• چیمپئنز ون ڈےکپ: مارخورز نے اسٹالینزکو126رنزسےشکست دیدی

    289
    0
    چیمپئنزون ڈےکپ میں مارخورزنےاسٹالینزکو126رنزسےشکست دے کر ٹورنامنٹ میں دوسری کامیابی حاصل کر لی۔ مارخورز کے کپتان محمد رضوان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ مارخورز کی ٹیم 45 اوورز میں 231 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔ افتخار احمد 60،سلمان آغا 51 ،عبدالصمد 37 اور محمد رضوان نے 33 ...
  • کیا پاکستانی گوگل کروم بک جلد مارکیٹ میں آنیوالی ہے؟

    384
    0
    کیا پاکستان میں تیارکردہ گوگل کروم بک مارکیٹ میں آنیوالی ہے؟وطن عزیز میں آئی ٹی کا شعبہ تیزی سے ترقی کررہا ہے، پاکستان میں پہلی دفعہ گوگل نے سرمایہ کاری کی ہے اور یہاں سستی گوگل کروم بکس اور لیپ ٹاپ جلد مارکیٹ میں آجائیں گے۔ پاکستان میں میٹا نے ...
  • پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کاامکان

    249
    0
    مہنگائی سےپریشان عوام کےلئے خوشخبری،15ستمبرسےپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کاامکان ہے۔ پاکستان میں ہرپندرہ روزبعدپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں ردوبدل کیاجاتاہےجس میں کبھی عوام کوریلیف دیاجاتاہےاورکبھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کرکےعوام کی مشکلات میں اضافہ کیاجاتاہے۔ عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں گر گئیں ،پاکستانیوں کیلئے بڑے ...
  • رات کے اندھیرے میں لانے والی آئینی ترمیم کو مسترد کرتے ہیں،عمرایوب

    114
    0
    اپوزیشن لیڈرعمرایوب خان نےکہاہےکہ رات کے اندھیرے میں لانے والی آئینی ترمیم کو مسترد کرتے ہیں،ہم علی امین گنڈاپور کے ساتھ کھڑے ہیں ،وہ حق پر ہیں فارم 47 کو مسترد کرتے ہیں، ملک میں فوری الیکشن کروائے جائیں ،صاف شفاف الیکشن سے مضبوط حکومت آئے گی۔ قومی اسمبلی میں ...
  • فارم45اور47کےپروپیگنڈےکی کہانی سامنےآنےوالی ہے،بلاول

    166
    0
    چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری نےکہاہےکہ فارم 45  اور47 کے پروپیگنڈا پر بھی بہت بڑی کہانی سامنے آنے والی ہےسازش کے تحت الیکشن کو بھی متاثر کرنا تھاجب سازش سامنے آئے گی تو ان کو جواب دینا پڑے گا ۔ قومی اسمبلی کااجلاس ڈپٹی اسپیکر غلام مصطفیٰ شاہ کی صدارت میں ...
  • مخصوص نشستوں کامعاملہ پیچیدہ بنانےکی کوشش مستردکی جاتی ہے،سپریم کورٹ

    99
    0
    سپریم کورٹ نےمخصوص نشستوں کےکیس میں الیکشن کمیشن اورتحریک انصاف کی درخواستوں پروضاحت جاری کردی۔جس میں عدالت نےکہاہےکہ  مخصوص نشستوں کامعاملہ پیچیدہ بنانےکی کوشش مستردکی جاتی ہے۔ سپریم کورٹ کے 8 رکنی اکثریتی بینج نے مخصوص نشستوں کےکیس میں فیصلہ جاری کردیا۔ سپریم کورٹ نےفیصلے میں لکھاکہ 12 جولائی کے ...
  • جان کی قربانی کیلئے بھی تیارہوں،کسی کی غلامی قبول نہیں کروں گا،عمران خان

    84
    0
    بانی پی ٹی آئی عمران خان نےکہاہے کہ میں جان کی قربانی کے لیے بھی تیار ہوں ،کسی کی غلامی قبول نہیں کروں گا۔سپیکر کی مرضی کے بغیر پارلیمنٹ سے لوگوں کو کیسے اٹھایا جا سکتا تھا۔نئی آئینی ترمیم قاضی فائز  عیسیٰ  کو لانے کیلئے کی جارہی ہے۔ملک میں جمہوریت ...
  • عدالت نےشیرافضل مروت کوکسی بھی مقدمےمیں گرفتارکرنےسےروک دیا

    113
    0
    اسلام آباد ہائیکورٹ نے شیر افضل مروت کو کسی بھی مقدمے میں بغیر اجازت گرفتار کرنے سے روک دیا۔ اسلام آبادہائیکوررٹ کےجسٹس سمن رفعت امتیاز نے شیر افضل مروت کی درخواست پر تحریری حکم نامہ جاری کردیا۔ تحریری حکم نامہ میں سیکرٹری داخلہ، آئی جی اسلام آباد، آئی جی پنجاب، ...
  • 190ملین پاؤنڈریفرنس میں اہم پیشرفت

    208
    0
    190ملین پاؤنڈریفرنس میں آخری گواہ پرجرح جاری۔ اڈیالہ جیل میں190ملین پاؤنڈریفرنس کی سماعت احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے کی۔ بانی پی ٹی آئی اوربشریٰ بی بی کوکمرہ عدالت میں پیش کیاگیا۔ وکلا صفائی نے ریفرنس کے آخری گواہ تفتیشی افسر میاں عمر ندیم پر جرح کی۔آئندہ سماعت ...
  • امریکی صدارتی انتخابات:پوپ فرانس نےاہم اعلان کردیا

    140
    0
    امریکی صدارتی انتخابات کےحوالےسےکیتھولک عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پوپ فرانسس نے کملاہیرس اورٹرمپ کانام لیےبغیرمخالفت کردی۔ غیرملکی میڈیاکےمطابق سنگاپورسےروم واپسی پرصحافیوں سے گفتگو کرتےہوئےپوپ فرانس کاکہناتھاکہ کیتھولک امریکی صدارتی انتخابات میں ’کم برے‘امیدوارکوووٹ ڈالیں۔کملاہیرس اورڈونلڈٹرمپ دونوں ہی زندگی کیخلاف اقدامات کے حامی ہیں۔ پوپ فرانسس نے کہا کہ ری پبلکن ...