Author: Omer Zaheer
علی امین گنڈاپورکی متنازع تقریر،سندھ اسمبلی کابڑافیصلہ
ستمبر 12, 20241260وزیراعلیٰ خیبرپختونخواکی متنازع تقریرپرسندھ اسمبلی نےالیکشن کمیشن کوخط لکھ دیا۔ سندھ اسمبلی کی جانب سے بھیجے گئے خط میں کہا گیا ہےوزیر اعلیٰ کے پی نے خواتین اور صحافیوں کے خلاف تقریر میں توہین آمیز الفاظ کا استعمال کیا۔ الیکشن کمیشن اور متعلقہ ادارے تحریک انصاف کے خلاف سخت ایکشن ...بانی پی ٹی آئی کی رہائی اور جعلی حکومت کا خاتمہ قریب ہے، بیرسٹرسیف
ستمبر 12, 20241610خیبر پختونخوا حکومت کے مشیر اطلاعات بیرسٹر سیف نےکہاہےکہ بانی پی ٹی آئی کی رہائی اور جعلی حکومت کا خاتمہ قریب ہے۔ بیرسٹرسیف کاکہناتھاکہ بانی پی ٹی آئی کی رہائی ہماری ضد بن چکی ہے، علی امین گنڈاپور کی قیادت میں بانی پی ٹی آئی کی رہائی کیلئے عملی اقدامات ...معروف اداکارہ شگفتہ اعجازکےشوہروفات پاگئے
ستمبر 12, 20241480پاکستان شوبزانڈسٹری کی معروف اداکارہ شگفتہ اعجازکےشوہریحیٰ صدیقی طویل علالت کےبعدوفات پاگئے۔ اداکارہ شگفتہ اعجازنےشوہرکےانتقال کی خبرفوٹواینڈویڈیوشیئرنگ ایپ انسٹاگرام پراپنےآفیشل اکاؤنٹ کےذریعے مداحوں کودی۔ شگفتہ اعجاز نے شوہر کی تصویر شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ جمعرات کو ان کے شوہر خالقِ حقیقی سے جا ملے ہیں۔انہوں نے شوہر کی مغفرت ...عمر ان خان نےپارٹی کیلئے جیل سے اہم پیغام جاری کردیا
ستمبر 12, 20242170عمران خان نےکہاہےکہ پوری پارٹی تیار رہے، سڑکوں پر آنے کا اعلان جلد کریں گے۔ بانی پی ٹی آئی کاکہناتھاکہ صحافی جس پریشر میں کام کررہے ہیں وہ جہاد کررہے ہیں، علی امین گنڈا پور جوش خطابت میں زیادہ بول گئے، صحافیوں کے بارے گفتگو کی تائید نہیں کرسکتا، اچھے ...غزہ میں بین الاقوامی انسانی قانون کی خلاف ورزیاں ہورہی ہیں،سیکرٹری جنرل
ستمبر 12, 20241400سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کہا کہ غزہ میں بین الاقوامی انسانی قانون کی خلاف ورزیاں ہورہی ہیں اور وہاں کوئی شہری محفوظ نہیں، غزہ میں جو کچھ ہورہا ہے وہ مکمل طور پر ناقابل قبول ہے۔ غیرملکی میڈیاسےگفتگوکرتےہوئےسیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس کاکہناتھاکہ غزہ میں اسرائیلی حملوں میں تقریباً 300 ...پاکستان ہاکی ٹیم نےایشین چیمپئنز ٹرافی کےسیمی فائنل کیلئےکوالیفائی کرلیا
ستمبر 12, 20241990پاکستان ہاکی ٹیم کابڑامعرکہ،ایشین چیمپئنزٹرافی میں قومی ٹیم نےچین کوشکست دےسیمی فائنل کےلئے کوالیفائی کرلیا۔ چین میں جاری میگاایونٹ کامیلہ اپنےاختتام کی طرف گامزن ہے،14ستمبرکوپاکستان ہاکی ٹیم اپنےروایتی حریف بھارت سے آخری گروپ میچ کھیلےگی۔ گروپ میچ میں پاکستان نے میزبان چین کو ایک کے مقابلے میں 5 گول سے ...سوئٹزر لینڈ میں تارکین وطن کو در پیش چیلنجز
ستمبر 12, 20241780سوئٹزرلینڈ ایک انتہائی منظم معاشرہ ہے، جس میں وسیع کاغذی کارروائی اور ریزیڈنسی پرمٹ سے لے کر صحت کی دیکھ بھال تک ہر چیز کے لیے مخصوص تقاضے ہیں۔سوئٹزرلینڈ میں غیر ملکیوں کو درپیش مسائل میں سب سے بڑا چیلنج اکثر پیچیدہ بیوروکریسی، سخت امیگریشن قوانین ، رہائشی اجازت نامہ ...ڈالرگراوٹ کاشکار،روپیہ تگڑا
ستمبر 12, 20241570کرنسی مارکیٹ میں ڈالرکی قیمت گھٹ گئی،روپےکےمقابلےمیں ڈالرگراوٹ کاشکارہوگیا۔ اسٹیٹ بینک کےمطابق کاروبارکےاختتام پر انٹربینک میں ڈالر 10 پیسے سستا ہوا ۔ انٹربینک میں ڈالر 278.54 روپے سے کم ہوکر 278.44 روپے پر بند ہوا۔جبکہ اوپن مارکیٹ میں کاروبارکےاختتام پر ڈالر 280 روپے 85 پیسے پر مستحکم رہا۔ کاروبارکےاختتام پرپاکستان ...عدلیہ کیلئے انقلابی فیصلے کرنا ہونگے تبدیلی لانی تو صحیح معنوں میں لائیں،مولانا
ستمبر 12, 20241680سربراہ جمعیت علمااسلام (ف)مولانافضل الرحمن نےکہاہےکہ عدلیہ کیلئے انقلابی فیصلے کرنا ہوں گے تبدیلی لانی تو صحیح معنوں میں تبدیلی لائیں، ہمارے ملک میں انگریز دور کا نظام موجود ہے پارلیمنٹ کو سپریم بنانا ہوگا۔ یہاں بات کرو تو توہین عدالت کامقدمہ بن جاتا ہے۔ قومی اسمبلی میں سربراہ جمعیت ...اسٹیٹ بینک نےشرح سودمیں2فیصدکمی کااعلان کردیا
ستمبر 12, 20241190اسٹیٹ بینک آف پاکستان نےشرح سود میں2فیصدکمی کااعلان کردیا۔کمی کے بعد شرح سود17.5پرآگئی۔ اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا ، مانیٹری پالیسی کا اعلان کمیٹی کے اجلاس کے بعد کیا گیا ۔ اسٹیٹ بینک نے شرح سود میں دوسو بیس پوائنٹس کی کمی کردی ۔ شرح سود 2 ...
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©