Author: Omer Zaheer
190ملین پاؤنڈکیس :عدالت کافریقین کونوٹس
مئی 15, 2025580عدالت نے 190 ملین پاؤنڈزریفرنس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور اہلیہ بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی درخواستوں پر فریقین کونوٹس جاری کردئیے۔ اسلام آبادہائیکورٹ کےقائمقام چیف جسٹس سرفراز ڈوگر اور جسٹس محمد آصف پر مشتمل ڈویژن بنچ نے درخواستوں پر سماعت کی۔بانی پی ٹی آئی ...پی ایس ایل10: غیر ملکی کھلاڑیوں کا دوبارہ جوائن کرنے کا سلسلہ جاری
مئی 15, 2025660پاکستان سپرلیگ(پی ایس ایل)10میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے غیر ملکی کھلاڑیوں کا دوبارہ جوائن کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)کی جانب سےپی ایس ایل کانیاشیڈول جار ی کرنےپرٹورنامنٹ میں شامل غیرملکی کھلاڑیوں کی آمدکاسلسلہ ایک بارپھر سے شروع ہوگیاہے۔ پاکستان سپرلیگ(پی ایس ایل) کے بقیہ آٹھ ...ایام ِحج قریب آتے ہی غلافِ کعبہ کو زمین سے 3 میٹر اونچا کر دیا ...
مئی 15, 2025700لبیک اللھم لبیک،ایام ِحج قریب آتے ہی غلافِ کعبہ کو زمین سے 3 میٹر اونچا کر دیا گیا۔ حرمین شریفین کی انتظامیہ نے ایامِ حج کی آمد سے قبل روایتی انداز میں غلافِ کعبہ کو زمین سے تین میٹر اونچا کر دیا۔ اس اقدام کا مقصد غلاف کعبہ کو حج ...واٹس ایپ نے سٹیٹس شیئرنگ کا آپشن متعارف کروادیا
مئی 15, 20251370واٹس ایپ صارفین کیلئے خوشخبری،دنیا بھر میں مقبول ایپ میں جدید ترین فیچر کا اضافہ،واٹس ایپ نے سٹیٹس شیئرنگ کا آپشن متعارف کروادیا۔ واٹس ایپ نے حال ہی میں ایک نیا فیچر متعارف کروایا ہے، جس کے تحت صارفین اپنے سٹیٹس اپ ڈیٹس کو دوسروں کے ساتھ شیئر کر سکتے ...چیٹ جی پی ٹی میں صارفین کیلئے ایک اور بہترین اور کارآمد فیچر متعارف
مئی 15, 20251030اوپن اے آئی کے صارفین کیلئے خوشخبری، چیٹ جی پی ٹی میں صارفین کیلئے ایک اور بہترین اور کارآمد فیچر کا اضافہ کر دیا گیا۔ اوپن اے آئی کی جانب سے آرٹی فیشل انٹیلی جینس (اے آئی) چیٹ بوٹ چیٹ جی پی ٹی میں کچھ عرصے قبل ڈیپ ریسرچ فیچر ...دنیا کی طویل ترین سیدھی سڑک سیاحوں کی توجہ کا مرکز
مئی 15, 2025570دنیا کی طویل ترین سیدھی سڑک سیاحوں کی توجہ کا مرکز، سعودی عرب کے دو قصبوں کو ملانے والی تقریباً149 میل طویل اس ہائی وے کو دنیا کی بالکل سیدھی شاہراہ ہونے کا اعزاز حاصل ہے۔ یہ سڑک ایک ریگستان کے درمیان سے گزر رہی ہے، اس طویل ترین سڑک ...سرکاری سکولوں میں سٹوڈنٹس کونسلزالیکشن 16 مئی تک مکمل کرنے کا حکم
مئی 15, 2025970طلبا و طالبات کیلئے اہم خبر،سٹوڈنٹس کونسلز کے انتخابات کا عمل16 مئی تک مکمل کرنے کا حکم، محکمہ سکول ایجوکیشن نے سٹوڈنٹس کونسل الیکشن کیلئےنئی ہدایات جاری کردیں۔ پنجاب بھر کے 38ہزار سرکاری سکولوں میں انتخابات کا حکم جاری کردیاگیا۔سٹوڈنٹس کونسل انتخابات کےحوالےسے تصاویری ثبوت فراہم کئے جائیں گے۔ ذہن ...ریل کے مسافروں کیلئے خوشخبری:ریلوے کو پاکستان کا فخر بنانے کیلئے اقدامات
مئی 15, 2025860ریل کے مسافروں کیلئے خوشخبری ،ریلوے کو پاکستان کا فخر بنانے کیلئے اقدامات ،وزیر ریلوے حنیف عباسی نےاہم اجلاس میں پاکستان ریلویز کو ملک کا قابل فخر ادارہ بنانےکیلئے انقلابی اقدامات کا اعلان کردیا۔ وفاقی وزیر برائے ریلوے حنیف عباسی نے اجلاس کے دوران کہا ریلوےکو پاکستان کا فخر بنانے ...روس اورچین کےدرمیان چاندپرنیوکلیئرپاورسٹیشن تعمیرکرنےکامعاہدہ
مئی 15, 20251140ٹیکنالوجی کی دنیامیں انقلاب برپا کرنےکےلئےروس اورچین سرگرم ،دونوں ممالک کےدرمیان چاند پر نیوکلیئرپاورسٹیشن تعمیر کرنے کا معاہدہ ہوگیا۔ دستخط کیےگئےمعاہدےکےمطابق روسی ری ایکٹر کو انٹرنیشنل لونر ریسرچ اسٹیشن (آئی ایل آر ایس) چلانے کے لیے استعال کیا جائے گا، جس پر دونوں ممالک مشترکہ طور پر کام کر رہے ...سورج آنکھیں دکھانے لگا: آج موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی
مئی 15, 20251060سورج آنکھیں دکھانے لگا،آج موسم کیسا رہے گا؟محکمہ موسمیات نےاہم پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آئندہ24 گھنٹوں کے دوران کراچی سے کشمیر تک بتدریج گرمی بڑھے گی، تاہم مغربی ہواؤں کے زیر اثر ملک کے بالائی علاقوں خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان میں گرج چمک کیساتھ کہیں ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









