Author: Omer Zaheer
بس بہت ہوگیا،دہشتگردوں کامکمل خاتمہ نہ کیاتوساری محنت رائیگاں جائے گی، وزیراعظم
اکتوبر 10, 20252280وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ بس بہت ہوگیا، دہشتگردوں کامکمل خاتمہ نہ کیاتوساری محنت رائیگاں جائےگی۔ وزیراعظم شہبازشریف کاایک بیان میں کہناتھاکہ بس بہت ہوگیا،دہشتگردی کاسرکچلناہوگا،خوارج کامکمل خاتمہ کریں گے،دہشتگردہمسایہ ملک سے آکر پاکستان میں کارروائیاں کرتےہیں،دوست نمادشمن خوارج کوتحفظ دیتےہیں۔ اُن کامزیدکہناتھاکہ خوارج کی حمایت اورانہیں ٹھکانہ دینےوالےبرابرکےمجرم ہیں،آگ اورپانی کاکھیل ...وزیراعلیٰ نےآٹزم سکول کےبچوں،اساتذہ کیلئےیونیفارم کےڈیزائن کی منظوری دیدی
اکتوبر 10, 20251520وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےآٹزم سکول کےبچوں،اساتذہ اورسٹاف کیلئے یونیفارم اورڈیزائن کی منظوری دےدی۔ وزیراعلیٰ پنجاب کی زیرصدارت سپیشل ایجوکیشن کےحوالےسےاہم اجلاس منعقد ہوا۔جس میں مریم نوازکی جانب سےمعاون خصوصی ثانیہ عاشق اورٹیم کو شاندار کارکردگی پرخراج تحسین پیش کیاگیا۔ آٹزم سکولوں میں مختصرترین مدت میں خصوصی بچوں کے 5ہزار سے ...آج کادن تاریخی ہے،غزہ،مغربی کنارےمیں خونریزی ختم ہوگئی،فلسطینی صدر
اکتوبر 10, 20252520فلسطینی صدرمحمودعباس نےکہاہےکہ آج کادن تاریخی ہے،غزہ،مغربی کنارے میں خونریزی ختم ہوگئی۔ فلسطینی صدرمحمودعباس نےجنگ بندی کےبعداسرائیلی ٹی وی کو پہلا انٹرویو دیتے ہوئےکہاکہ جنگ بندی کےبعدامن،سلامتی اوراستحکام برقراررہنےکی امیدہے ،آج کادن تاریخی ہے، غزہ،مغربی کنارےمیں خونریزی ختم ہوگئی۔ یادرہےکہ امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کےپیش کیےگئے20نکاتی غزہ امن منصوبے کےتحت حماس اور ...جنوبی فلپائن میں7.4شدت کازلزلہ،عمارتیں لرزاُٹھی،سونامی وارننگ جاری
اکتوبر 10, 20252540جنوبی فلپائن میں7.4شدت کازلزلہ آنےسےعمارتیں لرزاُٹھی،سونامی وارننگ جار ی کردی گئی۔ فلپائن کے زلزلہ پیما ادارے کے مطابق فلپائن کےعلاقےمانائےکےقریب 7.4شدت کاخوفناک زلزلہ آیا،جس کےباعث کئی عمارتوں اورپلوں کونقصان پہنچاہے،جس کے بعد شہریوں کو ساحلی علاقوں سے ہٹنے اور محفوظ مقامات پر منتقل ہونے کی ہدایت کی گئی۔ حکام کےکہناہےکہ ...امن منصوبہ سب کی حمایت سےطےپایا،غزہ سے کسی کوزبردستی نہیں نکالا جائے گا ،امریکا
اکتوبر 10, 20252410امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےکہاہےکہ امن منصوبہ سب کی حمایت سےطےپایا،غزہ سے کسی کوزبردستی نہیں نکالا جائے گا ۔ امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےاوول آفس میں صحافیوں سے گفتگوکرتے ہوئے کہا ہےکہ نیٹواتحادکواسپین کی رکنیت ختم کرنےپرغورکرناچاہیے،روس پرمزیدپابندیاں عائدکی جاسکتی ہیں،غزہ میں بین الاقوامی فورسز کی تعیناتی پربات چیت جاری ہے۔ ٹرمپ نےمزیدکہاہےکہ غزہ ...جاڑے کی مکمل آمد کب ہو گی؟محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی
اکتوبر 10, 20252540جاڑے کی مکمل طور پر آمد کب ہو گی؟محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور سمیت پنجاب بھر میں موسم کی صورتحال تیزی سے تبدیل ہورہی ہے، رات اور صبح کے اوقات میں ہلکی خنکی جبکہ دوپہر میں سورج کی تپش محسوس کی جا رہی ...پی سی بی کااہم اقدام: اپنا لائیو سٹریمنگ پلیٹ فارم لانچ کر دیا
اکتوبر 10, 20253560شایقین کرکٹ کےلئےاہم خبر،پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) نے اپنا لائیو سٹریمنگ پلیٹ فارم لانچ کر دیا۔ ’پی سی بی لائیو‘ کرکٹ بورڈ کی پہلی او ٹی ٹی سروس ہے۔جس کامقصد کرکٹ شائقین کو لائیو میچز دیکھنے کی سہولت دینا ہے،پہلے مرحلے میں برطانوی شائقین کو لائیو میچز کی سہولت ...پی آئی اے کا برطانیہ کیلئے فضائی آپریشن : ہفتے میں کتنی پروازیں چلیں گی؟
اکتوبر 9, 20253750پاکستانی فضائی مسافروں کیلئے خوشخبری، پی آئی اے کا برطانوی فضائی آپریشن کی بحالی کا باضابطہ اعلان، ہفتے میں کتنی پروازیں چلائی جائیں گی؟تمام تر تفصیلات منظر عام پرآ گئیں۔ قومی ایئر لائن پی آئی اے کے برطانیہ کیلئے فلائٹ آپریشن کا آغاز 25 اکتوبر سے ہوگا جبکہ پی آئی ...لاہورمیں ٹریفک کا رش کم کرنےکیلئےپارکنگ کابڑامنصوبہ
اکتوبر 9, 20252590بلاگ:عتیق مجید جاپانی ٹیکنالوجی نے ایک بار پھر اپنی دھاک بٹھا دی، لاہور کے شہریوں کو ٹریفک کے عذاب سے نجات ملنے جا رہی ہے۔ شہر کی سڑکوں پر اب گاڑیوں کا بے ہنگم رش نہیں ہوگا، کیونکہ جاپانی طرز پر 31 ارب 50 کروڑ روپے کی خطیر لاگت سے ...توشہ خانہ ٹوکیس:عمران خان اوربشریٰ بی بی نے سوالات کاجواب جمع کرادیا
اکتوبر 9, 20252440توشہ خانہ ٹوکیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان او راہلیہ بشریٰ بی بی نے 342 کےتحت سوالات کا جواب جمع کرادیا۔ اڈیالہ جیل میں توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت ہوئی ،بانی پی ٹی آئی عمران خان اوربشریٰ بی بی کوکمرہ عدالت میں پیش کیاگیا،بانی کی تینوں بہنیں،سلمان ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









