• صدرمملکت نےقومی اسمبلی کااجلاس طلب کرلیا

    88
    0
    صدرمملکت آصف علی زرداری نےقومی اسمبلی کااجلاس طلب کرلیا۔ صدرمملکت آصف علی زرداری نےقومی اسمبلی اجلاس کی منظوری دےدی۔قومی اسمبلی کااجلاس یکم ستمبرکوشام پانچ بجےطلب کیاگیاہے۔جس میں اپوزیشن کےقائمہ کمیٹیوں سےاستعفوں سمیت اہم قومی امور زیرغورآئیں گے۔ صدرمملکت آصف علی زرداری نےقومی اسمبلی کااجلاس وزیراعظم شہبازشریف کی ایڈوائس پرطلب کیا ...
  • اسلام آبادہائیکورٹ کےججزکاآئندہ ہفتےکاڈیوٹی روسٹرجاری

    135
    0
    چیف جسٹس اسلام آبادہائیکورٹ سرفرازڈوگرکی منظوری سےججزکاآئندہ ہفتےکاڈیوٹی روسٹرجاری کردیاگیا۔ ڈیوٹی روسٹرکےمطابق جسٹس بابرستاراورجسٹس سرداراعجازاسحاق خان کےسنگل بینچزختم کردئیےگئے ،دونوں ججزکاٹیکس سےمتعلق کیسزکیلئےخصوصی ڈویژن بینچ تشکیل دےدیاگیا۔اسلام آبادہائیکورٹ میں آئندہ ہفتے9سنگل بینچزاور 5ڈویژن بینچ دستیاب ہوں گے۔ روسٹر کےمطابق جسٹس بابرستار،جسٹس سرداراعجازاسحاق خان کی عدالت کےکیسزدوسرےبینچزکومنتقل کردئیےگئے،عافیہ صدیقی کیس جسٹس ...
  • مون سون کا9 واں سپیل:مزید بارشوں کی پیشگوئی، ایڈوائزری جاری

    89
    0
    مون سون کا9 واں سپیل، مزید بارشوں کی پیشگوئی ،محکمہ موسمیات نے ایڈوائزری جاری کر دی۔ محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ ملک کے مختلف علاقوں میں31 اگست تک مزید مون سون بارشیں متوقع ہیں، جبکہ بالائی خیبرپخونخوا اور گلگت بلتستان میں گلیشیر لیک آوٹ یا کلاؤڈ برسٹ کی ...
  • ماحولیاتی چیلنجز سے نمٹنے کیلئے پانی کے ذخائر ناگزیر ہیں، وزیراعظم

    120
    0
    وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ماحولیاتی تبدیلیوں کے چیلنجز سے نمٹنے کے لیے پانی کے نئے ذخائر کی تعمیر وقت کی اہم ضرورت ہے اور ملک میں متعدد چھوٹے ڈیمز بنانے کی صلاحیت موجود ہے۔ نارووال میں وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز، وفاقی و صوبائی وزراء اور این ...
  • صارفین کیلئے خوشخبری،بجلی کی قیمت میں کمی کاامکان

    110
    0
    ملک کے تمام صارفین کے لیے بجلی کی قیمت میں ایک روپے69پیسےکی کمی کاامکان ہے۔ ذرائع کے مطابق نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی( نیپرا) نے سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی(سی پی پی اے) کی درخواست پر سماعت مکمل کر لی۔ ذرائع کابتاناہےکہ ملک بھر کے بجلی صارفین کے لیے نرخوں میں ...
  • حملوں سے معلوم ہوتا ہے روس کو سفارتکاری میں کوئی دلچسپی نہیں،یوکرینی صدر

    100
    0
    یوکرینی صدر زیلنسکی نےکہاہےکہ حملوں سے معلوم ہوتا ہے کہ روس کو سفارت کاری میں کوئی دلچسپی نہیں ہے۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کےمطابق یوکرینی صدرزیلنسکی کااپنےبیان میں کہناتھاکہ روس جنگ ختم کرنے کے بجائے قتل غارت گری جاری رکھے ہوئے ہے۔روسی دارالحکومت کیف پر گزشتہ رات روسی حملےمیں8 ...
  • ٹک ٹاکر خرم گجرفراڈکےالزام میں گرفتار

    138
    0
    ٹک ٹاکر خرم گجرکوکروڑوں روپے کے فراڈ کے الزام میں گرفتارکرلیاگیا۔ اوورسیزپاکستانی کی جانب ٹک ٹاکر خرم گجر پرکروڑوں روپےکےفراڈکاالزام عائدکیاگیاہے۔ ذرائع کاکہناہےکہ اوورسیزراناارسلان نامی شخص نےٹک ٹاکر خرم گجر پر الزام عائدکیا ہے کہ خرم گجر نے دو لاکھ یورو کا فراڈ کیا ہے۔ خرم گجر نے رانا ارسلان ...
  • سیلاب سے تباہی،مریم نوازکاکشتی میں سوارہوکرراوی میں صورتحال کا جائزہ

    105
    0
    وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےکشتی میں سوارہوکرشاہدرہ کےمقام پرراوی میں سیلابی صورتحال کاجائزہ لیا۔ بھارتی آبی جارحیت کےباعث راوی ،ستلج اورچناب میں سیلابی صورتحال ہے، دریائےراوی میں پانی کابہاؤ بڑھنے سے اُونچےدرجےکاسیلاب  ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کشتی میں سوار ہو کر دریائے راوی میں شاہدرہ کے مقام پر سیلابی صورتحال ...
  • عدالت نےعلیمہ خان کے بیٹے شیر شاہ کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا

    141
    0
    عدالت نےعلیمہ خان کے بیٹے شیر شاہ کو14 روز کے لیے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا ۔ لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت کے جج منظر علی گل نےعلیمہ خان کےبیٹےشیرشاہ کےخلاف جناح ہاؤس حملہ کیس کی سماعت کی ۔ دوران سماعت پولیس کی جانب سےملزم کےمزیدجسمانی ریمانڈکی استدعاکی گئی ...
  • پاکستان شدیدسیلابی صورتحال کاسامناکررہاہے،حمزہ شہباز

    152
    0
    سابق وزیراعلیٰ پنجاب ورہنما مسلم لیگ(ن) حمزہ شہبازنےکہاہےکہ پاکستان اس وقت شدیدسیلابی صورتحال کاسامناکررہاہے۔ اپنےبیان میں حمزہ شہبازکاکہناتھاکہ خیبرپختونخوامیں سیلاب سے470سے زائد افرادجاں بحق ہوچکےہیں، پنجاب میں چناب ،راوی اورستلج میں سیلابی ریلہ گزر رہا ہے، شدید بارشیں، سیلاب اوربھارتی آبی جارحیت  سےصورتحال تشویشناک ہے۔ حمزہ شہباز کامزیدکہناتھاکہ پاکستان اس ...