Author: Omer Zaheer
بیٹیوں کی پیدائش میرے لیے خوش قسمتی کا باعث بنی، منیب بٹ
اکتوبر 11, 20252660پاکستان شوبزانڈسٹری کےمعروف اداکارمنیب بٹ نےکہاہےکہ بیٹیوں کی پیدائش میرے لیے خوش قسمتی کا باعث بنی۔ حال ہی میں اداکارمنیب بٹ کاایک انٹرویوسوشل میڈیاپلیٹ فارم پروائرل ہورہا ہے،جس میں میزبان کےسوال پرجواب دیتےہوئےاداکارکاکہناتھاکہ جس سال میرےگھربیٹی پیداہوئی وہ سال میرےلئے معاشی اور پیشہ ورانہ دونوں لحاظ سے بہترین رہے، اس ...وزیرخزانہ آئی ایم ایف ،ورلڈبینک کے اجلاسوں میں شرکت کیلئے امریکا روانہ
اکتوبر 11, 20251920وفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب آئی ایم ایف اورورلڈبینک کےسالانہ اجلاسوں میں شرکت کیلئے امریکا روانہ ہوگئے۔ وفاقی وزیرخزانہ ورلڈبینک اورآئی ایم ایف کےپلیزی اجلاسوں میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے، محمداورنگزیب آئی ایم ایف ،ورلڈبینک ،آئی ایف سی اورایم آئی جی اےکےاعلیٰ حکام سےملاقاتیں کریں گے،وزیرخزانہ کی عالمی بینک کےصدراجےبنگاسےملاقات ہوگی۔ ...پاکستان نےآئی ایم ایف کو اہداف پرعملدرآمد کی یقین دہانی کرادی
اکتوبر 11, 20251950قرض پروگرام کےحصول کےلئے پاکستان نے بین الاقوامی مالیت فنڈز(آئی ایم ایف )کو اہداف پرعملدرآمد کی یقین دہانی کرادی۔ ذرائع کےمطابق آئی ایم ایف سےتیسری قسط کےحصول کےلئےحکومت پاکستان نے کوششیں تیزکردیں، حکومت نےدوسرےاقتصادی جائزےکیلئےآئی ایم ایف سےورچوئل مذاکرات کئے،وزارت خزانہ حکام کےآئی ایم ایف سے ورچوئل مذاکرات کاسلسلہ جاری ...ملک میں سردیوں کا باقاعدہ آغاز کب سے ہو گا؟ پی ڈی ایم اے کی ...
اکتوبر 11, 20252910ملک میں سردیوں کا باقاعدہ آغاز کب سے ہو گا؟ پی ڈی ایم اے نے پیشگوئی کر دی۔ لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر علاقوں میں موسم کے تیور بدلنے لگے ہیں، صبح اور رات کے وقت خنکی، جبکہ دن میں دھوپ کا راج برقرار ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سردیوں ...امیربالاج قتل کیس کامرکزی ملزم طیفی بٹ مبینہ پولیس مقابلےمیں ہلاک
اکتوبر 11, 20252600امیربالاج قتل کیس کامرکزی ملزم طیفی بٹ مبینہ پولیس مقابلےمیں ماراگیا۔ سی سی ڈی ذرائع کےمطابق مقابلہ رحیم یارخان کےعلاقےکوٹ سبزل میں ہوا،طیفی بٹ کوانٹرپول کے ذریعےدبئی سے گرفتار کرکےکراچی لایاگیاتھا،سی سی ڈی تفتیش کےلئےبذریعہ سڑک لاہورمنتقل کررہی تھی کہ طیفی بٹ کےساتھیوں نےحملہ کردیا۔ ذرائع کاکہناہےکہ ڈی ایس پی ...موسم سرما کی پہلی برفباری: چترال آنیوالے سیاحوں کامزہ دوبالا
اکتوبر 11, 20252230سیاحوں کیلئے خوشخبری،چترال میں موسم سرما کی پہلی برفباری، وادی میں آئے سیاحوں کا مزہ دوبالا ہو گیا۔ قدرتی حسن سےمالا مال وادی ٔچترال سیاحتی نقطہ نظر سے خصوصی اہمیت کی حامل ہے۔یہاں کے بلند و بالا برف پوش پہاڑ، دریا، ندیاں ، آبشاریں، جھرنے اور سرسبز و شاداب وادیاں ...پنجاب :تعلیم کے فروغ کاسلسلہ ، ٹینٹ سکولز قائم کرنے کا فیصلہ
اکتوبر 11, 20252750تعلیم کے فروغ کاسلسلہ ، ٹینٹ سکولز قائم کرنے کا فیصلہ،محکمہ سکول ایجوکیشن نے یونیسیف کے تعاون سے سیلاب متاثرہ علاقوں میں عارضی ٹینٹ سکولزقائم کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ حالیہ سیلاب سے پنجاب بھر میں 60 ہزارسے زائد بچوں کا تعلیمی سلسلہ متاثر ہوا ہے۔ وزیرتعلیم پنجاب رانا سکندرحیات ...امن کانوبیل انعام وینزویلاکی ماریہ کورینہ کےنام
اکتوبر 10, 20252070امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نوبیل انعام لینےسےمحروم،رواں سال کےلئے وینزویلاکی ماریہ کورینہ کےلئے امن کےنوبیل انعام کااعلان کردیاگیا۔ سوئیڈن کی رائل سوئیڈش اکیڈمی آف سائنس کے سربراہ جورجین واٹن فریڈنس نے نوبیل امن انعام 2025 اعلان کرتے ہوئے کہا کہ امن کا نوبیل انعام وینزویلا کی جمہوریت نواز رہنما ماریہ کورینا مچاڈو ...ریاض ایئر لندن کیلئے پہلی اڑان کب بھرے گی ؟ تاریخ سامنے آگئی
اکتوبر 10, 20251780فضائی مسافروں کیلئے خوشخبری ،ریاض ایئر لندن کیلئے پہلی اڑان کب بھرے گی ؟ تاریخ سامنے آگئی۔ سعودی عرب کی نئی قومی فضائی کمپنی ریاض ایئرکی پہلی پرواز 26 اکتوبر 2025 کو ریاض سے لندن کے ہیتھرو ایئرپورٹ کیلئے روانہ ہوگی۔ رپورٹس کے مطابق پہلے مرحلے کے آپریشنل پروگرام کے ...حکومتی کاوشوں کی بدولت ملک نےمعاشی استحکام حاصل کرلیا،وزیرخزانہ
اکتوبر 10, 20252720وفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب نےکہاہےکہ حکومتی کاوشوں کی بدولت ملک نےمعاشی استحکام حاصل کرلیا۔ وزیرخزانہ محمداورنگزیب نےسعودی سرمایہ کاروں اوراوورسیزایوان تجارت سےورچوئل خطاب کرتے ہوئےکہاہےکہ سعودی وفدکوپاکستان میں خوش آمدیدکہتےہیں،برآمدات پرمبنی معاشی ترقی کیلئےپُرعزم ہیں،سرمایہ کاروں کوسازگارماحول کی فراہمی حکومت کی ذمےداری ہے،حکومتی کاوشوں کی بدولت ملک نےمعاشی استحکام حاصل کرلیا۔ ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









