیڈرنےمہلت مانگ لی

    86
    0
    عمرایوب کےخلاف نااہلی کےکیس میں اپوزیشن لیڈرنےمہلت مانگ لی۔ الیکشن کمیشن میں اپوزیشن لیڈرعمرایوب کےخلاف نااہلی کیس کی سماعت ہوئی۔ اپوزیشن لیڈرنےکہاکہ مجھےاپناوکیل کرناہے،وقت دیاجائے۔ عمرایوب نےاستدعاکی کہ بجٹ پراسیس چل رہاہے27جون کےبعدسماعت رکھیں۔ ممبرکےپی الیکشن کمیشن نےکہاکہ آپ کاوکیل الیکشن کمیشن میں پیش ہوتاہے۔ عمرایوب نےکہاکہ میں خزانہ کمیٹی ...
  • آئندہ مالی سال وفاق کیلئے1000ارب روپےکاترقیاتی بجٹ مختص

    53
    0
    آئندہ مالی سال وفاق کے لئے1000 ارب روپےکاترقیاتی بجٹ مختص کرلیاگیا۔ دستاویز کےمطابق آبی وسائل کی وزارت کیلئے147ارب روپےکاترقیاتی بجٹ مختص کیاگیا،جبکہ داسو ہائیڈرو پراجیکٹ کےلئے20ارب روپےمختص کئےگئےہیں۔دیامیربھاشاڈیم کےلئے35ارب روپے مختص ،کراچی واٹرسپلائی کےلئے8.2ارب روپےمختص کیاگیا،کراچی میں کےفورواٹرسپلائی منصوبے کیلئے9 ارب40 کروڑروپے مختص کئےگئےہیں۔ دستاویزمیں کہاگیاکہ مہمندڈیم کےلئے35ارب 70کروڑروپےمختص کئےجارہےہیں،ایس ...
  • خیبرپختونخوا: عیدالاضحی پر سیاحتی مقامات کے کیمپنگ پاڈز کھولنے کا فیصلہ

    56
    0
    سیاحت کے فروغ کیلئے اہم اقدام،خیبر پختونخوا کے سیاحتی مقامات پر خصوصی انتظام ،صوبائی حکومت نے عیدالاضحی کے موقع پر مختلف سیاحتی مقامات پر کیمپنگ پاڈز کھولنے کا فیصلہ کر لیا۔ محکمہ سیاحت کے مطابق خیبر پختونخوا کے پرفضا سیاحتی مقامات پر سیاحوں کیلئے کیمپنگ پاڈز بنائے گئے تھے، جسے ...
  • ٹک ٹاک کے نئے فیچرز جو اس ایپ کے استعمال کا تجربہ بدل دیں گے

    76
    0
    بڑی عید پرٹک ٹاکرز کیلئے بڑی خوشخبری،ٹک ٹاک کے نئے فیچرز متعارف، جو اس کے استعمال کا تجربہ بدل دیں گے۔ سوشل میڈیا ایپ ٹک ٹاک کی جانب سے ایسے فیچرز متعارف کرائے گئے ہیں ،جن کی مدد سے صارفین اپنی فار یو فیڈ کو اپنی پسند کے مطابق ڈھال ...
  • خیبرپختونخوا: تمام سرکاری سکولوں میں فرنیچر فراہم کرنے کا فیصلہ

    51
    0
    طلبا و طالبات کیلئے بڑی خوشخبری،خیبرپختونخوا حکومت نےصوبے کےسرکاری سکولوں میں فرنیچر فراہم کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ خیبرپختونخوا میں تعلیمی ایمرجنسی کے تحت تمام سرکاری سکولوں کو فرنیچر فراہم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔یہ فیصلہ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کی زیر صدارت نئے سالانہ ترقیاتی پروگرام سے متعلق ...
  • ٹک ٹاکر ثنا یوسف قتل کیس میں سنسنی خیز انکشافات،ملزم کااعتراف جرم

    52
    0
    اسلام آباد میں ٹک ٹاکر ثنا یوسف کے قتل کیس کی تحقیقات میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں گرفتار ملزم عمر حیات نے اعترافِ جرم کرلیا ہے۔ ذرائع کے مطابق عمر حیات رینٹ پر حاصل کی گئی فورچونر گاڑی کے ذریعے فیصل آباد سے اسلام آباد پہنچا، وہ ...
  • تنخواہ دارطبقےنےکتناٹیکس دیا؟ اعداد و شمار سامنےآگئے

    78
    0
    تنخواہ دار طبقے نے رواں مالی سال کے پہلے 11 ماہ میں499 ارب روپے ٹیکس ادا کرکےتمام شعبوں کوپیچھےچھوڑدیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق تنخواہ دار طبقے نے رواں مالی سال کے پہلے 11 ماہ میں 499 ارب روپے ٹیکس ادا کیا ہے۔ مختلف شعبوں سے ٹیکس وصولی کے اعداد و ...
  • حکومت کاعوام کوبڑاتحفہ:بسوں کےکرایوں میں اضافہ واپس لینےکافیصلہ

    46
    0
    وفاقی حکومت کا عوام کو بڑی عید پربڑاتحفہ، حکومت نےوفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں مسافر بسوں کےکرایوں میں اضافہ واپس لینےکا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے ملاقات کی جس میں اسلام آباد کے فلاحی منصوبوں اور عوامی سہولتوں ...