• قیمت میں اضافہ:سونانئی بلندترین سطح پرپہنچ گیا

    89
    0
    قیمت میں اضافہ کےبعدمقامی و عالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت نےتاریخ رقم کردی۔ سوناخریداروں کےلئے بُری خبر، صرافہ مارکیٹ میں سونےکی فی تولہ قیمت میں 400 روپے کا اضافہ ہونےسے سونا 2 لاکھ 66 ہزار 300 روپے فی تولہ ہوگیا 10 گرام سونے کی قیمت میں 343 روپے کا اضافہ ...
  • حکومت کا چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع کا مشن ،مولاناکاانکار

    89
    0
    وزیراعظم شہبازشریف نےگزشتہ رات کوسربراہ جمعیت علمااسلام (ف) مولانا فضل الرحمن سےملاقات کی اورچیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع پر شہباز شریف مولاناکومنانےمیں ناکام ہوگئے۔ ذرائع کےمطابق جمعیت علمائے اسلام نے صرف چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع سے متعلق قانون سازی کی تجویر کو مسترد کردیا۔مولانافضل الرحمان ...
  • عائشہ عمرکوہم شکل کی ڈانس ویڈیونےپریشان کردیا

    244
    0
    پاکستان شوبزانڈسٹری کی مشہورومعروف اداکارہ عائشہ عمرکوایک ہم شکل لڑکی کےڈانس کی ویڈیو نے پریشان کردیا۔ فوٹواینڈویڈیوشیئرنگ ایپ انسٹاگرام پرایک ویڈیوکےخوب چرچے ہورہے ہیں ،جس میں سب سے اہم بات یہ کہ اس ویڈیومیں ایک لڑکی ڈانس کررہی ہے۔جوکہ اداکارہ عائشہ عمرکی ہم شکل ہی نہیں بلکہ عائشہ عمربھی اس ...
  • ممکنہ آئینی ترمیم:قاضی فائز عیسیٰ کب تک چیف جسٹس رہیں گے

    175
    0
    ممکنہ آئینی ترمیم کےنتیجےمیں ججزکی مدت ملازمت میں3سال کی توسیع کاامکان ہےجس کےبعدقاضی فائز عیسیٰ 26  اکتوبر 2027 تک بطور چیف جسٹس قائم رہیں گے۔ حکومت اوراتحادیوں کی جانب سے جوڈیشل پیکج لایاجارہاہےاور عدالتی اصلاحات کیلئے کئی ترامیم کا فیصلہ کیا گیا ہے، جن میں ایک ترمیم سب سےاہم ہےجوکہ ...
  • اگر آج کوئی بل پیش کیا جاتا ہے تو یہ آئین کی خلاف ورزی ہوگی،بیرسٹرگوہر

    134
    0
    چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹرگوہرنےکہاہےکہ اگر آج کوئی بل پیش کیا جاتا ہے تو یہ آئین کی خلاف ورزی ہوگی۔ چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹرگوہرکاصحافیوں سےگفتگوکےدوران کہناتھاکہ میں نہیں سمجھتا کہ آج آئین و قانون کے مطابق کوئی بل پیش کیا جاسکتا ہے، بل پیش کرنے کیلئے آئین و قانون میں طریقہ ...
  • حکومت کاٹیکس نادہندگان کےاکاؤنٹ منجمد کرنے کا فیصلہ

    109
    0
    حکومت کی جانب سےانفورسمنٹ پالیسی اقدامات کے تحت ٹیکس نادہندگان کے اکاؤنٹ منجمد کرنے کے ساتھ ساتھ ان کی جانب سے گاڑیاں اور جائیداد خریدنے پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کےمطابق فیڈرل بورڈ آف ریونیو( ایف بی آر) نے ریونیو شارٹ فال پورا کرنے کیلئے ...
  • ایشین ہاکی چیمپئینز ٹرافی:بھارت نےپاکستان کوشکست دیدی

    162
    0
    ایشین ہاکی  چیمپئینز  ٹرافی کےآخری گروپ میچ میں بھارت کےہاتھوں پاکستان کوشکست کاسامناکرناپڑا۔ چین میں جاری میگاایونٹ میں پاکستان اوربھارت دوایسی ٹیمیں تھیں جوابھی تک ایونٹ کاکوئی میچ نہیں ہاری تھیں،لیکن ایونٹ کےآخری گروپ میچ میں روایتی حریف بھارت نےپاکستان کو1-2 سے شکست دیکر کامیابی سمیٹی، یہ گرین شرٹس کی ...
  • عدالتی اصلاحات کامشن:وزیراعظم بھی متحرک

    124
    0
    عدالتی اصلاحات کےلئے وزیراعظم شہبازشریف نےن لیگ کی پارلیمانی پارٹی کااہم اجلاس طلب کرلیا۔ ذرائع کےمطابق وفاقی حکومت کی جانب سےعدالتی اصلاحات پر پیکج  لانے کے لئے کوششیں کی جارہی ہےاورپارلیمان سےمنظورکروانےکی تیاریاں بھی کی جا رہی ہیں۔ اس سلسلے میں وزیر اعظم شہباز شریف نے مسلم لیگ ن کی ...
  • جوڈیشل کمیشن اجلاس:چیف جسٹس ہائیکورٹ کی تقرری میں بڑی تبدیلی

    103
    0
    جوڈیشل کمیشن اجلاس میں چیف جسٹس ہائیکورٹ کی تقرری میں بڑی تبدیلی پر اتفاق ہوگیا۔ اعلامیے کے مطابق چیف جسٹس آف پاکستان کی زیرصدارت جوڈیشل کمیشن کااجلاس منعقدہوا، جس میں آئین کے آرٹیکل175 کی سب کلاز4 کے تحت2010 میں جوڈیشل کمیشن کے رولزبنائے گئے۔ اعلامیے کے مطابق مسلسل مطالبہ کیاجارہاتھاکہ ...
  • خیبرپختونخوا:موسلادھاربارش،چھت گرنے سے 5افراد جاں بحق

    132
    0
    خیبرپختونخوامیں موسلادھاربارش اورشدیدآندھی کےباعث خستہ حال گھرکی چھت گرنےسےایک ہی خاندان کے5افرادجاں بحق ہوگئے۔ چارسدہ میں طوفانی بارش اورآندھی کےباعث ایک گھرکی چھت گرنےسےایک ہی خاندان کے5افرادملبےتلےدب گئے،جبکہ محلےداروں نےامدادی کارروائیاں کرتےہوئےلاشوں کونکال کرقریبی ہسپتال منتقل کردیا۔جاں بحق افرادمیں میاں ،بیوی اور تین بچے شامل ہیں۔ دریں اثنا وزیراعلیٰ اور ...