Author: Omer Zaheer
خیبرپختونخواکابینہ کااجلاس:بے گھر خاندانوں کی امداد کیلئےگرانٹ کی منظوری
ستمبر 6, 2025990خیبرپختونخواکابینہ کےاجلاس میں بے گھر خاندانوں کی امداد کیلئے 1247.5 ملین روپے گرانٹ کی منظوری دی گئی۔ وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپورکی زیرصدارت خیبرپختونخواکابینہ کا 38واں اجلاس منعقدہوا،جس میں عوامی فلاح، صحت، امن و امان، سیاحت اور جنگلات سے متعلق اہم فیصلے ہوئے۔ اجلاس میں صوبائی حکومت کے لئے کمیونیکیشن اسٹریٹجی ...سپریم کورٹ کافل کورٹ اجلاس 8ستمبرکوطلب
ستمبر 6, 20251320چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیرصدارت سپریم کورٹ کا فل کورٹ اجلاس 8 ستمبر کو دوپہرایک بجےطلب کرلیاگیا۔ ذرائع کےمطابق چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی کی زیرصدارت فل کورٹ اجلاس صرف ایک نکاتی ایجنڈےپرمشتمل ہوگا۔اجلاس میں سپریم کورٹ رولز2025میں ترامیم کاجائزہ لیاجائےگا۔ ذرائع کاکہناہےکہ صدرسپریم کورٹ بارنےتحریری تجاویزسپریم کورٹ ...یومِ دفاع کے موقع پر آئی ایس پی آر کا نیا نغمہ’’اللہ ہو‘‘ جاری
ستمبر 6, 20251050یوم دفاع و شہداء کے موقع پر آئی ایس پی آر نے نیا ملی نغمہ’’اللہ ہو‘‘جاری کر دیا۔ معروف گلوکار ساحر علی بگا کی آواز میں نغمہ، تینوں مسلح افواج کی یکجہتی اور وطن سے بے مثال وفا کی عظیم داستا ن ہے،نغمے میں پاک افواج کی بہادری اور پاکستانی ...یومِ دفاع وشہدا ملک بھر میں جوش وجذبےکےساتھ منایاجارہاہے
ستمبر 6, 20251410یومِ دفاع وشہدا آج ملک بھر میں ملی جوش وجذبےکےساتھ منایاجارہاہے۔ پاک فوج سلامی: 60ویں یوم دفاع کےموقع پردن کےآغازپرپاک فوج کی جانب سے وفاقی دارلحکومت اسلام آباد میں 31جبکہ صوبائی دارلحکومتوں میں21 توپوں کی سلامی دی گئی۔سلامی کے بعد پاک فوج کے جوانوں نے نعرہ تکبیر بلند کیا اور ...یومِ دفاع: مزارِ قائد پر گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریب
ستمبر 6, 20258206ستمبر یوم دفاع پربانی پاکستان کےمزارپر گارڈز تبدیلی کی پروقار تقریب کا انعقاد کیاگیا۔جس میں پاکستان ایئر فورس اصغر خان اکیڈمی کے چاق و چوبند دستے نے گارڈ کے فرائض سنبھال لیے۔ گارڈزتبدیلی کی تقریب میں ائیرآفیسرکمانڈنگ ائیر وائس مارشل شہریارخان بطورمہمان خصوصی شریک ہوئے۔اُنہوں نے بابائےقوم کے مزارپرپھولوں کی ...یومِ دفاع : پاک فوج کا شہداء کو شاندار خراجِ عقیدت
ستمبر 6, 20251720مسلح افواج نے 60 ویں یوم دفاع پراپنےپیغام میں پاک فوج کےشہداء کوخراج عقیدت پیش کیا۔ دن کےآغازپرپاک فوج کی جانب سے وفاقی دارلحکومت میں 31جبکہ صوبائی دارلحکومتوں میں21 توپوں کی سلامی دی گئی۔سلامی کے بعد پاک فوج کے جوانوں نے نعرہ تکبیر بلند کیا اور فضا اللہ اکبر اور ...جشن عید میلاد النبیؐ عقیدت واحترام کے ساتھ منایاجارہاہے
ستمبر 6, 20251060ملک بھرمیں سرکارِ دو عالم حضرت محمد ﷺ کی ولادت کاجشن آج انتہائی مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔ سرکارِ دو عالم خاتم النبین حضرت محمد ﷺ کےیوم ولادت کےموقع پرملک بھر میں نماز فجر کے بعد ملک کی سلامتی اور خوشحالی کے لیے خصوصی دعائیں ...گلوکارہ قرۃ العین بلوچ ریچھ کےحملےمیں زخمی
ستمبر 5, 20251330معروف گلوکارہ قرۃ العین بلوچ دیوسائی نیشنل پارک میں کیمپنگ کے دوران ریچھ کے حملے میں زخمی ہوگئیں۔ ابتدائی طبی معائنے کے مطابق ریچھ کے ناخن لگنے سے گلوکارہ قرۃ العین بلوچ کے دونوں بازو زخمی ہوئے۔ انہیں فوری طور پر ریجنل ہسپتال اسکردو منتقل کیا گیا، جہاں ابتدائی طبی ...خدمت کاپرخلوص جذبہ،پاکستان کی سماجی ومعاشرتی اقدارکااثاثہ ہے، وزیراعظم
ستمبر 5, 20251030وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ خدمت کاپرخلوص جذبہ،پاکستان کی سماجی ومعاشرتی اقداراورتہذیب کااثاثہ ہے۔ وزیراعظم شہبازشریف کاعطیات کےعالمی دن پراپنےپیغام میں کہناتھاکہ آج کادن معاشرتی فلاح وبہبودمیں امدادوعطیات کی اہمیت کو اجاگر کرتا ہے،عطیات کاعالمی دن امدادوعطیات اورباہمی رواداری کی اہمیت کواجاگرکرتاہے،پاکستانی بلاتعصب ہوکردوسروں کی مددکرنےمیں فخرمحسوس کرتےہیں،پاکستان کے رضاکاروں نےحادثات میں ...توشہ خانہ 2 کیس: مزیددو گواہوں کے بیانات ریکارڈ
ستمبر 5, 20251480بانی پی ٹی آئی عمران خان اوراہلیہ بشریٰ بی بی کےخلاف توشہ خانہ ٹوکیس میں مزید دو گواہوں کے بیانات ریکارڈکرلیےگئے۔ راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں توشہ خانہ2کیس کی سماعت اسپیشل جج سینٹرل شاہ رخ ارجمند نے کی، جس دوران تحریک انصاف کے بانی عمران خان اور ان کی اہلیہ ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









