Author: Omer Zaheer
طلبا کی موجیں ختم :لاہور کے 45 سکولوں کے سوا تمام سکول کھل گئے
ستمبر 1, 20251680طلبا و طالبات کی موجیں ختم،لاہور کے 45 سکولوں کے سوا تمام سکول کھل گئے۔ سکولوں اور کالجوں کے شہرلاہور کے 45 سکولوں کے سوا تمام سکولوں میں تین ماہ کی طویل تعطیلات کے بعد آج یکم ستمبر سے دوبارہ تعلیمی سرگرمیاں شروع ہوگئی۔ڈی سی لاہور سید موسیٰ رضا نے ...دنیا کا منفرد ائیرپورٹ، جہاں ٹیک آف اور لینڈنگ مشکل ترین ہے
ستمبر 1, 20251650دنیا کا منفرد ائیرپورٹ، جہاں جہاز اتارنا اور پھر اڑانا سب سے مشکل ہے۔دنیا بھر کے پائلٹ اس ایئر پورٹ کو ٹیک آف اورلینڈنگ کیلئے انتہائی مشکل قرار دیتے ہیں۔ روزانہ دنیا بھر میں ہزاروں طیارے اڑان بھرتے ہیں، جبکہ فضائی سفر ایک سے دوسری جگہ پہنچنے کا محفوظ ترین ...اگست 2025میں مہنگائی کی شرح میں کمی ریکارڈ،سی پی آئی 3فیصدپرآگئی
ستمبر 1, 20251230اگست 2025 میں مہنگائی کی رفتار میں نمایاں سست روی، سی پی آئی 3 فیصد پر آگئی ادارہ شماریات کے مطابق رواں سال اگست میں سی پی آئی مہنگائی کی سالانہ شرح 3 فیصد رہی، جو جولائی 2025 میں 4.1 فیصد تھی۔گزشتہ سال اگست 2024 میں یہی شرح 9.6 فیصد ...وزیراعظم شہبازشریف سےایرانی صدر کی ملاقات ،طرفہ تعاون کی صورتحال کا جائزہ لیا
ستمبر 1, 20251690وزیراعظم شہبازشریف سےایران کےصدرمسعودپزشکیان کی ملاقات ،دونوں رہنماؤں نےمختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون کی صورتحال کاجائزہ لیا۔ ملاقات ایس سی اورکن ممالک کےسربراہان کونسل کےموقع پرہوئی،نائب وزیراعظم ووزیرخارجہ اسحاق ڈار،فیلڈمارشل سیدعاصم منیراوروفاقی وزرابھی ملاقات میں موجود تھے۔ وزیراعظم شہبازشریف نےایران کےساتھ تاریخی اوربرادرانہ تعلقات کیلئے گہرےعزم کااعادہ کیا۔ ملاقات کےدوران ...سٹیج ،ٹی وی اورفلم کےناموراداکارانورعلی انتقال کرگئے
ستمبر 1, 20251500سٹیج ،ٹی وی اورفلم کےناموراداکارانورعلی طویل علالت کےباعث انتقال کرگئے۔ 65 سالہ انور علی پھیپھڑوں اور گردوں کے عارضے میں مبتلا تھے،اُن کو کل طبیعت خراب ہونے پر رائیونڈ روڈ کے ہسپتال میں داخل کرایا گیا تھا۔مگروہ جانبر نہ ہوسکےاورخالق حقیقی سےجاملے۔ ماضی کے اداکار انور علی جنہیں لوگوں نے ...فلڈریلیف آپریشن میں جاں بحق اسسٹنٹ کمشنرکواعلیٰ سول ایوارڈدینےکافیصلہ
ستمبر 1, 20251870حکومت نےفلڈریلیف آپریشن میں جاں بحق اسسٹنٹ کمشنرپتوکی فرقان احمدکواعلیٰ سول ایوارڈ دینے کافیصلہ کیاہے۔ فلڈریلیف آپریشن میں جاں بحق فرقان احمدکےورثاکوایک کروڑروپےکی گرانٹ بھی دی جائیگی،جس کی منظوری وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےدےدی ہے،مریم نوازنےاسسٹنٹ کمشنرکواعلیٰ سول ایوارڈدینےکی منظوری بھی دےدی۔ مریم نوازکاکہناتھاکہ مشکل حالات میں عوام کی مددکرتےہوئےاپنی جان ...عاطف خان نےاچکزئی کواپوزیشن لیڈربنانےکی مخالفت کردی
ستمبر 1, 20251400رہنماتحریک انصاف عاطف خان نےکہاہےکہ پی ٹی آئی میں کافی لوگوں کو اپوزیشن لیڈردوسری جماعت سےبنانےپراعتراض ہے۔ اپنےایک بیان میں رہنماتحریک انصاف عاطف خان کاکہناتھاکہ پی ٹی آئی کواس وقت کوئی راستہ نکالنے کی ضرورت ہے،راستہ یہ ہےمضبوط اپوزیشن الائنس بناکر حکومت سےبات کریں،بانی پی ٹی آئی کے پیغامات بہت ...3 ستمبر تک مزید بارشوں کی پیشگوئی،سیلاب کا نیا الرٹ جاری
ستمبر 1, 20251560ملک میں 3 ستمبر تک مزید بارشوں کی پیشگوئی، محکمہ موسمیات نے سیلاب کا نیا الرٹ جاری کردیا۔ محکمہ موسمیات نے مون سون کے نویں سپیل کے زیر اثر ملک بھر میں مزید بارشوں کی پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں آج یکم ستمبر سے 3 ستمبر تک ...دریاؤں اورآبی ذخائرمیں پانی کےاعدادوشمارجاری
ستمبر 1, 2025900واپڈانےدریاؤں اورآبی ذخائرمیں پانی کےاعدادوشمارجاری کردئیے۔ ترجمان واپڈاکاکہناہےکہ دریائےسندھ میں تربیلاکےمقام پرپانی کی آمد2لاکھ 2ہزارکیوسک ریکارڈ کی گئی جبکہ تربیلا کےمقام پرپانی کااخراج 2لاکھ ایک ہزار600کیوسک ریکارڈہوا،دریائےجہلم میں منگلاکےمقام پرپانی کی آمد 41ہزار400کیوسک ریکارڈاوردریائےجہلم میں منگلاکےمقام پرپانی کااخراج8ہزارکیوسک ریکارڈکیاگیا۔ ترجمان کامزیدکہناہےکہ چشمہ بیراج میں پانی کی آمد2لاکھ 43ہزار 700کیوسک ریکارڈکیاگیا۔عمران خان کیخلاف توشہ خانہ ٹوکیس کی سماعت ایک بارپھربغیرکارروائی کےملتوی
ستمبر 1, 20251650بانی پی ٹی آئی عمران خان اور اہلیہ بشریٰ بی بی کےخلاف توشہ خانہ ٹوکیس کی سماعت ایک بارپھر بغیرکارروائی کےملتوی کردی گئی۔ راولپنڈکےجوڈیشل کمپلیکس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اوراہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ ٹوکیس کی سماعت ہوئی۔جس کوعدالت نےایک مرتبہ پھر بغیرکسی کارروائی ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









