• میرامقدمہ جمہوریت کاہےجس کیلئےعمران خان بھی جیل میں ہے،علی محمدخان

    139
    0
    رہنماتحریک انصاف علی محمدخان نےکہاہےکہ آج سٹینڈ لے لو یا پارلیمنٹ کو تالے لگادو، آج میرا مقدمہ جمہوریت کا ہے عمران خان بھی اس جمہوریت کےلیے جیل میں ہے۔سپیکر صاحب آپ اپنا کردار ادا کریں ، جناح ہاؤس پر حملہ پاکستان پر حملہ تھا تو کیا پارلیمنٹ پر حملہ پاکستان ...
  • پرسوں کے جلسے میں یہ سارے دہشت گرد موجود تھے ،عظمیٰ بخاری

    97
    0
    صوبائی وزیراطلاعات عظمیٰ بخاری نےکہاہےکہ پرسوں کے جلسے میں یہ سارے دہشت گرد موجود تھے ،میں صوبوں کی لڑائی نہیں چاہتی ،وہاں بھی پاکستانی ہیں،اس ملک میں اگر کسی ایپ کو نہیں سنبھال پارہے تو اس ایپ کو ہی بند کردیں۔ لاہورہائیکورٹ کےباہرمیڈیاسےگفتگوکرتےہوئےصوبائی وزیراطلاعات عظمیٰ بخاری کاکہناتھاکہ میری آج چھٹی ...
  • جمہوری حقوق نہ دیےجائیں توپھرتقریرجذباتی ہوتی ہے،بیرسٹرسیف

    90
    0
    خیبرپختونخواکےمشیراطلاعات بیرسٹرسیف نےکہاہےکہ جمہوری حقوق نہ دیے جائیں تو پھر جلسوں میں تقریرجذباتی انداز میں ہوتی ہے،تقریرمیں بعض ایسے الفاظ استعمال کیے گئے جو نازیبا تھے۔ مگر اس پر جو حکومتی رد عمل ہے وہ بھی ٹھیک نہیں۔ نجی چینل کےپروگرام میں گفتگوکرتےہوئےمشیراطلاعات خیبر پختونخوا کا کہن اتھا کہ رات ...
  • عدالت نےچیئرمین نادراکیخلاف لاہورہائیکورٹ کافیصلہ کالعدم قراردیدیا

    160
    0
    لاہورہائیکورٹ کےسنگل بینچ کافیصلہ کالعدم قرار،عدالت نےچیئرمین نادرا کو عہدےپربحال کردیا۔ چیئرمین نادرا کی تعیناتی کالعدم قرار دینے کے فیصلہ کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کیاگیا۔جس پرلاہور ہائیکورٹ کے جسٹس چودھری اقبال پر مشتمل 2 رکنی بینچ نے درخواست پر سماعت کی جس سلسلے میں سرکاری وکیل عدالت میں پیش ...
  • افسر کو حبس بے جا میں رکھنے کامعاملہ:علی امین گنڈاپور پر مقدمہ درج

    189
    0
    ضلعی انتظامیہ کے افسر کو حبس بے جا میں رکھنے پروزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین  گنڈا پور کے خلاف اسلام آبادمیں مقدمہ درج کرلیاگیا۔ ذرائع کاکہناہےکہ اتوارکواسلام آبادمیں ہونےوالےجلسےکاوقت ختم ہونے پر ضلعی انتظامیہ کاافسرجلسہ کی انتظامیہ اوروزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپورکومتنبہ کرنےاوروقت ختم ہونےکانوٹس دینے گیا تھا جس پراُسےبیٹھالیاگیا۔ ذرائع ...
  • ناشتہ بنانے کی صلاحیت کا حامل منفرد روبوٹ متعارف

    192
    0
    کیا آپ ناشتہ بنانے کی صلاحیت رکھنے والا منفرد روبوٹ خریدنا پسند کریں گے؟۔چینی کمپنی نے ناشتہ بنانے سمیت مختلف گھریلو کام کرنے کی صلاحیتوں والا جدید روبوٹ متعارف کرا دیا۔ انسانوں کی طرح کام کرنے کے قابل روبوٹس ابھی لیبارٹریز، فیکٹریوں اور یوٹیوب ویڈیوز تک محدود ہیں،مگر چین کی ...
  • علی امین گنڈاپورکی گمشدگی کامعاملہ:وزیراعلیٰ منظرعام پر آگئے

    131
    0
    علی امین گنڈاپورکی گمشدگی کامعاملہ،وزیراعلیٰ خیبرپختونخواکئی گھنٹوں بعدمنظرعام پرآگئے۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپورکےبھائی فیصل امین نےسماجی رابطےکی ویب سائٹ ایکس سابق(ٹوئٹر)پراپنےپیغام میں کہاہےکہ علی امین گنڈاپوراسلام آبادسےپشاورکےلئےروانہ ہوگئےہیں۔ فیصل امین کاٹوئٹ میں کہناہےکہ ان کےبھائی کاموبائل کئی گھنٹےبندرہنےکہ بعددوبارہ آن ہوگیاہے،میرااپنےبھائی وزیراعلی علی امین کےساتھ رابطہ ہوگیاہے۔ واضح رہے کہ ...
  • صاحبزادہ حامدرضاسمیت متعددپی ٹی آئی اراکین گرفتار

    95
    0
    اسلام آبادپولیس نےپارلیمنٹ ہاؤس کےاندرسےصاحبزادہ حامد رضا سمیت تحریک انصاف کے متعدد رہنماؤں  کو گرفتارکرلیا۔ ذرائع کےمطابق قومی اسمبلی سےرات گئے پی ٹی آئی رہنماؤں کو گرفتار کر کے پولیس نے نامعلوم مقام پرمنتقل کردیا۔ ذرائع کےمطابق قومی اسمبلی میں بجلی بندکرنےکےبعدکارروائی کی گئی،جس میں سول کپڑوں میں ملبوس اہلکارپارلیمنٹ ...
  • فیک ویڈیوکیس:ایف آ ئی اےنےعدالت کورپورٹ پیش کردی

    163
    0
    صوبائی وزیراطلاعات عظمیٰ بخاری کی فیک ویڈیوکیس میں ایف آئی اےنےپیش رفت رپورٹ عدالت میں پیش کردی۔ لاہورہائیکورٹ کی چیف جسٹس عالیہ نیلم نےصوبائی وزیراطلاعات عظمیٰ بخاری کی فیک ویڈیوکےخلاف دائردرخواست پرسماعت کی۔ ڈائریکٹرسائبرکرائم سیدحشمت کمال ودیگر افسران ڈپٹی اٹارنی جنرل اسد علی باجوہ کے ہمراہ عدالت میں پیش ہوئے،جوائنٹ ...
  • اہم قانون سازی کامشن:حکومتی اتحادمزیدمضبوط

    115
    0
    ججزکی ریٹائرمنٹ کی عمروتعدادبڑھانےکےمعاملےپرحکومتی اتحاد دوتہائی اکثریت کےقریب پہنچ گیا۔ اہم قانون سازی کامشن صدرمملکت آصف علی زرداری اوروزیراعظم شہبازشر یف متحرک ہو گئے۔ ذرائع کےمطابق وزیراعظم شہبازشریف نےاتحادی جماعتوں کےاراکین کوآج رات ظہرانےپربلالیاہے،جس  میں جمعیت علمااسلام(ف)کوخصوصی طورپرشرکت کی دعوت دی گئی ہے۔ صدر زرداری کی دعوت پر پیپلز پارٹی ...