Author: Omer Zaheer
مخصوص نشستوں کامعاملہ:الیکشن کمیشن کاچوتھااجلاس بھی بےنتیجہ ختم
ستمبر 20, 20241950مخصوص نشستوں کےمعاملےپرالیکشن کمیشن کاچوتھااجلاس بھی بےنتیجہ ختم ہوگیا۔ ذرائع کےمطابق چیف الیکشن کمیشن کی زیرصدارت اہم اجلاس منعقدہوا،الیکشن کمیشن کی قانونی ٹیم نےبریفنگ دی۔ ذرائع کےمطابق بریفنگ کےبعدفیصلہ نہ ہوسکا۔الیکشن کمیشن کاآئندہ اجلاس پیرکودوبارہ طلب کرلیاگیا۔ الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ کی وضاحت اور نئے الیکشن ایکٹ پر غیر ...190ملین پاؤنڈریفرنس:بشریٰ بی بی کےوکیل نے تفتیشی افسرپرجرح کاآغازکردیا
ستمبر 20, 20241290190ملین پاؤنڈریفرنس میں بشریٰ بی بی کےوکیل نےتفتشی افسرپرجرح کا آغاز کردیا۔ اڈیالہ جیل میں 190ملین پاؤنڈریفرنس کی سماعت احتساب عدالت کےجج ناصرجاویدراناکی۔ بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو کمرہ عدالت میں پیش کیا گیا۔بشریٰ بی بی کےوکیل عثمان گل عدالت میں پیش ہوئے۔ بشریٰ بی بی ...قیمت میں بڑااضافہ:سوناملکی تاریخ کی بلندترین سطح پرپہنچ گیا
ستمبر 20, 20241990صرافہ مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں بڑااضافہ ہونےسےسوناملکی تاریخ کی بلندترین سطح پرپہنچ گیا۔ امیرہویاغریب سوناہرکسی کاخواب ہی رہےگیا۔ سونے کی فی تولہ قیمت میں 3500 روپے کا اضافہ ہونےسےسونا 2 لاکھ 72 ہزار روپے فی تولہ ہوگیا10 گرام سونے کی قیمت میں 3001 روپے کا اضافہ ہونےسے10 گرام سونا ...آئین سب سےبالاترہے،اس پرعمل کیاجائےسپیکرکےپی کاالیکشن کمیشن کوخط
ستمبر 20, 20241120سپیکرخیبرپختونخوااسمبلی بابرسلیم نےمخصونشستوں کےمعاملےپرالیکشن کمیشن کوخط لکھ دیاجس میں انہوں نےکہاہےکہ آئین سب سےبالاترہےاس پرعمل کیاجائے۔ قومی اورپنجاب اسمبلی کےبعدخیبرپختونخوااسمبلی کےسپیکربابرسلیم بھی میدان میں آگئے،مخصوص نشستوں کےمعاملےپرالیکشن کمیشن کوخط لکھ دیا۔ سپیکرکےپی اسمبلی نےخط میں لکھاکہ سپریم کورٹ میں مخصوص نشستوں کا فیصلہ ہوچکا ہے ، سپریم کورٹ کے فیصلے ...لاہور جلسہ:پولیس ان ایکشن،پی ٹی آئی کے80سےزائدرہنماوکارکن گرفتار
ستمبر 20, 20241220لاہورمیں جلسےکےپیش نظرپولیس ان ایکشن ہوگئی 2روزمیں تحریک انصاف کے80 سے زائد رہنما وکارکنوں کوگرفتارکرلیاگیا۔ ذرائع کےمطابق پولیس کی جانب سےتحریک انصاف کےکارکنوں ورہنماؤں کے گھروں ،دکانوں اورڈھیروں پرچھاپوں کاسلسلہ جاری ہےجس میں 2روزمیں تقریباً80سےزائدافرادکوحراست میں لیاگیاہے۔پولیس نے شاہدرہ،کوٹ لکھپت، مناواں، کینٹ ،ہربنس پورہ سے ورکرز کو حراست میں لےکرمختلف ...سپیکرکاالیکشن کمیشن کوخط:قومی اسمبلی سےپی ٹی آئی کاوجودختم
ستمبر 20, 20241040سپیکرکےالیکشن کمیشن کوخط کےبعد پارٹی پوزیشن میں تبدیلی سےقومی اسمبلی میں تحریک انصا ف کاوجودختم ہوگیا۔ قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے نئی پارٹی پوزیشن جاری کر دی ،نئی پارٹی پوزیشن میں قومی اسمبلی سے تحریک انصاف کا وجود ختم ہوگیا،تمام 80 اراکین کو سنی اتحاد کونسل کا رکن ظاہر کر دیا ...وفاقی کابینہ نےپریکٹس اینڈپروسیجرآرڈیننس کی منظوری دیدی
ستمبر 20, 20241690وزیراعظم شہبازشریف اوروفاقی کابینہ نےپریکٹس اینڈپروسیجرآرڈیننس منظور کر لیا ۔ وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کااجلاس منعقدہوا، وفاقی کابینہ نے وزارت قانون و انصاف کی سرکولیشن سمری پر آرڈیننس کی منظوری دی۔ پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی آرڈیننس 2024 کی صدر مملکت آصف علی زرداری سے جلد منظوری کا امکان ...’دی لیجنڈآف مولاجٹ‘کی ریلیزبھارت میں خطرےمیں پڑ گئی
ستمبر 20, 20241170’دی لیجنڈآف مولاجٹ‘کی ریلیزبھارت میں خطرےمیں پڑگئی، ہندو انتہاپسند پارٹی نےفلم کی ریلیز رکوانےکےلئے دھمکی دےدی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ہندو انتہاپسند جماعت نو نریمان سیناکے رہنما امیا کوپکر نے دھمکی آمیز بیان میں کہا کہ اداکار فواد خان کوپسند کرنے والے بھارتی غدار ہیں۔ بھارتی فلم کمپنی کا پاکستانی ...2030تک وفاقی حکومت کاواجب الاداقرض کتناہوگا؟تفصیلات سامنےآگئیں
ستمبر 20, 202416202030تک وفاقی حکومت کےذمہ مقامی واجب الاداقرض 49ہزار629ارب روپےہونےکاانکشاف ہواہے۔ اقتصادی امورڈویژن حکام کی جانب سےیہ انکشاف سامنےآیاہےکہ وفاقی حکومت نےرواں سال سب سےزیادہ 13ہزار269ارب روپےمقامی قرض واپس کرناہے۔ 2025میں اس میں کچھ کمی کےبعدیہ قرض12ہزار723ارب جبکہ 2026میں قرض میں کافی بڑی کمی کےبعدیہ قرض7ہزار684ارب اورپھر2027میں 4 ہزار 758 ارب، ...پی ٹی آئی نےڈپٹی کمشنرکوجلسےکیلئے درخواست دیدی
ستمبر 20, 20241050لاہورمیں جلسےکی اجازت کےلئےتحریک انصاف نےڈپٹی کمشنر لاہور کو درخواست دےدی۔ شیخ امتیاز اور عالیہ حمزہ کی جانب سے ڈی سی لاہور کو درخواست دی گئی ،ایڈووکیٹ چودھری اشتیاق احمد خان نے درخواست ڈی سی لاہور کو دی۔لاہور ہائیکورٹ کی ہدایت پر ڈی سی لاہور کو درخواست دی گئی ۔ ...
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©