Author: Omer Zaheer
پنجاب میں مون سون بارشوں کے10ویں سپیل کاالرٹ جاری
ستمبر 5, 20251090صوبائی ڈیزاسٹرمینجمنٹ اتھارٹی(پی ڈی ایم اے)پنجاب نےمون سون بارشوں کے10ویں سپیل کاالرٹ جاری کردیا۔ پی ڈی ایم اےالرٹ کےمطابق 6سے9ستمبرتک پنجاب کےبیشتراضلاع میں شدیدطوفانی بارشوں کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ الرٹ میں کہاگیاکہ راولپنڈی،مری،گلیات،اٹک،چکوال،جہلم اورگوجرانوالہ میں بارشیں متوقع ہے،6سے 9ستمبرتک لاہور،گجرات ،سیالکوٹ اوردیگرشہروں میں بارشوں کاامکان ہے ۔ ترجمان پی ...گندم کی ممکنہ قلت کاخدشہ ،حکومت پنجاب کابڑافیصلہ
ستمبر 5, 20251220گندم کی ممکنہ قلت کےخدشےکےپیش نظرحکومت پنجاب نےبڑافیصلہ کرتےہوئےصوبےبھرمیں دفعہ144نافذکردی۔جس کامحکمہ داخلہ پنجاب نےباقاعدہ نوٹفیکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کےمطابق حکومت پنجاب نےصوبہ بھرکی فیڈملزمیں گندم کےاستعمال پرفوری پابندی عائدکردی،انسانی استعمال کیلئےگندم کی بلاتعطل فراہمی یقینی بنانے کیلئےفیصلہ کیاگیا۔ ترجمان محکمہ داخلہ پنجاب کاکہناہےکہ دفعہ 144کانفاذگندم،آٹےاورروٹی کی بلاتعطل فراہمی یقینی بنانےکیلئےکیاگیاہے۔پنجاب ...سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال، اسٹاک مارکیٹ نے نئی بلند ترین سطح عبور کر لی
ستمبر 5, 2025870سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال، پاکستان اسٹاک مارکیٹ نے تاریخ کی نئی بلند ترین سطح عبور کر لی۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے دوران زبردست تیزی دیکھی گئی۔ 100 انڈیکس میں 1,496 پوائنٹس کا نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جس کے بعد انڈیکس پہلی بار 154,000 کی نفسیاتی ...وزیراعلیٰ پنجاب نےسیلاب متاثرین کی بحالی کیلئےجامع پیکج طلب کرلیا
ستمبر 5, 20251120وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےسیلاب متاثرین کی بحالی کےلئےجامع پیکج طلب کرلیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی زیرصدارت سیلاب متاثرین کی بحالی کےحوالےسےاہم اجلاس منعقدہوا۔جس میں مریم نوازنےاربن یونٹ ،بورڈآف ریونیواوردیگرڈیپارٹمنٹس کوبحالی پیکج کےلئے فوری اقدامات کی ہدایت کی ۔اورانہوں نے بحالی پیکج میں امدادی رقوم بڑھانےکی ہدایت بھی کی،مریم نوازنےیہ بھی ...اڈیالہ جیل کےباہرعلیمہ خان کوخاتون نےانڈاماردیا
ستمبر 5, 2025900اڈیالہ جیل کےباہربانی پی ٹی آئی عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان کوخاتون نے انڈا ماردیا۔ اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی کےخلاف توشہ خانہ ٹوکیس کی سماعت کےبعدعلیمہ خان نےمیڈیاسے گفتگو کرنےکی کوشش کی مگراس دوران بدمزگی تب ہوئی جب علیمہ خان پردو انڈے پھینک دئیےگئے۔ علیمہ خان ...باکمال اداکار عابد علی کو ہم سے بچھڑے 6 برس بیت گئے
ستمبر 5, 20251520پاکستان شوبزانڈسٹری کےناموراداکار عابد علی کو مداحوں سے بچھڑے6برس بیت گئے۔ مارچ 1952ء کوبلوچستان کےصوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں پیدا ہونے والے عابد علی نےابتدائی تعلیم کوئٹہ سے حاصل کی۔ انہوں نےاپنےفنی کیریئرکاآغازریڈیوپاکستان سےکیا،جبکہ 1973میں پاکستان ٹیلی ویژن سے منسلک ہو کر جھوک سیال میں اداکاری کے جوہر دکھائے۔ عابدعلی کوامجد ...دنیا میں سستی ترین بجلی فراہم کرنیوالے ممالک کون سے ہیں؟
ستمبر 5, 20252410سستی ترین بجلی فراہم کرنیوالے ممالک کون کون سے ہیں؟دنیا کے کچھ ممالک میں بجلی دیگر کے مقابلے میں انتہائی سستی کیوں ہے؟حیران کن تفصیلات سامنے آ گئیں۔ بجلی کی قیمتیں بلاشبہ ایک ملک سے دوسرے ملک میں بڑے پیمانے پر مختلف ہو سکتی ہیں، تاہم پٹرول کی عالمی قیمتوں ...انسانوں کی طرح خوش اور غمگین ہونیوالا روبوٹ متعارف
ستمبر 5, 20251400کیاانسانوں کی طرح روبوٹ بھی خوش اور غمگین ہوسکتا ہے؟انسانوں کی طرح خوش اور غمگین ہونیوالا روبوٹ متعارف،چین نے انسانی جذبات کا اظہار کرنیوالا پہلا روبوٹ تیار کرلیا۔ یہ روبوٹ حیرت انگیز طور پر انسانوں کی طرح خوش اور غمگین ہونے کا اظہار کر سکتا ہے۔اس روبوٹ کو گوآنگوہا نمبر ...کیمبرج یونیورسٹی کا پاکستانی طلبا کیلئے ماحولیاتی تبدیلی پر تربیتی کورس متعارف
ستمبر 5, 2025940پاکستانی طلبا و طالبات کیلئے خوشخبری، کیمبرج یونیورسٹی نے ماحولیاتی تبدیلی پر تربیتی کورس متعارف کروا دیا ۔ کیمبرج یونیورسٹی پریس اینڈ اسیسمنٹ نے کلائمیٹ کویسٹ کا پاکستان ایڈیشن متعارف کرایا ہے، جس کا مقصد نوجوان طلبہ کو ماحولیاتی بحران کا سامنا کرنے کے لیے علم، مہارت اور اعتماد فراہم ...سیالکوٹ ایئرپورٹ پر آپریشن بحال، ایئرلائنز کے شیڈول جاری
ستمبر 5, 20251430پاکستانی فضائی مسافروں کیلئے خوشخبری، سیالکوٹ ایئرپورٹ پر فلائٹ آپریشن بحال کردیاگیا، ایئرلائنز کے شیڈول جاری کردئیےگئے ۔ سیالکوٹ انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر فضائی آپریشن بحال کر دیا گیا ہے اور بحالی کے بعد گزشتہ روز بین الاقوامی پرواز کی سیالکوٹ آمد ہوئی۔ سیالکوٹ انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر فضائی آپریشن بحال ہونےکے ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









