• وزیراعظم شہبازشریف کابلاول بھٹوکوفون:باہمی تعاون اور قومی امور پر تبادلہ خیال

    178
    0
    وزیراعظم شہبازشریف نےچیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری کوٹیلیفون کیادونوں رہنماؤں نے باہمی تعاون اور قومی امور پر تبادلہ خیال کیا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کو ٹیلیفون کیا، جس میں ملکی سیاسی صورتحال، حالیہ سیلاب اور خارجہ پالیسی سمیت دیگر اہم امور پر ...
  • بھارتی گلوکار راج ویر جاوندا ٹریفک حادثےمیں انتقال کرگئے

    284
    0
    بھارت کےمعروف پنجابی گلوکار راج ویر جاوندا ٹریفک حادثےمیں انتقال کرگئے۔ بھارت کےپنجابی گلوکارراج ویر جاونداگزشتہ ماہ 27 ستمبر کوموٹرسائیکل حادثےمیں شدیدزخمی ہوگئے تھے۔حادثہ ہماچل پردیش کے ضلع سولن میں پیش آیاتھا۔ حادثےکےبعد راج ویر جاوندا بھارتی پنجاب کے موہالی ہسپتال میں زیرِ علاج تھے، جو کےگزشتہ روز35 برس کی ...
  • غزہ جنگ بندی معاہدہ:مسلم ممالک کاخیرمقدم

    219
    0
    سعودی عرب اورترکیہ نےغزہ جنگ بندی معاہدےکاخیرمقدم کیا۔ عرب میڈیاکےمطابق غزہ جنگ بندی معاہدےکاخیرمقدم کرتےہوئےسعودی وزارت خارجہ کاکہناہےکہ معاہدہ منصفانہ اورجامع امن کی امیدہے،جامع ومنصفانہ امن عمل کی راہ ہموارکرنیوالےمعاہدےکاخیرمقدم کرتےہیں،یہ اہم قدم انسانی مصائب کےخاتمےکاباعث بنےگا۔ سعودی وزیرخارجہ نےمزیدکہاکہ امیدہےمعاہدےسےمکمل اسرائیلی انخلا ،سلامتی واستحکام کی بحالی ہوگی،امیدہےمعاہدےسےدوریاستی حل اورجامع ...
  • غزہ میں جنگ بندی کامعاہدہ نافذالعمل ہوگیا،مصری میڈیاکادعویٰ

    180
    0
    مصری میڈیانےدعویٰ کیاہےکہ غزہ میں جنگ بندی کامعاہدہ نافذالعمل ہوگیا۔ مصری میڈیا کی رپورٹ کےمطابق 2سال کی تکالیف اورپریشانیوں کےبعدغزہ میں جنگ بندی کامعاہدہ طےپاگیا،یہ معاہدہ جنگ بندی کیساتھ خطےمیں انصاف واستحکام کی امیدکادروازہ بھی کھولےگا۔ مصری میڈیاکاکہناہےکہ غزہ سے20اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی اتواریاپیرتک ہونےکاامکان ہے،مصرمیں موجودامدادی ٹرک غزہ میں ...
  • اسرائیل اورحماس نےہمارےامن منصوبےکےپہلےفیزپردستخط کردیے، امریکا

    284
    0
    امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےکہاہےکہ اسرائیل اورحماس نےہمارےامن منصوبےکےپہلےفیزپردستخط کردیے۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کےمطابق امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کاکہناہےکہ معاہدہ امن کی جانب پہلےقدم کے طور پرہےاسرائیل طےشدہ لائن سےفوجیوں کاانخلاکرےگا۔ غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کےمطابق ٹرمپ نےمزیدکہاکہ اس کامطلب ہےتمام یرغمالیوں کوجلدرہا کیا جائے گا،فریقین کےساتھ منصفانہ سلوک کیاجائےگا۔یہ دنیاکےلئےبہت اچھادن ...
  • الیکشن کمیشن نےپنجاب کی حلقہ بندیوں کاشیڈول جاری کردیا

    262
    0
    بلدیاتی انتخابات کی تیاریوں میں اہم پیشرفت:الیکشن کمیشن نےپنجاب کی حلقہ بندیوں کاشیڈول جاری کردیا۔ الیکشن کمیشن کےشیڈول کےمطابق حلقہ بندیوں کی کمیٹی 8دسمبرکوحتمی فہرستیں شائع کرےگی،نقشوں ،سامان اورتربیت سمیت تمام انتظامات12اکتوبرتک مکمل کئےجائیں گے،حلقہ بندی کمیٹی13سے 31 دسمبرتک حلقوں کی ابتدائی فہرستیں تیارکرےگی،یکم نومبرکوابتدائی فہرستیں شائع کردی جائیں گی۔ ...
  • عدالت نے کئی بار ترمیم کےبجائے آئین پر انحصار کیا ، جسٹس عائشہ ملک

    228
    0
    26 ویں ترمیم کیس میں جسٹس عائشہ ملک نےریمارکس دیتےہوئےکہاکہ عدالت نے کئی بار ترمیم کےبجائے آئین پر انحصار کیا ہے۔ سپریم کورٹ میں 8رکنی آئینی بینچ نے26ویں آئینی ترمیم کےخلاف کیس کی سماعت کی، وکیل منیر اے ملک عدالت میں پیش ہوئے۔ جسٹس عائشہ ملک نےاستفسارکیاکہ کیا فل کورٹ ...
  • مقدس مقامات مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے ہمیشہ محافظ رہیں گے،وزیراعظم

    171
    0
    وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ مقدس مقامات مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے ہمیشہ محافظ رہیں گے۔ وزیراعظم شہبازشریف نے سعودی کاروباری وفد کے اعزاز میں ظہرانے کی تقریب سےگفتگو کرتے ہوئےکہاکہ ہر مسلمان مقدس مقامات کے تحفظ کے لیے جان قربان کرنے کو تیار ہے۔ پاکستان مقدس مقامات مکہ مکرمہ اور ...
  • پارٹی پوزیشنزمیں بڑی تبدیلی،الیکشن کمیشن کی نئی فہرستیں جاری

    195
    0
    قومی وصوبائی اسمبلیوں میں پارٹی پوزیشنزمیں بڑی تبدیلی،الیکشن کمیشن نےنئی فہرستیں جاری کردیں۔ الیکشن کمیشن نےسپریم کورٹ کے25اگست 2025کےحکم پرنوٹیفکیشن جاری کردیا،جس کےمطابق قومی وصوبائی اسمبلیوں میں پی ٹی آئی اورسنی اتحادکونسل کےتمام ارکان آزادقراردئیےگئے۔ الیکشن کمیشن کےنوٹیفکیشن میں کہاگیاکہ قومی اسمبلی ،پنجاب ،کےپی اورسندھ اسمبلی کی پارٹی پوزیشنزازسرنوترتیب دی ...
  • محکمہ موسمیات کی ملک کے چند مقامات پر بارش کی پیشگوئی

    240
    0
    سردیوں کا آغاز، موسم خوشگوار،محکمہ موسمیات نے ملک کے چند مقامات پر بارش کی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے،تاہم خیبر پختونخوا میں مطلع جزوی ابر آلود رہے گا، جبکہ بلوچستان کے ساحلی علاقوں میں چند مقامات ...