Author: Omer Zaheer
متحدہ عرب امارات کے ایئرپورٹس پر مسافروں کی آمد کا نیا ریکارڈ
ستمبر 3, 20251160سفر سیاحت کاجدید انداز،یواےای کے ایئرپورٹس پر مسافروں کی آمد کا نیا ریکارڈ،دنیا بھر سے متحدہ عرب امارات کے ایئرپورٹس پر مسافروں کی آمد نئی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی۔ سال کی پہلی ششماہی کیلئے GCAA کے کارکردگی کے اشارے کے مطابق متحدہ عرب امارات 75.4 ملین مسافروں کو خوش ...پانچویں اور چھٹی جماعت کے امتحان بھی بورڈ کی سطح پر لینے کا فیصلہ
ستمبر 3, 20251940محکمہ تعلیم پنجاب نے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے پانچویں اور چھٹی جماعت کے امتحانات بھی بورڈز کی سطح پر لینے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفیکیشن کے مطابق بورڈ امتحان پنجاب ایجوکیشن کریکلم ٹریننگ اینڈ اسسمنٹ اتھارٹی پیکٹا لے گی۔ سرکلر میں کہا گیا ہے کہ اس سال نویں اور دسویں ...کینیڈا کا ڈیجیٹل نومیڈ ویزا: پاکستانی ریموٹ ورکرز کیلئے سنہری موقع
ستمبر 3, 20251590کینیڈا جانے کے خواہشمند پاکستانیوں کیلئے خوشخبری، پاکستانی پروفشنلز جو کینیڈا میں کام کرنے کے خواہاں ہیں، کیلئے ڈیجیٹل نومیڈ ویزا سنہری موقع ہے، جس کے ذریعے وہ ریموٹ ورکر کی حیثیت سے وہاں کام کر سکتے ہیں۔ کینیڈا کا ڈیجیٹل نومیڈ ویزا پاکستان کے فری لانسرز اور ریموٹ ورکرز ...کیا آئی فون 17 سیریز میں سم سلاٹ نہیں ہوگی؟چونکا دینے والی لیکس
ستمبر 3, 20251110ایپل صارفین کیلئے اہم خبر،کیا آئی فون 17 سیریز میں سم سلاٹ نہیں ہوگی؟تازہ ترین لیکس نے سب کو چونکا دیا ۔ ایپل نے اپنے نئے آئی فون 17 سیریز کی لانچ تاریخ 9 ستمبر طے کر دی ہے اور جیسے جیسے دن قریب آرہا ہے، ویسے ویسے لیکس اور ...جاپان: 102 سالہ کوہ پیما کا ماؤنٹ فیوجی سر کر نے کانیا ریکارڈ قائم
ستمبر 3, 20251070ہمت ، طاقت اورمہماتی سیاحت کاامتزاج،جاپان کے 102 سالہ کوہ پیما نے ماؤنٹ فیوجی سر کر کے نیا ریکارڈ قائم کر دیا۔ جاپان کے 102 سالہ کوہ پیما کوکیچی اکوزاوا نے دل کے عارضے میں مبتلا ہونے کے باوجود ماؤنٹ فیوجی کو سر کر کے گنیز ورلڈ ریکارڈز اپنے نام ...پی ایس ایکس:100انڈیکس میں 1374پوائنٹس کااضافہ،نئی تاریخ رقم
ستمبر 3, 20251730پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں 100 انڈیکس میں 1374پوائنٹس کااضافہ ہونے سےانڈیکس نےپہلی بارایک لاکھ 52ہزارکی سطح عبورکرلی۔ کاروباری ہفتےکےتیسرےروز100 انڈیکس میں 1374پوائنٹس کااضافہ ہونےسےانڈیکس نےپہلی بارایک لاکھ 52ہزارکی سطح عبورکرلی۔انڈیکس ایک لاکھ52ہزار349پوائنٹس پرٹریڈکررہاہے۔ واضح رہےکہ گزشتہ روز 100 انڈیکس کی بلند ترین سطح ایک لاکھ 51 ہزار 75 رہی۔ جس ...ٹرائی سیریز:افغانستان نےپاکستان کو18رنز سے ہرادیا
ستمبر 3, 20251550ٹرائی سیریزکےچوتھے میچ میں افغانستان نےپاکستان کو18رنزسےہرادیا۔ شارجہ کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلئےگئےسہ ملکی سیریزکےچوتھےمیچ میں افغانستان کے کپتان نےٹاس جیت کرپہلےبیٹنگ کرنےکافیصلہ کیا،افغانستان نے مقررہ اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 169 رنز اسکور کیے۔ہدف کےتعاقب میں پاکستان کی بیٹنگ لائن لڑکھڑاگئی،شاہین 9وکٹوں کےنقصان پرصرف 151سکور بنانے میں کامیاب ...تعلیم کے فروغ کا سلسلہ، پرائمری تا مڈل سمسٹر سسٹم لانے کا فیصلہ
ستمبر 3, 20251190تعلیم کے فروغ کا سلسلہ، پرائمری تا مڈل سمسٹر سسٹم لانے کا فیصلہ،خیبر پختونخوا کے تعلیمی نظام میں اصلاحات کرتے ہوئے سمر اور و نٹر زونز میں تعلیمی سال کو سپرنگ اور فال سمسٹر میں تقسیم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم کے اعلامیے کے ...پنجاب میں گاڑیوں کی رجسٹریشن کا نیا نظام نافذ،شہریوں کیلئے سہولت متعارف
ستمبر 3, 20252190نئی گاڑی خریدنے کے شوقین افراد کیلئے اہم خبر،پنجاب میں گاڑیوں کی رجسٹریشن کا نیا نظام نافذ، شناختی کارڈ پر نمبر کی ملکیت، شہریوں کو بڑی سہولت دیدی گئی۔ پنجاب حکومت نے موٹر سائیکل اور گاڑیوں کی رجسٹریشن اور ٹرانسفر کیلئے نیا ڈیجیٹل نظام نافذ کر دیا ، جس کے ...لوئر کرم:گاڑی پرفائرنگ،6افرادجاں بحق
ستمبر 3, 20251260لوئر کرم میں نامعلوم افرادکی گاڑی پرفائرنگ سے6افرادجاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق ضلع کرم میں لوئر کرم کے علاقے مہورہ کےقریب گاڑی پر نامعلوم افراد نےفائرنگ کی جس کےنتیجےمیں 6افرادجان کی بازی ہارگئے۔ پولیس کاکہناہےکہ واقعہ کی اطلاع ملتےہےریسکیوٹیمیں جائےوقوعہ پرپہنچ گئیں اورامدادی کارروائیاں کرتےہوئےلاشوں کوہسپتال منتقل کیاگیا۔ پولیس ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









