• وفاقی بجٹ پیش کرنے کی تیاریاں مکمل

    81
    0
    وفاقی بجٹ پیش کرنے کی تیاریاں مکمل کرلی گئیں۔دونوں ایوانوں کےاجلاس طلب کرلئےگئے۔ وفاقی بجٹ 2025-26کیلئےقومی اسمبلی اورسینیٹ کااجلاس 10جون کوطلب کرلیاگیا،صدرمملکت آصف علی زرداری نےدونوں ایوانوں کےاجلاس 10جون بروزمنگل کو طلب کئے۔ سینیٹ میں بھی10جون کوبجٹ کی کاپیاں ٹیبل کی جائیں گی،قومی اسمبلی کااجلاس 10جون شام5بجے ہوگا جبکہ سینیٹ ...
  • پنجاب کی پہلی’’ایئرپنجاب پرائیویٹ لمیٹڈکمپنی‘‘کےقیام کی منظوری

    93
    0
    پنجاب کی پہلی’’ایئرپنجاب پرائیویٹ لمیٹڈکمپنی‘‘کےقیام کی منظوری دےدی گئی۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی زیرصدارت صوبائی کابینہ کااجلاس منعقدہوا،جس میں وزیراعلیٰ مریم نواز نےپنجاب کی پاورکمپنیوں کاٹیرف کم کرنےکی منظوری دےدی۔وزیراعلیٰ مریم نوازکےحکم پرٹیرف میں 30سے40فیصدتک کمی ہوسکےگی۔ اجلاس میں کابینہ نےقائداعظم تھرمل پاورپرائیویٹ لمیٹڈاورپنجاب تھرمل پاور پرائیویٹ لمیٹڈکے ٹیرف میں ...
  • سی سی پی اونےنمازعیداجتماعات سےمتعلق اہم ہدایت جاری کردیں

    45
    0
    سی سی پی اولاہوربلال صدیق کمیانہ نےنمازعیدپرمساجد،امام بارگاہوں اور کھلے مقامات پر عید کے اجتماعات کوبھرپورسیکیورٹی فراہم کرنےکی ہدایت کی۔ سی سی پی اولاہوربلال صدیق کمیانہ کی زیرصدارت کیپٹل سٹی پولیس ہیڈکوارٹرزمیں اہم اجلاس ہوا،جس میں عیدالاضحی کی سیکیورٹی انتظامات کےحوالےسےتفصیلی جائزہ لیاگیا۔اجلاس میں محرم الحرام کے جامع سیکیورٹی پلان ...
  • بھارت سےتنازع میں پاکستان نےکہیں سےکوئی مددنہیں لی،جنرل ساحرشمشاد

    134
    0
    چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف جنرل ساحرشمشادمرزانےکہاہےکہ بھارت سےتنازع میں پاکستان نے اپنےوسائل پرانحصارکیا،کہیں سےکوئی مددنہیں حاصل کی گئی۔ چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ساحرشمشادمرزاکابرطانوی نشریاتی ادارےکوانٹرویو دیتے ہوئےکہناتھاکہ مستقبل میں بھارت کےساتھ تنازع مخصوص علاقوں تک محدودنہیں رہےگا،تنازع پورے انڈیا اور پورے پاکستان کومتاثرکرےگا،تنازع سے1.5ارب لوگوں کی ...
  • بھارت پاکستان کےاندردہشتگردی کی سرپرستی کررہاہے،بلاول بھٹو

    91
    0
    چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری نےکہاہےکہ بھارت پاکستان کے اندر دہشتگردی کی سرپرستی کررہا ہے،امن کاراستہ صرف مکالمے اور سفارتکاری سےممکن ہے۔ نیویارک میں چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری کااو آئی سی رکن ممالک کو بھارتی جارحیت اور بے بنیادالزامات سےمتعلق بریفنگ دیتےہوئےکہناتھاکہ بھارت نےجھوٹےالزامات کوسرحدپارحملوں کاجواز بنایا ،بھارتی جارحیت نے خطےکوغیرمحفوظ ...
  • ہماری معاشی خودانحصاری کادارمدارسستی بجلی اورزراعت پر ہے، وزیراعظم

    73
    0
    وزیراعظم شہبازشر یف نے کہا ہے کہ ہماری معاشی خودانحصاری کادارمدارسستی بجلی اورزراعت پرہے۔ وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت دیامربھاشاڈیم اوردیگرآبی وسائل کے امورپرجائزہ اجلاس منعقد ہوا ،جس میں اہم فیصلےکرلئےگئے۔ وزیراعظم شہبازشریف نےدیامربھاشاڈیم جیسےمنصوبوں کوترجیحی بنیادوں پرمکمل کرنےکی ہدایت کی اوروزیراعظم نے دیامربھاشاڈیم کی تعمیرمیں حائل تمام رکاوٹوں کوفوری حل ...
  • ویمنزکرکٹ ورلڈکپ کاشیڈول اوروینیوزجاری

    52
    0
    انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کی تاریخوں اور وینیوز کا اعلان کر دیا گیا۔ رواں سال30ستمبرسےشروع ہوکر2نومبرتک جاری رہنےوالاآئی سی سی ویمنزورلڈکپ بھارت اورسری لنکاکی مشترکہ میزبانی میں کھیلاجائےگا۔ ویمنز ورلڈ کپ دونوں ممالک کےپانچ مقامات میں ہوگا۔شیڈول کےمطابق بھارت میں بنگلورو،اندورگوہاٹی، وشاکھا پٹنم اور سری ...
  • انسانوں کی طرح کام کرنیوالا منفرداور جدید ترین روبوٹ متعارف

    53
    0
    انسانوں کی طرح کام کرنیوالا منفرداور جدید ترین روبوٹ متعارف،اگر آپ چاہتے ہیں کہ ایک روبوٹ اسسٹنٹ آپ کے گھر میں قیام کریں اور کسی انسان کی طرح کام کرے تو پھر آپ کی یہ خواہش جلد پوری ہونیوالی ہے۔ ہگینگ فیس ایک ایسی کمپنی ہے ،جو مشین لرننگ ٹیکنالوجی ...
  • عظیم باکسر محمد علی کلے کو مداحوں سے بچھڑے9برس بیت گئے

    113
    0
    لیجنڈ ری ہیوی ویٹ باکسر محمد علی کلے کو مداحوں سے بچھڑے9برس بیت گئے۔ دنیائے باکسنگ پر کئی برس تک راج کرنیوالے محمد علی کلے نے 3جون 2016کو وفات پائی۔ ان جیسا کوئی باکسر پیدا ہوا اور نہ ہوگا، کیونکہ انہوں نے جب بھی رنگ میں قدم رکھا تو حریف ...
  • سعودی طلبا نے عازمین ِ حج کی سہولت اور رہنمائی کیلئے ایپ تیار کر لی

    52
    0
    سعودی طلبا کا اہم کارنامہ،عازمین ِ حج کی سہولت اور رہنمائی کیلئے ایپ تیار کرلی۔ شاہ عبدالعزیز یونیورسٹی کے ذہین طلبا نے عازمین ِحج کیلئے ایک جدید موبائل ایپلیکیشن تیار کی ہے، جو دورانِ حج پیش آنیوالے چیلنجز سے نمٹنے میں مددگار ثابت ہوگی۔ اس انٹرایکٹو ایپ کی تیاری کی ...