• آذربائیجان کا پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگ بندی کا خیر مقدم

    102
    0
    صدرآذربائیجان الہام علیوف  نے پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگ بندی کا خیر مقدم کرتے ہوئے بھارتی جارحیت کے خلاف پاکستان کی شاندار کامیابی پر مبارکباد پیش کی ۔ وزیراعظم شہبازشریف کاآذربائیجان کےصدرالہام علیوف سےٹیلیفونک رابطہ،وزیراعظم نےحالیہ جنگ میں پاکستان سے یکجہتی اور حمایت پر شکریہ ادا کیا ۔ وزیراعظم ...
  • معرکہ حق میں تاریخی فتح:پاکستان کاکل یوم تشکرمنانےکااعلان

    62
    0
    وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑنےکہاہےکہ معرکہ حق میں تاریخی فتح پرکل ملک بھرمیں یوم تشکر منایاجائےگا۔ اپنےایک بیان وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکاکہناتھاکہ مسلح افواج نے بہادری سےملکی سرحدوں کادفاع کیا،دن کےآغازپرمسلح افواج اورملک کیلئے خصوصی دعائیں کی جائیں گی۔ عطااللہ تارڑکامزیدکہناتھاکہ مزارقائداورمزاراقبال پرگارڈزکی تبدیلی کی پروقار تقریبات ہونگی،وفاق میں 31اورصوبائی دارالحکومتوں ...
  • آپریشن ’’بنیان مرصوص‘‘ کی کامیابی:سینیٹ میں متفقہ قراردادمنظور

    67
    0
    آپریشن’’ بنیان مرصوص‘‘ کی کامیابی پرسینٹ میں مسلح افواج کوخراج تحسین پیش کرنےکی متفقہ قراردادمنظورکرلی گئی۔ سینیٹ میں قراردادوفاقی وزیرقانون اعظم نذیرتارڑنےپیش کی جس کومتفقہ طور پرمنظورکرلیاگیا۔ قراردادکےمتن میں کہاگیاکہ مسلح افواج کوخراج تحسین پیش کرتےہیں، مسلح افواج نےبھارتی جارحیت کابھرپورجواب دیا،بھارتی جارحیت میں شہری آبادی کونشانہ بنایاگیا،آرمی،ایئرفورس اورنیوی نےپیشہ ...
  • مسلسل دوسرےروزبھی سونےکی قیمت میں بڑی کمی

    100
    0
    مسلسل دوسرےروزبھی سونےکی قیمت میں مقامی وعالمی سطح پربڑی کمی ریکارڈکی گئی۔ صرافہ مارکیٹ میں فی تولہ سونےکی قیمت میں 6ہزار 700روپے کی بڑی کمی ہونےسےفی تولہ سونا 3لاکھ 35ہزار 200روپے کاہوگیاجبکہ 10گرام سونےکی قیمت  5ہزار 745روپے کم ہوکر10گرام سونا 2لاکھ 87ہزار 379روپے کاہوگیا۔ دوسری جانب فی تولہ چاندی کی ...
  • پاکستان کی امریکاکوزیروٹیرف کےدوطرفہ تجارتی معاہدےکی پیشکش

    135
    0
    پاکستان نے امریکاکوبغیرکسی تجارتی ٹیرف کےدوطرفہ تجارتی معاہدےکی پیشکش کردی۔ ذرائع کےمطابق پاکستان نے تجویزدی کہ دونوں ممالک باہمی دلچسپی کےتجارتی شعبوں پرزیروٹیرف کےتحت معاہدہ کریں،معاہدےکامقصددوطرفہ تجارت کو وسعت دیناہے۔ ذرائع کاکہناہےکہ امریکی صدرکےپاکستان کیساتھ تجارت بڑھانےکےجواب میں تجویزدی گئی۔پاکستان منتخب ٹیرف لائنزپرزیروٹیرف کیساتھ باہمی مفادات کی بنیادپرمعاہدہ چاہتاہے،پاکستان امریکاکیساتھ ...
  • ساتھی اداکارہ کوکس بات پراحتیاط کاکہا، اریج چودھری نے بتادیا

    91
    0
    اداکارہ اریج چودھری نےبتایاکہ ایک مرتبہ شوٹنگ کےدوران ساتھی اداکارہ جب سیٹ پرلباس تبدیل کرنےگئیں تولڑکےاُس کودیکھنےلگ گئے۔جس پراُس کواحتیاط کاکہا۔ پاکستان شوبزانڈسٹری کی معروف اداکارہ اریج چودھری نےحال ہی میں ایک نجی ٹی وی چینل کےمارننگ شومیں بطورمہمان شرکت کی جہاں اداکارہ سےنجی زندگی اورکیرئیرکےبارےمیں مختلف قسم کےسوال وجواب ...
  • بیرسٹرگوہرنےعمران خان کیساتھ ڈیل کی تردید کردی

    88
    0
    چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹرگوہرنےبانی پی ٹی آئی عمران کےساتھ ڈیل کی تردیدکردی۔ پارلیمنٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئےبیرسٹرگوہرکاکہناتھاکہ بانی کے ساتھ ہونےوالی باتوں کا کبھی کسی سےتذکرہ نہیں کیا،عمران خان کہہ چکےہیں ڈیل نہیں ہوگئی،بانی پی ٹی آئی کےبچوں نےبھی کہہ دیاوالدڈیل نہیں کرینگے، ہمیشہ کہاہےسیاسی مسائل کاسیاسی ...
  • امریکی صدرکااپیل کمپنی کوبھارت سےنکلنےکامشورہ

    77
    0
    امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےایپل کمپنی کوبھارت سےنکلنےکامشورہ دےدیا۔ امریکی صدرڈونلڈٹرمپ دوسری مدت صدارت میں پہلی بار4روزہ غیرملکی دورےپرہیں،جس میں انہوں نےسعودی عرب ،قطراوریواےای کادورہ کرناہے۔ دوحہ میں صدرڈونلڈٹرمپ کا امریکی کاروباری شخصیات سےگفتگو کرتے ہوئے کہنا تھاکہ اپیل کمپنی کے مالک ٹم کک میرےدوست ہیں آپ اچھابزنس کرتےہیں، ہمیں بھارت میں ...
  • سیاسی قیادت ہو یا عسکری سب نے ایک ہو کر ملک کا دفاع کیا،مریم نواز

    57
    0
    وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ سیاسی قیادت ہو یا عسکری قیادت سب نے ایک ہو کر ملک کا دفاع کیا۔ کالا شاہ کاکو میں گندم انیشیٹو پروگرام کے تحت ٹریکٹرز تقسیم کرنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا تھا کہ سب ...
  • تبادلے پر آیا جج نیا حلف لے گا اس پر آئین خاموش ہے،جسٹس محمد علی ...

    60
    0
    ججز ٹرانسفرز کیس میں ریمارکس دیتےہوئےجسٹس محمدعلی مظہرنےکہاہےکہ تبادلےپرآیاجج نیاحلف لےگااس پرآئین خاموش ہے۔ جسٹس محمد علی مظہر کی سربراہی میں پانچ رکنی آئینی بینچ نے ججز ٹرانسفرز سے متعلق کیس کی سماعت کی۔دیگرججزمیں جسٹس صلاح الدین پنور، جسٹس نعیم اختر افغان اورجسٹس شاہد بلال بینچ میں شامل تھے۔وکیل منیراےملک ...