Author: Omer Zaheer
نیویارک ٹائمزنےآپریشن’’بنیان مرصوص‘‘کوپاکستانی افواج کی کامیابی قرار دیدیا
مئی 17, 20251280نیویارک ٹائمزنےآپریشن’’بنیان مرصوص‘‘کوپاکستانی مسلح افواج کی بڑی کامیابی قراردےدیا۔ نیویارک ٹائمزمیں اس حوالےباقاعدہ طورپرایک مضمون شائع کیاگیاجس میں لکھاگیاکہ پاکستان طویل عرصےسےسیاسی،اقتصادی اورسلامتی کےبحرانوں میں گھرا ہوا تھا،بھارتی جارحیت کیخلاف آپریشن ’’بنیان مرصوص‘‘میں بڑی فتح نے سب بدل کررکھ دیا،بھارت کےساتھ جھڑپ میں کامیابی سے پاکستانی مسلح افواج کےوقارمیں مزید ...سونےکی قیمت میں مزیداضافہ
مئی 17, 2025590مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں مزیداضافہ دیکھاگیا۔ صرافہ مارکیٹ میں 24قیراط کےحامل سونےکی فی تولہ قیمت میں 2400 روپےکااضافہ ہونےسےفی تولہ سونا 3 لاکھ 38 ہزار 500 روپے کاہوگیاجبکہ 10گرام سونےکی قیمت میں بھی 2058 روپےکااضافہ ہونےسے10گرام سونا 2 لاکھ 90 ہزار 209 روپے کاہوگیا۔ دوسری جانب عالمی ...عدالت نےعلیمہ خان کی بیرون ملک جانےکی درخواست خارج کردی
مئی 17, 2025830عدالت نےبانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن علیمہ خان کی بیرون ملک جانےکی درخواست خارج کردی۔ راولپنڈی کی انسداددہشت گردی عدالت کےجج امجد علی شاہ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن علیمہ خان کی حاضری سے استثنیٰ اور بیرون ملک جانے کی درخواست پرسماعت کی۔پراسیکیوٹر ...نوربخاری کےہاں ننھی پری کی آمد،اداکارہ نےتصویرسوشل میڈیا پر شیئر کردی
مئی 17, 2025700پاکستان شوبزانڈسٹری کی سابق اداکارہ نوربخاری کےہاں ننھی پری کی آمد،اداکارہ نےتصویرسوشل میڈیاپرشیئرکردی۔ شوبزانڈسٹری کوخیربادکہنےوالی سابق اداکارہ نوربخاری اورسینئرسیاست دان عون چودھری کےہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔ فوٹواینڈویڈیوشیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پرنوربخاری نےاپنےآفیشل اکاؤنٹ پربچی کاہاتھ تھامےہوئےتصویرشیئرکرتےہوئےاپنےمداحوں کوخوشخبری سنائی ،سابق اداکارہ نے قرآن کی آیت کا ترجمہ لکھا کہ ...ویسٹ ایشیا بیس بال کپ: پاکستان کی مسلسل دوسری فتح
مئی 17, 20251000ویسٹ ایشیامیں بیس بال کپ میں پاکستان نے ایران کوشکست دےکر مسلسل دوسری فتح حاصل کرلی۔ ویسٹ ایشیامیں بیس بال کپ میں دفاعی چیمپئن پاکستان نےایران کو14-0 سےشکست دےدی،پاکستان کی جانب سےوسیم اکرم ،سعیداختراورمحمدحارث کی نمایاں پرفارمنس رہی۔پاکستان نےگروپ کےدونوں میچ جیت کرگروپ بی میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی۔ پاکستان ...پی ایس ایل 10:کنگزکیخلاف ٹاس جیت کرزلمی کافیلڈنگ کافیصلہ
مئی 17, 2025430پاکستان سپرلیگ(پی ایس ایل)10کےگروپ میچ میں کراچی کنگزکےخلاف پشاورزلمی نےٹاس جیت کرپہلےفیلڈنگ کرنے فیصلہ کرلیا۔ راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلےجارہےپی ایس ایل کے27ویں میچ میں پشاورزلمی کےکپتان بابراعظم نےکراچی کنگزکےخلاف ٹاس جیت کرپہلےفیلڈنگ کرنےکافیصلہ کیا۔ پی ایس ایل 10 کے پوائنٹس ٹیبل پر کوئٹہ گلیڈی ایٹرز ٹاپ پر ہے اور ...پاکستانی ذہین لوگ ہیں،ہم پاکستان کونظراندازنہیں کر سکتے ،ٹرمپ
مئی 17, 2025690امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےکہاہےکہ پاکستانی ذہین لوگ ہیں،وہ تجارت کرناچاہتےہیں،ہم پاکستان کو نظر اندازنہیں کرسکتے۔ غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کےمطابق امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کااپنےبیان میں کہناتھاکہ مجھےپاک بھارت سیزفائرکرانےپرسب سےزیادہ سراہاگیاہے،آج تک جس بات پرسب سےزیادہ سراہاگیاہےوہ پاک بھارت جنگ بندی کامیاب بناناہے،پاکستان اوربھارت بڑی ایٹمی طاقتیں ہیں،۔وہ کوئی چھوٹی موٹی طاقتیں ...قومی وحدت میں جودراڑیں نظرآتی تھیں وہ اتحادمیں بدل چکی ہیں،وزیردفاع
مئی 17, 2025800وزیردفاع خواجہ آصف نےکہاہےکہ قومی وحدت میں جودراڑیں نظرآتی تھیں وہ اتحادمیں بدل چکی ہیں، ملک کےدفاع کیلئےجس حدتک بھی جاناپڑاحکومت اپنی افواج کےشانہ بشانہ کھڑی ہے۔ سیالکوٹ میں وزیردفاع خواجہ آصف کا میڈیاسےگفتگوکرتےہوئےکہناتھاکہ میں طالبات کاشکرگزارہوں جو اظہاریکجہتی کےلئے میری رہائش گاہ پہنچیں ہیں، میرےلیےیہ جذباتی لمحات ہیں بچوں ...پی ایس ایل10:پشاورزلمی اورکراچی کنگزآج مدمقابل ہوں گی
مئی 17, 2025810پاکستان سپرلیگ(پی ایس ایل)10میں آج پشاورزلمی اورکراچی کنگزکی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی۔ سیٹی بجے گی ، میدان سجے گا،کھیل جمے گا،پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل) 10 کامیلہ آج سےدوبارہ سجےگا۔کراچی کنگزاورپشاورزلمی کےدرمیان میچ راولپنڈی سٹیڈیم میں کھیلاجائےگا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی )کی جانب سےافواج پاکستان کوخراج تحسین پیش کیاجائےگا،معروف ...پی ایس ایل10:پوائنٹ ٹیبل پرکون سی ٹیم آگے ہے؟تفصیلات آ گئیں
مئی 17, 2025860پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل)10میں پوائنٹ ٹیبل پرکون سی ٹیم آگے ہے؟ تفصیلات آ گئیں۔ پاکستان سپرلیگ(پی ایس ایل)10کےپوائنٹس ٹیبل پرکوئٹہ گلیڈی ایٹرٹاپ پرہےجبکہ کراچی کنگز10پوائنٹس کےساتھ دوسرےنمبرپرموجودہے۔اسی طرح پشاورزلمی کے8پوائٹنس ہیں،پوائنٹس ٹیبل پرزلمی کاپانچواں نمبر ہے۔ واضح رہےکہ میگاایونٹ کےمیچز 11 اپریل سے18 مئی تک لاہور ،کراچی، راولپنڈی اور ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









