Logo

✕
  • ویڈیو
  • بلاگ
  • شوبز
  • سائنس/فیچر
  • کھیل
  • کاروبار
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
    • اسلام آباد
    • پنجاب
      • لاہور
      • راولپنڈی
      • سیالکوٹ
    • سندھ
    • خیبرپختونخواہ
      • پشاور
    • بلوچستان
    • گلگت بلتستان
    • آزاد جموں و کشمیر
  • تازہ ترین
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved.©
منگل, نومبر 24
Logo
  • ویڈیو
  • بلاگ
  • شوبز
  • سائنس/فیچر
  • کھیل
  • کاروبار
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
    • اسلام آباد
    • پنجاب
      • لاہور
      • راولپنڈی
      • سیالکوٹ
    • سندھ
    • خیبرپختونخواہ
      • پشاور
    • بلوچستان
    • گلگت بلتستان
    • آزاد جموں و کشمیر
  • تازہ ترین
Logo
  • ویڈیو
  • بلاگ
  • شوبز
  • سائنس/فیچر
  • کھیل
  • کاروبار
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
    • اسلام آباد
    • پنجاب
      • لاہور
      • راولپنڈی
      • سیالکوٹ
    • سندھ
    • خیبرپختونخواہ
      • پشاور
    • بلوچستان
    • گلگت بلتستان
    • آزاد جموں و کشمیر
  • تازہ ترین
Home›Author: Omer Zaheer (Page 520)

Author: Omer Zaheer

Omer Zaheer
  • اہم خبریں

    پنجاب بھرمیں دفعہ144نافذ،محکمہ داخلہ نےنوٹیفکیشن جاری کردیا

    Omer Zaheer
    اکتوبر 17, 2025
    286
    0
    پنجاب بھرمیں 18اکتوبرتک دفعہ 144 نافذکردی گئی،محکمہ داخلہ نےنوٹیفکیشن جاری کردیا۔ محکمہ داخلہ کےنوٹیفکیشن کےمطابق پنجاب میں ہر قسم کے احتجاج، جلسے، جلوس، ریلیوں، دھرنوں، اجتماع اور ایسی تمام سرگرمیوں پر پابندی عائدہوگئی،پنجاب بھر میں دفعہ 144 کا نفاذ ہفتہ 18 اکتوبر تک کیا گیا۔ نوٹیفکیشن میں کہاگیاکہ دفعہ 144 ...
  • شوبز

    خواہش ہے میری شادی پاکستانی مرد سے نہیں بلکہ غیر ملکی شخص سے ہو، سعیدہ ...

    Omer Zaheer
    اکتوبر 16, 2025
    279
    0
    پاکستان شوبزانڈسٹری کی خوبرواداکارہ سعیدہ امتیازنےکہاہےکہ خواہش ہے کہ میری شادی پاکستانی مرد سے نہ ہو اس کے بجائے غیر ملکی شخص سے ہو۔ حال ہی میں اداکارہ سعیدہ امتیازنےایک نجی ٹی وی کےپروگرام میں بطورمہمان شرکت کی جہاں پراُنہوں نےاپنےشریک حیات سےمتعلق خیالات کا اظہار کیا اورمردوں کے غیر ...
  • کاروبار

    وزیرخزانہ کی سعودی ہم منصب سےملاقات: پاکستان میں نجی سرمایہ کاری کے فروغ پر گفتگو

    Omer Zaheer
    اکتوبر 16, 2025
    290
    0
    وفاقی وزیرخزانہ نےسعودی ہم منصب محمد عبدالله عبدالعزيز الجدعان سےملاقات کی،محمداورنگزیب نےپاکستان میں نجی سرمایہ کاری کے فروغ پر تفصیلی گفتگوکی۔ وفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب آج کل دورہ امریکاپرہیں جہاں وہ اہم ملاقاتیں کررہےہیں،اُنہوں نےآج سعودی عرب کے وزیر خزانہ محمد عبدالله عبدالعزيز الجدعان سے اہم ملاقات کی۔ وزیر خزانہ نے ...
  • کاروبار

    قیمت میں سیکڑوں روپےکااضافہ،سوناتاریخ کی بلندترین سطح پرپہنچ گیا

    Omer Zaheer
    اکتوبر 16, 2025
    166
    0
    سونےکی قیمت میں سیکڑوں روپےکااضافہ ہونےسےسوناتاریخ کی بلندترین سطح پرپہنچ گیا۔ سونےکوشادی بیاہ ودیگرتقریبات پربناؤسنگھارکےلئےاستعمال کیا جاتا ہے، مگرمہنگائی کےاس دورمیں یہ خواہش صرف ایک خواب ہی بن گیاہے۔کیونکہ مہنگائی کی وجہ سےغریب ہویاامیرسب پریشان ہے۔ سونےکی قیمت میں مقام وعالمی مارکیٹ میں آج پھربڑااضافہ ریکارڈکیاگیا،جس کےبعدمقامی سطح پر 24 ...
  • سائنس/فیچر

    واٹس ایپ سٹیٹس لگانے والوں کیلئے اہم فیچر سامنے آ گیا

    Omer Zaheer
    اکتوبر 16, 2025
    188
    0
    واٹس ایپ صارفین کیلئے خوشخبری ،کمپنی نے واٹس ایپ سٹیٹس لگانے والوں کیلئے اہم فیچر متعارف کرادیا۔ ویب بیٹا انفو رپورٹ کے مطابق اینڈرائیڈ ڈیوائسز کیلئے واٹس ایپ کے نئے بیٹا (beta) ورژن میں یہ فیچر دیا گیا ہے۔ اس فیچر سے صارفین کو مخصوص کانٹیکٹس کی جانب سے سٹیٹس ...
  • پاکستان

    بارشیں، برفباری اور ٹھنڈی ہوائیں ، سردی کی دستک

    Omer Zaheer
    اکتوبر 16, 2025
    174
    0
    بارش، برفباری اور سردیوں کی دستک،محکمہ موسمیات نے موسم سرما کے باقاعدہ آغاز کا اعلان کردیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں آج موسم خشک اور مرطوب رہے گا، تاہم پہاڑی علاقوں میں بارش اور ہلکی برفباری اور سرد ہوائیں چلنے سے اکتوبر کے آخری عشرے میں ...
  • تازہ ترین

    وفاقی کابینہ کا اجلاس: سیکیورٹی، سفارتی امور اور پاور سیکٹر اصلاحات پر غور

    Omer Zaheer
    اکتوبر 16, 2025
    280
    0
    وفاقی کابینہ اجلاس میں سیکیورٹی، سفارتی امور اور پاور سیکٹر اصلاحات پر غور کیاگیا۔افغانستان سے فتنہ الہندوستان کی شرانگیزیوں اور خوارج کی کارروائیوں کاجائزہ بھی لیاگیا۔ وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کااجلاس منعقدہواجس میں اہم فیصلےکرلئےگئے، اجلاس میں قومی و عالمی امور پر تفصیلی غور کیا گیا۔ ذرائع کےمطابق ...
  • کاروبار

    ریلوےنےموسم سرماکانیاشیڈول جاری کردیا، آج سے عمل درآمد شروع

    Omer Zaheer
    اکتوبر 16, 2025
    155
    0
    پاکستان ریلوےنےموسم سرما کے نئے شیڈول کااعلان کردیاجس پرآج سے عملدر آمد شروع ہوگیا۔ ترجمان ریلوےکاکہناہےکہ ٹرینوں کانیاٹائم شیڈول 16اکتوبرسے15 اپریل تک جاری رہے گا، جس کے مطابق 9ٹرینوں کوعارضی سٹاپ ختم کرکے ریگولر سٹاپ دے دیئے گئے ہیں۔ ترجمان ریلوےکابتاناہےکہ نئےشیڈول کےمطابق کراچی سےچلنےوالی عوام ایکسپریس اب ساڑھے7بجے کےبجائے8بجےروانہ ...
  • تازہ ترین

    زرعی پیداوار میں اضافہ اور کمزور طبقات کا تحفظ حکومت کی ترجیح ہے،صدرآصف زرداری

    Omer Zaheer
    اکتوبر 16, 2025
    216
    0
    صدرمملکت آصف علی زرداری نےکہاہےکہ ، زرعی پیداوار میں اضافہ اور کمزور طبقات کا تحفظ حکومت کی ترجیح ہے۔ خوراک کےعالمی دن کےموقع پراپنےپیغام میں صدرمملکت آصف علی زرداری کاکہناتھاکہ دنیاسال 1979 سے 16 اکتوبر کو یومِ خوراک کےطورپرمناتی ہے، موسمیاتی تبدیلی، سیلاب اور مہنگائی خوراک کی قلت میں اضافہ ...
  • کاروبار

    سفروسیاحت کے فروغ کیلئے جاپانی ایئر لائن کا حیرت انگیز اقدام

    Omer Zaheer
    اکتوبر 16, 2025
    326
    0
    سفر وسیاحت کے فروغ کیلئے جاپان کا حیرت انگیز اقدام،جاپانی ایئر لائنز نے ملک کے ان شہروں کیلئے پروازیں مفت کردیں، جہاں سیاحوں کا زیادہ رجحان نہیں۔ یہ سہولت صرف غیر ملکی سیاحوں کو فراہم کی جائے گی۔ جاپانی ایئر لائنز کا کہنا ہے کہ سیاحت کا شعبہ کورونا کے ...
1 … 518 519 520 521 522 … 1,278

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔

ہمیں فالو کریں

  • Uncategorized
  • آزاد جموں و کشمیر
  • اہم خبریں
  • بلاگ
  • بلوچستان
  • بین الاقوامی
  • پاکستان

آرکائیوز

تاریخ سے دریافت کریں۔

نومبر 2026
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
30  
« اکتوبر    
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©
  • رازداری کی پالیسی
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں۔