• فورتھ جنریشن گاڑی’ ’کِیاسورینٹو‘ کی ملک بھر میں بکنگ کا آغاز

    74
    0
    نئی گاڑی خریدنے کے خواہشمند افراد کیلئے اہم خبر،کِیا لکی موٹرزنے چوتھی جنریشن کی نئی ’’کِیا سورینٹو‘‘ کی بکنگ کا باقاعدہ آغاز کردیا۔ کِیا لکی موٹرز نے ملک بھر میں اپنی نئی فورتھ جنریشن ’’کیا سورینٹو‘‘ کی بکنگ شروع کردی، جس میں 3 قسم کے ڈرائیو ٹرین کے اختیارات اور ...
  • گوگل کے آن لائن فراڈ سے تحفظ فراہم کرنیوالے نئے اے آئی فیچرز متعارف

    122
    0
    گوگل صارفین کیلئے اہم خبر،معروف ٹیکنالوجی کمپنی گوگل کی طرف سے آن لائن فراڈ سے تحفظ فراہم کرنے کیلئے نئے اے آئی فیچرز متعارف کردئیےگئے۔ گوگل نے کروم ویب براؤزر، گوگل سرچ اور اینڈرائیڈ صارفین کو آن لائن فراڈ سے بچانے کیلئے آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) پر مبنی ...
  • میک حیسن اورعاقب جاویدکوپی سی بی میں عہدےمل گئے

    61
    0
    پاکستان کرکٹ بورڈ نے میک حیسن کو وائیٹ بال ہیڈ کوچ مقرر کرلیااورعاقب جاوید کو ڈائریکٹر ہائی پرفارمنس مقرر کردیاگیا۔ چیئرمین پی سی بی کا کہنا تھا کہ مائیک ہیسن 26 مئی سے ذمےداری سنبھالیں گے اور  قومی ٹیم کےوائٹ بال ہیڈ کوچ کی حیثیت سے جوائن کریں گے۔ میک ...
  • افواج پاکستان کوجتناخراج تحسین پیش کیاجائےکم ہے،چودھری پرویزالٰہی

    64
    0
    سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالٰہی نےکہاہےکہ پاک فضائیہ اور پاک فوج کو جتنا بھی خراج تحسین پیش کیا جائے کم ہے۔ اپنےایک بیان میں چودھری پرویزالٰہی کاکہناتھاکہ اللہ کے فضل و کرم سے ساری قوم متحد اور اکٹھی ہے۔ قوم کو متحد رکھنے کیلئے عمران خان کو باہر لانا ناگزیر ...
  • ٹرمپ پہلےانٹرنیشنل دورےپرسعودی عرب پہنچ گئے

    62
    0
    امریکی صدرڈونلڈٹرمپ پہلے انٹرنیشنل  دورےپرسعودی عرب پہنچ گئے،جہاں پر ولی عہدشہزادہ محمدبن سلمان نےاُن کااستقبال کیا۔ غیرملکی میڈیاکےمطابق صدرڈونلڈٹرمپ دوسری مدت صدارت میں پہلے انٹرنیشنل دورے پرسعودی عرب کےکنگ خالدایئرپورٹ پہنچ گئے۔جہاں پرولی عہدشہزادہ محمدبن سلمان نےاُن کاپرتپاک استقبال کیا۔ غیرملکی میڈیاکےمطابق صدرڈونلڈٹرمپ کےہمراہ اُن کےوزرابھی ہیں،جن میں امریکی وزیر ...
  • پی ایس ایل 10:بقیہ میچزکےشیڈول کااعلان کردیاگیا

    75
    0
    پاکستان سپرلیگ(پی ایس ایل )سیزن10کےبقیہ میچزکےشیڈول کااعلان کردیاگیا۔ سیٹی بجے گی ، میدان سجے گا،کھیل جمے گا،پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل) 10 کےبقیہ میچزکاشیڈول جاری کردیاگیا۔ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نےایکس سابقہ(ٹوئٹر)پراپنےپیغام میں لکھاکہ پی ایس ایل کےبقیہ میچز 17 مئی سےشروع ہوں گے،پاکستان سپرلیگ کافائنل 25مئی کوکھیلاجائےگا۔ ...
  • پورایقین تھاہماری صلاحیت اتنی مضبوط ہےبھارت کوشکست دینگے،وزیرخارجہ

    109
    0
    نائب وزیراعظم ووزیرخارجہ اسحاق ڈارنےکہاہےکہ پورایقین تھاہماری صلاحیت اتنی مضبوط ہےکہ بھارت کوزمین اورفضامیں شکست دینگے۔ نائب وزیراعظم ووزیرخارجہ اسحاق ڈارکاسی این این کوانٹرویومیں کہناتھاکہ پاکستان نےبھارت پرحملےکیلئےجوہری ہتھیاراستعمال کرنےپرغورنہیں کیاتھا، جوہری آپشن کبھی میزپرنہیں تھا،بھارت نےدیکھ لیااس کےساتھ کیاہوا۔ اسحاق ڈار کامزیدکہناتھاکہ پورایقین تھاہماری صلاحیت اتنی مضبوط ہےکہ بھارت ...
  • ملک کے بیشتر علاقوں میں آج موسم گرم اور خشک رہے گا

    109
    0
    محکمہ موسمیات نےملک کے بیشتر علاقوں میں آج موسم گرم اور خشک رہنےکی پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم خشک اور گرم رہنے کا امکان ہے۔ تاہم چند علاقوں میں موسلا دھار بارش اور ژالہ باری کی پیشگوئی بھی ...
  • پاک بھارت کشیدگی:پاکستان کافلائٹ آپریشن مکمل بحال

    62
    0
    پاک بھارت کشیدگی ختم ہونے کےبعدپاکستان کافلائٹ آپریشن معمول پرآگیا۔ سعودی ایئر لائن نے آج لاہور اور اسلام آباد کیلئے بھی پروازیں شروع کردیں، جدہ سے لاہوراور اسلام آباد کی سعودی ایئر کی پروازیں آپریٹ کی جارہی ہیں۔ سیالکوٹ ،پشاور، کوئٹہ، فیصل آباد اور ملتان سے آج کوئی پرواز منسوخ ...
  • بھارتی فوج اپنےتمام ہتھیاروں سے ہمیں ڈرااوردھمکانہیں سکتی،آرمی چیف

    100
    0
    آرمی چیف جنرل سیدعاصم منیرنےکہاہےکہ بھارتی فوج اپنے تمام تر ہتھیاروں سے ہمیں ڈرا اور دھمکا نہیں سکتی، ملکی سالمیت کا دفاع کیسے کرنا ہے یہ ہم بخوبی جانتے ہیں۔ پاک فوج کی جانب سےبھارت کو منہ توڑ جواب دینے والے آپریشن’’ بُنْيَانٌ مَّرْصُوْص‘‘ کی کامیابی کے بعد پاک فوج ...