• ٹرمپ کی طرف سےایران کوتنقیدکانشانہ بنانےپرایرانی صدر برہم

    62
    0
    ٹرمپ کی طرف سےایران کو تنقید کا نشانہ  بنانے پر ایرانی صدر برہم ،مسعودپیز شکیان نےکہاہےکہ ہمارےلئےشہادت بسترپر مرنے سے زیادہ پیاری ہے۔ غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کےمطابق ایرانی صدر نےامریکی صدرڈونلڈٹرمپ کےمشرق وسطیٰ کےدورےکےدوران ٹرمپ کےبیان پرجواب دیتےہوئےکہاکہ کیاآپ ہمیں یہاں ڈرانے آئے ہیں،غنڈہ گردی کےآگےنہیں جھکیں گے۔ غیرملکی ...
  • بھارت نے دوبارہ مہم جوئی کا راستہ اختیار کیا تو ہمیں تیار پائے گا، وزیراعظم

    75
    0
    وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ پاکستان خطے میں امن چاہتا ہے، اس خواہش کو کمزوری مت سمجھنا۔ بھارت  نے  دوبارہ  مہم  جوئی  کا راستہ اختیار کیا تو ہمیں تیار پائےگا۔ وزیراعظم شہبازشریف نےبھارتی جارحیت کابھرپورجواب دینےپر پسرور چھاؤنی سیالکوٹ کا دورہ  کیا۔جہاں پراُن کےہمراہ آرمی چیف جنرل سیدعاصم منیر،نائب وزیراعظم اسحاق ڈار،وزیردفاع ...
  • بھارتی اشتعال انگیزی میں زخمی ہونیوالے مزید2جوان شہید

    71
    0
    بھارتی اشتعال انگیزی میں زخمی ہونےوالےپاک فوج کےمزید2جوان شہیدہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر )نےتصدیق کی ہےکہ بزدل دشمن بھارت کی جارحیت کا نشانہ بننےوالےمزید2جوان ہسپتال میں زیرعلاج تھے۔جوکہ شہیدہوگئےہیں،پاک افواج کے شہداء کی مجموعی تعداد 13 ہو گئی ہے۔ آئی ایس پی آرنےبتایاہےکہ بھارت ...
  • رافیل طیارہ گراکرپاک فضائیہ نےدشمن کاغرورخاک میں ملادیا،مریم نواز

    120
    0
     وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ رافیل طیارہ گراکرپاک فضائیہ نےدشمن کاغرورخاک میں ملادیا،قوم  افواج  پاکستان  کے شانہ بشانہ کھڑی ہے،آپ کاسبزہلالی پرچم سربلندہے۔ فیصل آباد میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکاتقریب سےخطاب کرتےہوئے کہنا تھاکہ آج پورےپاکستان کے عوام کاسرفخرسےبلندہے،آپ کاسبزہلالی پرچم سربلندہے،اپنےسےبڑےدشمن کوپاک فوج نےشکست دی، پاک ...
  • دوسری مدت صدارت میں ٹرمپ دوحہ کےدورےپرپہنچ گئے

    116
    0
    امریکی صدرڈونلڈٹرمپ دوسری مدت صدارت میں سعودی عرب کے بعد دوحہ  کے دورے پر پہنچ  گئے۔ غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کےمطابق امریکی صدرڈونلڈٹرمپ دورہ سعودی عرب مکمل کرکے قطر کےدورےپرپہنچ گئےامریکی صدرکاایئرپورٹ پر امیر قطرشیخ تمیم نے پرتپاک استقبال کیا۔ امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کادوحہ پہنچنےپرمیڈیاسےگفتگوکرتےہوئےکہناتھاکہ مشرق وسطیٰ کے دورے کا مقصداسرائیل ...
  • عمران خان کی بیٹوں سےبات کاکیس:سپرنٹنڈنٹ جیل کی درخواست مسترد

    69
    0
    بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بیٹوں سےبات کےکیس میں عدالت نےسپرنٹنڈنٹ اڈیالہ کی درخواست مستردکردی۔ اسلام آبادکےسپیشل جج سینٹرل شاہ رخ ارجمندنےبانی پی ٹی آئی عمران کوبیٹوں سےکال پربات کروانے کےکیس کی سماعت کی۔ اس حوالےسےعدالت نےسپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کی فیصلےپرنظرثانی کی درخواست مستردکردی ۔ عدالت نےبانی پی ...
  • جب تک مسئلہ کشمیرحل نہیں ہوتامودی جارحیت دہراتا رہے گا، مشعال ملک

    57
    0
    کشمیری حریت رہنمایاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نےکہاہےکہ جب تک کشمیرکامسئلہ حل نہیں ہوتامودی جارحیت دہراتارہےگا۔ کشمیری حریت رہنمایاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک کاگفتگوکرتےہوئےکہنا تھا کہ بھارت نےپاکستان اورآزادکشمیرمیں سویلینزکوٹارگٹ کیا، بھارت کے وزیراعظم کامؤقف مایوس کن ہے،وہ ابھی بھی الزام تراشی پرلگے ہوئے ہیں۔ اُن کامزیدکہناتھاکہ جب ...
  • ایک بارپھرسونےکی قیمت میں ہزاروں روپےکی کمی

    98
    0
    مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں ایک بارپھربڑی کمی دیکھنےمیں آئی۔ صرافہ مارکیٹ میں فی تولہ سونےکی قیمت میں 2300روپےکی کمی ہونےسےفی تولہ سونا 3 لاکھ 41 ہزار 900 روپے کاہوگیا،جبکہ 10گرام سونےکی قیمت میں 1972روپےکی کمی ہونےسے10گرام سونے کی قیمت 2 لاکھ 93 ہزار 124 روپے ہوگئی۔ دوسری ...
  • امریکامشرق وسطیٰ میں امن کی خواہش رکھتاہے،ٹرمپ

    71
    0
    امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےکہاہےکہ امریکامشرق وسطیٰ میں امن کی خواہش رکھتاہے،ایران کےساتھ معاہدہ چاہتاہوں جوممکن ہوسکاکروں گا۔ سعودی عرب کےدورےکےدوران امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کاکہناتھاکہ ایک نئی شروعات کے لیےشام پر سے پابندیاں اٹھائی گئی ہیں۔ شام کی نئی حکومت کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ غیرملکی ...
  • دوسری شادی کےبارےمیں اداکارہ ثمن نےاپنی رائےدیدی

    111
    0
    پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ثمن انصاری نے دوسری شادی کے بارےمیں رائے دیتے ہوئےکہاکہ دوسری شادی کا فیصلہ شوہر اور پہلی بیوی کے درمیان باہمی اتفاق اور نہایت سمجھداری سے طے ہونا ضروری ہے۔ حال ہی میں اداکارہ ثمن انصاری سےایک انٹرویوکےدوران شوبزاوراُن کی نجی زندگی کےبارےمیں مختلف ...