Author: Omer Zaheer
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں،46افرادجاں بحق،35لاکھ متاثر
ستمبر 4, 20251670پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں جاری ہیں،اب تک مختلف حادثات میں 46 افرادجان کی بازی ہارگئےہیں جبکہ سیلابی پانی بستیوں میں داخل ہونے سے 35لاکھ افرادمتاثرہوئےہیں۔ ڈائریکٹر جنرل صوبائی ڈیزاسٹرمینجمنٹ اتھارٹی(پی ڈی ایم اے)عرفان علی کاٹھیا نےبتایاکہ بھارت کی جانب سےپنجاب کےتین دریاؤں میں چھوڑےگئےپانی کےباعث ابھی تک مختلف ...وزیراعظم کی چینی ہم منصب سےملاقات، دونوں رہنماؤں کا پاک چین تعلقات کو مستحکم بنانےکے ...
ستمبر 4, 20251370وزیراعظم شہبازشریف نے چینی ہم منصب لی چیانگ سےملاقات کی ،اس دوران دونوں رہنماؤں نے پاک چین تعلقات کو مزید مستحکم بنانےکے عزم کا اعادہ کیا۔ شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس کی کامیاب میزبانی پر وزیراعظم شہباز شریف نےمبارکباد دیتے ہوئےکہاکہ چین کے ترقیاتی ماڈل سے سیکھنا چاہتے ہیں۔ ...ایپل نے اپنے تین میک بکس کو ناقابل استعمال قرار دیدیا
ستمبر 4, 20251360ایپل صارفین کیلئے اہم خبر،ایپل نے اپنے تین میک بُکس کو متروک،یعنی ناقابل استعمال قرار دیدیا ۔ ایپل یہ درجہ بندی اس وقت کرتا ہے جب اس کی ٹیکنالوجی کو دستیاب ہوئے سات سال مکمل ہو جائیں ، یہ مدت پروڈکٹ کے پہلی بار فروخت کے لیے پیش ہونے کے ...شہریوں کیلئےاہم خبر: لاہور عجائب گھر کی توسیع کا فیصلہ
ستمبر 4, 20251290سیاحت و ثقافت کے فروغ کا سلسلہ، لاہور عجائب گھر کی توسیع کا فیصلہ ،سیاحوں کو نئے عالمی معیار کا میوزیم دیکھنے کو ملے گا۔ وزیر اعلیٰ پنجاب کی خصوصی کاوش پر لاہور عجائب گھرکی توسیع کا فیصلہ کرلیا گیا ۔7کنال اراضی پر تعمیر لاہور کو نیا عالمی معیار کا ...خیبر پختونخوا :سرکاری کالجز میں بی ایس پروگرام ختم کرنے کا فیصلہ
ستمبر 4, 20251020تعلیم کے فروغ کا سلسلہ ،سرکاری کالجز میں بی ایس پروگرام ختم کرنے کا فیصلہ،خیبر پختونخوا حکومت نے سرکاری کالجز میں بی ایس پروگرام ختم کرکے اس کی جگہ ایسوسی ایٹ ڈگری پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ محکمہ تعلیم خیبر پختونخوا کے اعلامیےمیں بی ایس پروگرامز میں شامل ...زیادہ ترہوائی جہازوں کا رنگ سفید کیوں ہوتا ہے؟
ستمبر 4, 20251030فضائی مسافروں کیلئے اہم خبر،اکثرہوائی جہازوں کا رنگ سفید کیوں ہوتا ہے؟دلچسپ اور حیران کن تفصیلات سامنے آ گئیں۔ ایوی ایشن ماہرین کے مطابق اس کی متعدد وجوہات ہیں،جس میں پہلی اہم وجہ درجہ حرارت ہے،سفید رنگ سورج کی روشنی کو جذب نہیں کرتا، جس کی وجہ سے جہاز اندر ...پنجاب میں دریاپھربپھرگئے،200سےزائدبستیاں زیرآب،متاثرین کی نقل مکانی
ستمبر 4, 20251000پنجاب میں دریا پھر بپھر گئے ،200سےزائدبستیاں زیرآب آگئیں،متاثرین کی نقل مکانی کاسلسلہ جاری۔ بھارت کی جانب سےدریائےستلج میں ایک بارپھرپانی چھوڑاگیاجس کی وجہ سےہزاروں کی تعدادمیں لوگ نقل مکانی کرنےپرمجبورہوگئے۔ دریائےستلج میں طغیانی : قصورکےمقام پردریائےستلج میں طغیانی سےحفاظتی بندسےپانی رسنےلگا، بھاری مشینری سےبندکومرمت کرنےکاکام جاری ہے۔دریائےستلج میں انتہائی ...ملک کے آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال، دریاؤں میں پانی کی آمد و اخراج ...
ستمبر 4, 20251190ملک کے بڑے آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال اور دریاؤں میں پانی کی آمد و اخراج کی تفصیلات جاری کردی گئیں۔ ملک کے اہم آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج سے متعلق تازہ ترین اعداد و شمار جاری کر دیے گئے ہیں۔ ترجمان واپڈاکےمطابق دریائےسندھ میں تربیلاکےمقام ...جاپانی جارحیت کیخلاف چینی عوام کی مزاحمتی جنگ نےتاریخ کارخ موڑدیا،چینی صدر
ستمبر 4, 20251650چینی صدرشی جن پنگ نےکہاہےکہ جاپانی جارحیت کےخلاف چینی عوام کی مزاحمتی جنگ نےتاریخ کارخ موڑدیا۔ غیرملکی میڈیاکےمطابق چین کی جاپان کے خلاف فتح کی 80ویں سالگرہ کی تقریب ایک شاندار گالا کے ساتھ اختتام پذیر ہوئی، جس کا انعقاد گریٹ ہال آف دی پیپلز میں کیا گیا۔چینی صدرشی جن ...عالمی مارکیٹ میں سونے،تانبےاورپلاٹینم کی قیمتوں میں کمی،کرپٹوکرنسی کی قدرمیں اضافہ
ستمبر 4, 20251060عالمی مارکیٹ میں سونے،تانبےاورپلاٹینم کی قیمتوں میں کمی ریکارڈجبکہ کرپٹوکرنسی بٹ کوائن،ایتھریم اورسولاناکی قدرمیں اضافہ ہوگیا۔ غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کےمطابق عالمی مارکیٹ میں سونےکی فی اونس قیمت 27ڈالرکمی سے3ہزار607ڈالرہوگئی،جبکہ تانبافی پاؤنڈ23سینٹ کمی سے 4.55ڈالرمیں فروخت ہوا۔دوسری جانب پلاٹینم کی فی اونس قیمت14ڈالرکمی سےایک ہزار440ڈالرہوگئی۔ کرپٹوکرنسی بٹ کوائن،ایتھریم اورسولاناکی قدرمیں ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









