Author: Omer Zaheer
سپرٹیکس میں کمی:پاکستان کاآئی ایم ایف سےبات چیت کافیصلہ
مئی 12, 2025950پاکستان نےسپرٹیکس میں کمی کےلئے بین الاقوامی مالیتی فنڈز(آئی ایم ایف) سےبات چیت کافیصلہ کرلیا۔ ذرائع کےمطابق پاکستان نےبھارت کےساتھ کشیدگی کےبعدکی صورتحال پرآئی ایم ایف سےرابطےکافیصلہ کرلیا،ایف بی آرنےسپرٹیکس میں کمی پربھی آئی ایم ایف سےبات چیت کافیصلہ کیا،سپرٹیکس میں کمی نہ ہوئی تو سرمایہ کاری نکل کردبئی جانےکاخدشہ ...عالمی سطح پرپاک فوج نےبھارت پراپنی برتری ثابت کردی،دی نیشنل انٹرسٹ
مئی 12, 2025860بین الاقوامی جریدے’’دی نیشنل انٹرسٹ‘‘نےپاک فوج کی برتری تسیلم کرلی۔ دی نیشنل انٹرسٹ نےپاک بھارت جنگ کےحوالےسےدونوں افواج میں واضح فرق بتادیا۔ دی نیشنل انٹرسٹ کی رپورٹ کےمطابق پانچ بھارتی جنگی طیارے مارگرانا پاکستان کی زبردست کامیابی ہے،پاک فضائیہ نےجے10سی طیاروں اورپی ایل15میزائلوں سےبھاری نقصان پہنچایا،رافیل جیسے جدید طیارےتباہ ہونا ...سونےکی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
مئی 12, 2025790کاروباری ہفتےکےپہلےروزمقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی ہوگئی۔ صرافہ مارکیٹ میں فی تولہ قیمت 10 ہزار 400 روپے کی کمی کے بعد 3 لاکھ 40 ہزار 500 روپے ہوگئی۔جبکہ 10گرام سونےکی قیمت میں بھی 8ہزار 917 روپے کمی ہونےسے10گرام سونا 2 لاکھ 91 ہزار 923 ...سمیع رشید نےسحرحیات سےطلاق کی خبروں پر لب کشائی کردی
مئی 12, 20251160معروف سوشل میڈیاسٹارسمیع رشیدنےاہلیہ سحرحیات کےساتھ طلاق کی خبروں پرلب کشائی کردی۔ گزشتہ کچھ عرصےسےمعروف سوشل میڈیا سٹار جوڑی سحر حیات اور سمیع رشید کے درمیان علیحدگی کی افواہیں گردش کررہی ہیں،جس پروضاحت دیتےہوئےسمیع رشیدنےان خبروں کی تردیدکی ہے۔ سمیع رشید نےسوشل میڈیاپراپنےمداحوں کےلئےایک ویڈیوشیئرکی جس میں انہوں نےاپنےاوراپنی اہلیہ ...بھارتی جارحیت کی شکست، پاکستان کی فتح، پنجاب اسمبلی میں متفقہ قراردادمنظور
مئی 12, 20251060بھارتی جارحیت کی شکست اور پاکستان کی فتح کی پنجاب اسمبلی میں متفقہ قرارداد منظور کرلی گئی۔ قرارداد ڈپٹی سپیکر ملک ظہیر اقبال چنڑ نے پیش کی۔ قراردادکےمتن میں کہاگیاہےکہ بھارت کے خلاف سیسہ پلائی دیوار آپریشن کی کامیابی پر ایوان قوم کو مبارکباد پیش کرتاہے،بھارتی جارحیت کے خلاف بہترین ...عمران خان کی جنیداکبرکوپی اےسی کی چیئرمین شپ چھوڑنےکی ہدایت
مئی 12, 2025610بانی پی ٹی آئی عمران خان نے رکن قومی اسمبلی جنید اکبر کو پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) کی چیئرمین شپ چھوڑنے کی ہدایت کر دی۔ ذرائع کے مطابق علیمہ خان نے پی اے سی کی چیئرمین شپ سے متعلق بانی پی ٹی آئی عمران خان کا پیغام پارٹی ...ویرات کوہلی کاٹیسٹ کرکٹ سےریٹائرمنٹ کااعلان
مئی 12, 2025720بھارتی بلےبازویرات کوہلی نےٹیسٹ کرکٹ سےریٹائرمنٹ کااعلان کردیا۔ مایانازبلےبازویرات کوہلی نےاپنی ریٹائرمنٹ کےحوالےسےسوشل میڈیا پر پیغام لکھاجس میں ان کاکہناہےکہ میں ٹیسٹ کرکٹ سےریٹائرمنٹ لے رہا ہوں ۔ ویرات کوہلی کامزیدکہناہےکہ اس فارمیٹ سےریٹائرمنٹ لیناآسان تھالیکن مجھےیہ ٹائم درست لگا۔ واضح رہےکہ بھارتی بلےبازویرات کوہلی نے123ٹیسٹ میچزکھیلےجس میں انہوں نےٹیسٹ ...افریقہ:کانگوں میں سیلاب سےتباہی،100افرادہلاک،متعددلاپتہ
مئی 12, 2025640افریقی ملک کانگومیں بارشوں کےبعدسیلاب نےتباہی مچادی،مختلف حادثات میں تقریباً100افرادہلاک جبکہ متعددلاپتہ ہوگئے۔ غیرملکی میڈیاکےمطابق افریقی ملک کانگوں کے حکام نے بتایا کہ سیلاب دارالحکومت کنشاساکی جھیل تینگانیکا میں آیاجس سے لینڈ سلائیڈنگ سےمکانات تباہ،سڑکیں اورپل ٹوٹ گئے،سیلاب سےکئی دیہات پانی میں بہہ گئے،حادثات میں مرنےوالوں میں زیادہ تربچےاوربوڑھےشامل ہیں۔حکام ...ایڈونچرٹورازم:پاکستانی کوہ پیما ساجد سد پارہ نے دنیا کی ساتویں بلند ترین چوٹی سر کر ...
مئی 12, 20251630ایڈونچرٹورازم کے حوالے سےپاکستانی کوہ پیماکا اہم کارنامہ،ساجد سدپارہ نے دنیا کی ساتویں بلند ترین چوٹی اضافی آکسیجن کے بغیر سر کر لی۔ پاکستان کے معروف کوہ پیما ساجد علی سدپارہ نے نیپال میں 8167 میٹر اونچی دنیا کی ساتویں بلند ترین چوٹی دھولاگیری سر کرنے کے بعد پاکستانی پرچم ...ایپل کی طرف سے اولین سمارٹ گلاسز کی تیاری میں اہم پیشرفت
مئی 12, 20252080ایپل کے اولین سمارٹ گلاسز کی تیاری میں اہم پیشرفت،ایپل کو آئی فونز ، آئی پیڈز اور میک کمپیوٹر ڈیوائسز کیلئے جانا جاتا ہے ،مگر بہت جلد یہ کمپنی ایک نئی ڈیوائس کو پیش کرنیوالی ہے۔ بلوم برگ کی ایک تازہ ترین رپورٹ کے مطابق ایپل کی جانب سے سمارٹ ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









