Author: Omer Zaheer
پنجاب : موٹرسائیکلوں سمیت تمام گاڑیوں پر ای ٹیگ لگانے کا فیصلہ
مارچ 3, 2026420وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے بعدپنجاب میں بھی موٹرسائیکلوں سمیت تمام گاڑیوں پر ای ٹیگ لگانے کا فیصلہ کر لیاگیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت امن و امان سے متعلق اہم اجلاس ہوا، جس میں متعدد اہم فیصلے کئے گئے۔اجلاس کے دوران موجودہ حالات کے پیش نظر پنجاب ...ایران پر سخت ترین حملےہونا ابھی باقی ہیں،امریکا
مارچ 3, 2026300امریکی وزیرخارجہ مارکو روبیو نے کہاہے ایران پر سخت ترین حملےہونا ابھی باقی ہیں۔ امریکی وزیرخارجہ مارکو روبیونے میڈیاسےگفتگوکرتےہوئے کہاکہ اگر ایرانی عوام خود موجودہ حکومت کا تختہ الٹ دیں تو امریکا اسے خوش آئند سمجھے گا تاہم یہ موجودہ کارروائی کے مقاصد میں شامل نہیں۔ انہوں نےدعویٰ کیاکہ ایران ...ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں ناقص کارکردگی:دورہ بنگلہ دیش میں اہم تبدیلیوں کاامکان
مارچ 3, 2026250آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں ناقص کارکردگی پردورہ بنگلہ دیش میں اہم تبدیلیاں کیےجانےکاامکان ہے۔ ذرائع کےمطابق آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں قومی ٹیم کی ناقص کارکردگی پرمایاناز بلے بازبابراعظم، صائم ایوب اور محمد نواز کو دورہ بنگلہ دیش میں ڈراپ کیے جانے کا امکان ...رمضان کا دوسرا عشرہ کیسا گزرے گا؟محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی
مارچ 3, 2026260رمضان کا دوسرا عشرہ کیسا گزرے گا؟محکمہ موسمیات نے نوید سنا دی۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ر مضان المبارک کادوسرا عشرہ بھی اچھا گزرے گا اور ملک کے بیشتر شہروں میں اس دوران موسم خوشگوار رہے گا۔ میٹ حکام کے مطابق اگر مجموعی طور پر رمضان کے مہینے ...پنجاب سائبرکرائم انوسٹی گیشن یونٹ بنانےکی منظوری
مارچ 2, 2026370وزیراعلیٰ مریم نوازنےپنجاب سائبرکرائم انوسٹی گیشن یونٹ بنانےکی منظوری دےدی۔ وزیراعلیٰ مریم نوازکی زیرصدارت امن وامان سےمتعلق اہم اجلاس منعقدہوا، جس میں اہم فیصلے کرلیے گئے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےصوبے میں پری ایمپٹوسیکیورٹی ماڈل نافذکردیا، پنجاب حکومت نےسرحدوں سےلےکرسابئراسپیس تک دہشت گردی کےنیٹ ورکس کاگھیراکرنےکافیصلہ کرلیا۔ اجلاس میں پنجاب کی ...ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں مایوس کن کارکردگی:پاکستانی کھلاڑیوں پرجرمانہ عائد کیے جانےپرغور
مارچ 2, 2026280پی سی بی نےآئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں مایوس کن کارکردگی پرپاکستانی کھلاڑیوں کو 50،50 لاکھ روپےجرمانہ عائدکرنےپرغورشروع کردیا۔ تفصیلات کےمطابق آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں ناقص کارکردگی پرکھلاڑیوں نےنہ صرف قوم کو مایوس کیابلکہ میگاایونٹ کےسپرایٹ مرحلے سےہی ٹورنامنٹ سےباہرہوگئی ہے۔ ذرائع کے مطابق کرکٹ ...سونےکی قیمت میں مزیداضافہ
مارچ 2, 2026250مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں مزیداضافہ ریکارڈکیاگیا۔ سونےکوشادی بیاہ ودیگرتقریبات پربناؤسنگھارکےلئےاستعمال کیا جاتا ہے، مگر مہنگائی کےاس دورمیں یہ خواہش صرف ایک خواب ہی بن گیاہے۔کیونکہ مہنگائی کی وجہ سےغریب ہویاامیرسب پریشان ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھرکی مقامی مارکیٹ میں 24قیراط ...سنیپی ایوارڈز: صارفین اور تخلیق کاروں کیلئےبڑے اعزاز کا اعلان
مارچ 2, 2026500سنیپی ایوارڈز،سنیپ چیٹ صارفین کیلئے خوشخبری،سنیپ چیٹ نے تخلیق کاروں کیلئے بڑے اعزاز کا اعلان کر دیا۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارمز تخلیقی صلاحیتوں کو سراہنے اور مواد تخلیق کرنیوالے فنکاروں کو نمایاں کرنے کیلئے خصوصی ایوارڈز کی تقریبات کا انعقاد کر رہے ہیں اور اب سنیپ چیٹ بھی اس فہرست ...بزرگ بوجھ نہیں، برکت ہوتے ہیں
مارچ 2, 20263650بلاگ:عتیق مجید یہ ننھے ہاتھ آج کسی نصابی کتاب کے اوراق نہیں پلٹ رہےبلکہ زندگی کے سب سے قیمتی سبق سیکھنے آئے ہیں۔ نجی سکول کے طلبہ نے ایک دن ہیون اولڈ ایج ہوم میں گزارا۔جہاں انہوں نے بزرگ مردوں اور خواتین کے ساتھ وقت گزارا، ان کی باتیں سنیں، ...تعلیمی بورڈز کی نویں اور دسویں کے سالانہ امتحانات کی ڈیٹ شیٹ جاری
مارچ 2, 20267070طلبا و طالبات کیلئے اہم خبر، پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز نے میٹرک کے سالانہ امتحانات کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی۔ ایجوکیشن بورڈز کےاعلامیے کے مطابق میٹرک کے امتحانات رواں ماہ عید الفطر کے فوری بعد 27 مارچ سے شروع ہوں گے، پہلا پرچہ عربی، کمرشل جغرافیہ اور تاریخ ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









